نتائج تلاش

  1. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    آمین۔ استغفراللہ! کی علت یہی سمجھ آئی کہ آپ نے اللہ کے بنائے ہوئے رسولوں کو کسی بھی لغوی رسول جیسا سمجھ لیا۔ :) حالانکہ اس گفتگو کا مقصد یہی عظیم الشان فرق واضح کرنا تھا۔ آپ کو شاید یقین نہ آئے لیکن اللہ بھی دوست بناتا ہے! :) اسی لیے کہتے ہیں کہ اللہ اور اسکے رسولوں کے بارے میں گفتگو کی محفل...
  2. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    اللہ نے کتاب اتاری ہے۔ اس میں صاف لکھا ہے کہ فیصلہ کرنے کا حقأول الامر کا ہے۔ پھر یہ بھی لکھا ہے کہ اگر معلوم نہ ہو تو اہل ذکر سے پوچھ لو۔ یوں اگر کتاب میں لکھی باتوں کو چھوڑتے رہے تو سرقہ کرنے والے، سود لینے والے اور قتل کرنے والے کا بھی فیصلہ نہ ہو پائے گا۔
  3. سید رافع

    تہذیبی نرگسیت

    تلون مزاجی احمد شاہ ابدالی کومرہٹوں پر مقابلے کی دعوت شاہی مسجد دہلی کے منبر پر رام کی مورتی لگانے کی وجہ سے دی گئی۔ لیکن یہ بات کرنا حقائق سے نظریں چرانا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ہندوستان، افغانستان اور ایران کے طول و عرض بلکہ دنیا بھر میں سینکڑوں ریاستیں، سلطنتیں ، مملکتیں ، شاہی اور نوابی سلاسل...
  4. سید رافع

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    اقبال تو منتظر رہنے کے بجائے اقدام کے بارے میں مشورہ دیتے ہیں۔ تھے تو آبا وہ تمھارے ہی، مگر تم کیا ہو ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو! اصل بات ہے بے قراری اور بے صبری کا خاتمہ۔ امام مہدیؑ کا منتظر رہنا صبر لاتا ہے۔ اپنی بساعت بھر کام کرنے کا جذبہ پیدا کرتا ہے۔ انکساری پیدا کرتا ہے کہ بعض کام...
  5. سید رافع

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    صحیح کہا آپ نے کہ کام ڈھنگ سے کرنے چاہیں۔ لیکن اعضاء بشمول دماغ سے صحیح کام صحیح علم دل میں قرار پکڑنے کے بعد ہی آتا ہے۔
  6. سید رافع

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    ہر انسان ایک دوسر ے کا محتاج ہے۔ ایسا سوچنا کہ ہم بے نیاز ہیں علت سبحانی کے خلاف ہے۔ امام الناس بننے کے لیے اگر ایجاد ہی سب کچھ ہوتیں تو ہر امریکی صدر بشمول ٹرمپ سب سے عزت والا ہوتا۔ سب سے غیرت والا وہ ہے جو سب سے زیادہ اللہ کو پہچانتا ہے۔ جب یہ اعتماد دل میں جگہ کر جائے تو ہر جلی کٹی پر صبر آ...
  7. سید رافع

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    یہ علم کے موتی سود اور سود سے چلنے والی مغربی صنعتوں کا علم نہیں بلکہ صاف ظاہر ہے کہ مسلم علماء کی لکھی ہوئی کتابیں ہیں جن کو استعمال کرتے ہوئے مغرب نے ویلفیر اسٹیٹ کے تمام شعبے قائم کیے، عدل اور علم دوستی اختیار کی۔
  8. سید رافع

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    صحیح فرمایا آپ نے لوگ خلط مبحث کرتے ہیں۔ مغربی علوم موجودہ سودی دنیا کو چلانے میں معاون ہیں لیکن اصل علم سود ہی کی نفی کر رہا ہے۔ یعنی اگر سود جاری رکھیں گے تو صبر نہیں کر پائیں گے۔ جب صبر نہیں تو اصل علم کے لیے قرار نہیں آئے گا۔
  9. سید رافع

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    بہت اچھی یاددھانی کرائی آپ نے۔ علم میراث ہی نہیں زندگی ہے۔ لیکن علم کونسا؟ مادے سے اشیاء ایجاد کرنے کا علم یا اللہ کو پہچاننے کا علم؟ شاید اس دور کےلوگوں کو یہ بات عجیب معلوم ہو کہ علم سوال نہیں صبر کا نام ہے۔ چنانچہ صحیح علم وہ ہے جس سے صبر آجائے۔
  10. سید رافع

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    میرا خیال ہے کہ ہم کو اللہ کی پہچان کے لطیف علم سے فرصت ہی کب کہ فکر معاش سے آگے جا کر فکر ایجادات میں پڑ جائیں!
  11. سید رافع

