نتائج تلاش

  1. عثمان

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    گھر میں پیزا بنانا کافی مشکل ہے۔ میں نے بھی بازار کا پیزا ہی کھایا ہے۔ :)
  2. عثمان

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    تلے ہوئے پراٹھے کے موازنے پر پیزا جنک فوڈ تو نہیں۔ صرف پنیر کی تہہ ہے جس سے تحفظات ہوسکتے ہیں۔ باقی تو سبزیاں اور چکن وغیرہ ہیں اور یہ bake کیا جاتا ہے۔ :)
  3. عثمان

    تبدیلی یا نظر کا دھوکا؟

    اول تو یہ بہت وسیع موضوع ہے۔ تخصیص کیے بغیر تبصرہ کرنا مشکل ہے۔ تاہم جہاں تک کالم کا تعلق ہے تو محرکات ٹیکنالوجی، تعلیم اور گلوبلائزیشن ہیں۔ یہ سوال کہ نتائج مثبت ہیں یا منفی تو میرا خیال ہے کہ ملے جلے نتائج کے ساتھ معاشرے کا بیشتر حصہ ترقی کی طرف رواں رہتا ہے۔
  4. عثمان

    تبدیلی یا نظر کا دھوکا؟

    غالباً آپ اور کالم نگار تبدیلی واقع ہونے پر متفق ہیں۔ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اس کے محرکات کیا ہیں اور کیا اس کے نتائج فرد اور معاشرے کے حق میں بہتر ہیں کہ نہیں؟ :)
  5. عثمان

    تبدیلی یا نظر کا دھوکا؟

    آپ نے وہی تبصرہ کوٹ کیا ہے جس کے بارے میں عرض کیا ہے کہ یہ خود تضادی کا شکار ہے۔ اس میں وضاحت موجود نہیں۔
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ! ہم سب خیریت سے ہیں۔ چھٹیوں کا لطف اٹھایا جا رہا ہے۔ :)
  7. عثمان

    تبدیلی یا نظر کا دھوکا؟

    اپنا وہ مراسلہ یہاں کوٹ کیجیے جہاں آپ کے خیال میں آپ نے وضاحت کی ہے۔
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں سب کے۔ :)
  9. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    انہی کی پلانٹ ارتھ ٹو بھی بہت شاندار ہے۔ :)
  10. عثمان

    تبدیلی یا نظر کا دھوکا؟

    ووٹ کا وہ فائدہ نہیں جو اظہار رائے میں ہے۔ :)
  11. عثمان

    تبدیلی یا نظر کا دھوکا؟

    آپ کا تبصرہ تضاد سےپر معلوم ہوتا ہے۔ جب آپ تسلیم کر رہے ہیں تبدیلی فطری ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ رونما ہوتی رہتی ہے تو پھر یہ "نظر کا دھوکا" کیسے ؟ مثلا پاکستان میں ذرائع ابلاغ انٹرنیٹ اور سیل فون کی وجہ سے بہت بدل چکے ہیں جو کہ ایک حقیقت ہے۔ اس میں "نظر کا دھوکا" والی کیا بات ہے؟ شائد آپ یہ...
  12. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    اول تو یہ اس جگہ اور وہاں دستیاب وسائل اور سہولیات پر منحصر ہے۔ اگر برفباری بہت شدید ہو تو کام محض ایک دو دن کے لیے معطل ہوتا ہے۔ پھر ویسے ہی رواں ہوجاتا ہے۔ ویسے میں نے برفباری کا تذکرہ نہیں کیا محض درجہ حرارت بتایا ہے۔
  13. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    میرا خیال ہے تمام دنیا ہی میں کام سارا سال چلتا ہے چاہے سردی ہو یا گرمی۔ جی ہاں میں ہیلی فیکس ہی میں مقیم ہوں۔
  14. عثمان

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    کھانے اگر محض ذائقہ کی بنیاد پر مقبول ہوتے تو یہ تمام کھانے جو بھولے بسرے ہیں وہ موجودہ رائج کھانوں سے زیادہ مقبول اور دستیاب ہوتے۔ ظاہر ہے کہ ایسا نہیں تو پس یہ دھاگہ۔ کھانا بنانے میں وقت، اس پر لگنے والے اخراجات اور سب سے بڑھ کر ملک میں رائج کاروباری طریقہ کار اس بات کو ممکن بناتے ہیں کہ کیوں...
  15. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    کام تو سارا سال چلتا ہے۔
  16. عثمان

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    فوڈ پراسیسر استعمال کیجیے۔ :)
  17. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    ہیلی فیکس میں اس وقت منفی ۱۴ ڈگری سیلسئس ہے اور ونڈ چل کے ساتھ منفی ۲۱۔
  18. عثمان

    اردو رسم الخط کا جدید تقاضا

    میرا نہیں خیال کہ اردو کا استعمال ان کی کوئی ترجیح ہے۔
  19. عثمان

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    تصویر کے ساتھ کیپشن ضرور ہونی چاہیے۔
  20. عثمان

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    کیا پاکستان میں گندم۔۔ مکئی اور باجرے کی نسبت بہت سستی ہے ؟ یعنی گندم کی روٹی ، مکئی یا باجرے کی روٹی کی نسبت بہت سستی ہوگی؟
Top