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    مجھے معلوم ہے کہ میں جو میں لکھوں گا اس سے بعض کے دل پر کیا گزرے گی لیکن صحیح علم کو عام کرنے کے لیے ایسا لکھنا پڑے گا۔ سو ذرا دل تھام کر! :) پاکستان کے لیے افغا نستان ،عراق اور ہر نوع کی جنگیں ایک ترجیح اقبال کے کلام کوبطور آئیڈیل پیش کرنے سے بنے۔ دن رات لوگوں کے سامنے اقبال کو ایک عظیم مفکر ،...
  12. سید رافع

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    یہ صرف صحیح علم کو تھامنے سے آئے گا۔ تاریخ گواہ ہے کہ جو جو بغیر کسی غلو کے جناب علی کرم اللہ وجہ کو اصل منبع علم بتاتا گیا وہ نہ ہی دجل کر پایا اور نہ ہی فتنہ میں مبتلا ہوا۔ نہ خود اسامہ بن لادن بن کر ہلاک ہوا اور نہ دوسروں کو مولانا سید مودودی یا سید قطب بن کر ہلاک کیا۔ نہ ہی دہشت گرد...
  13. سید رافع

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    مسلمان اب بھی یورپی اقوام سے بہتر ہیں۔ اس میں آپ کو پروپگینڈے میں آنے کے بجائے دل کو کھڑا کر کے ایک ایک چیز کا تقابل کرنا ہو گا۔ پھر آپ ایسا خوش ہوں گی کہ کبھی نہ ہوئی ہوں گی۔
  14. سید رافع

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    یہ بہت ہے عمدہ سوال ہے اور مجھے بھی ایک عرصے الجھائے رکھا۔ میں جہاں تک سمجھا ہوں وہ بیان کر دیتا ہوں۔ اگر کوئی نیا پہلو آپکے ذہن میں آئے تو ضرور کہیے گا۔ آخرت کا خیال دامن گیر ہونے کی وجہ سے مسلمانوں کے لیے مغرب کی طرح ایجادات کے لیے دیوانا ہو جانا ممکن نہ تھا سو وہ سائنس کو محض معاش کمانے کا...
  15. سید رافع

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    آپ نےصحیح فرمایا۔ مدرسے کے طالب علم پسماندہ ہونے کے باعث جدید تعلیم کی طرف نہیں آ پاتے ورنہ وہ بھی بہتر زندگی اور بہتر روزگار چاہتے ہیں الا ماشااللہ۔
  16. سید رافع

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    آپ نے صحیح فرمایا کہ عصری تعلیم کی کمی ہم میں نہیں ہے۔ لیکن میری مراد گاؤں کی خواتین و حضرات تھے۔ وہاں اب بھی پسماندگی ہے۔ اصل اسلام پروپگینڈے کے پیچھے کہیں چھپا ہوا ہے۔ اس وقت پوری دنیا کے ماحول پر ایک مکڑی کے جال نما پروپگینڈے کا غلبہ ہے۔ اب ہماری ذمہ داری ہے کہ اسکو ہر لمحہ اسکو توڑیں اور یہی...
  17. سید رافع

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    بات یہ ہے کہ سیاسی، جہادی اور تبلیغی مذہبی قیادتوں سے جو جو کچھ ظاہر ہو رہا ہے وہ محض پروپگینڈہ ہے ۔ اس میں وہ نور و تزکیہ بے حد مدھم ہے جو جناب رسول اللہ ﷺ کے لائے ہو دین کی اصل تھی۔ پاکستان میں مذہب کے نام پر جو کچھ ہو رہا ہےوہ محض اسلام کا ایک پروپگینڈہ ہے۔ کچھ لوگ اس بات پر چونکیں لیکن...
  18. سید رافع

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    گلی کی نکڑ سے لے کر میڈیا تک دو مسلمانوں کی بحث کی وجہ صحیح علم کی محافل کی کمی ہے۔ مذہبی محافل بھی صحیح علم کی محافل نہیں کیونکہ موجودہ دور میں پروپگینڈے کے زور پر جھوٹ پورے زور و شور سے سچ بنایا جا رہا ہے۔ سود کی بدحواسی کو منافع کا ذریعہ بتایا جا رہا ہے، زنا کو نکاح سے خوبصورت بنا کر پیش کیا...
  19. سید رافع

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    آپ نے بہت اچھے سوال اٹھائے ہیں۔ جہاں تک بے عملی کا سوال ہے مسلمان ہمیشہ سے ایک بیدار اور جاگتی ہوئی قوم ہے۔ موجودہ دور میںصحیح علم کی تشہیر نہ ہونے کی وجہ سے خانہ جنگی ہے۔ صحیح علم یہ ہے کہ: مسلمانوں میں امام مہدی ؑ ظاہر ہوں گے جو اس امت کی اصلاح فرمائیں گے اور اسلامی حکومت قائم کریں گے۔ اس...
Top