نتائج تلاش

  1. طالوت

    برقی کتابوں کی اپ ڈیٹ

    میں جاننا چاہوں گا کہ میری برقیائی گئی تین کتابوں کے ساتھ کیا معاملہ ہوا ؟ کیا پروف ریڈنگ ہو رہی ہے ؟ وسلام
  2. طالوت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    رے یار کیا ہم پاکستانیوں کو ہر طرف سازشیں ہی نظر آتی ہیں ۔ دیکھو عبداللہ کی سمجھداری ! وسلام
  3. طالوت

    مبارکباد شمشاد صاحب کے 80،000 مراسلے مکمل ہونے پر مُبارک ہو ۔

    یہ تجویز میں ان کے 50000 مراسلوں پر دے چکا ہوں ۔ کوئی قابل فرد اگر اس کے بارے میں تحقیق کر سکیں تو ۔۔ مبارکباد قبول کریں ۔ وسلام
  4. طالوت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    یہ قابل عمل تو ہے نا ۔ پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی ۔ وسلام
  5. طالوت

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    میں پھر ہنس لوں ۔ عبداللہ وہ کتا تھا تو یقینا پاگل تھا اسے تو گولی مار دینا چاہیے ۔ مگر ہم نے کیا کیا ؟ رہی فواد کی بات تو یہ وہی بیان کرتے ہیں جو ان کو دکھایا جاتا ہے ۔ یہ اب تک یہ تو مجھے بتا نہیں سکے کہ عراق کے خلاف جھوٹی رپورٹوں اور پراپگینڈے کی بنیاد پر بش پر کونسے مقدمے قائم کئے جار ہے ہیں...
  6. طالوت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    بھئی میرا تو مشورہ ہے سب کنواروں کو خالہ کے لارے میں نہ رہیں انھوں جو بیان دیا ہے وہ بڑا خطرناک ہے ۔ اور آپ دونوں یہیں کوئی فلپینی ، انڈونیشی خاتون دیکھ کرشادی کر لیں ۔ انگلینڈ کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔ وسلام
  7. طالوت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    تو کوئی سیفد بالوں والی ڈھونڈ لیتے ہیں ۔ انگلینڈ میں تو بہت ملیں گیں ۔ وسلام
  8. طالوت

    میری تصویر

    اب خالہ درخت پر چڑھنا تو سکھایا نہیں آپ نے (اب خدانخواستہ آپ یہ نہ سمجھیں کہ میں خود کو شیر اور آپ کو بلی بنا رہا ہوں ، بس کوئی اور محاورہ ذہن میں نہیں آ رہا) اور پھر سچ جانیں عزیز سے کچھ اگلوانا بڑے دل گردے کا کام ہے ، اپنے بس کا تو یہ نہیں ، یہ یا تو آپ کر لیں یا ششماد ۔ ہم تو بس تنگ ہونے کے...
  9. طالوت

    ہیلری کلنٹن کا ایک اعتراف

    پاکستان تو پاکستان ، مجھے تو ان لاکھوں عراقیوں کا غم کھائے جاتا ہے ، اس قدر درندگی ، جب میں ایسے حالات دیکھتا ہوں تو مجھے اسامہ بھی اچھا لگنے لگتا ہے اور نو گیارہ بھی ۔ مگر مجبوری ہے کہ اسلام کا قانون آڑے آ جاتا ہے ۔ وسلام
  10. طالوت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    ہیں یہ دوغلی پالیسی کیوں خالہ ؟ عابد کی بھی تو دوسری کروانے کی تگ و دو کر رہی ہیں۔ لو بھئی عزیزان من میری بھتیجی امامہ کے ابا حضور آپ پھانسی لگنے کی تیاری کرو ۔ :grin: اب یہ نہیں پتا کہ یہ کام دوسرے کے آنے سے پہلے ہو گا یا بعد میں ۔ خالہ طے کریں گی ;) حالانکہ بندہ تو پہلی کے بعد ہی لٹک جاتا...
  11. طالوت

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    اوپر جلدی میں کچھ زیادہ ہی سختی سے کام لے گیا اسلئے وضاحت ضروری سمجھتا ہوں ۔ حدیث کے حوالے سے میں اسے وحی الہی کا درجہ دینے کو تیار نہیں ۔ محدثین کرام کا اس امت پر یہ بہت بڑا احسان ہے کہ انھوں نے سبائی مورخوں اور راویوں کے جھوٹ سے نجات دلانے کو جس طرح انتھک محنت کی اور متعدد فن ایجاد کئے اور...
  12. طالوت

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    صدیق میں نہیں جانتا کہ خواب کا ذکر کیا تھا یا نہیں ، البتہ ڈانس وغیرہ غالبا آپ دھمال شمال یا وجد میں آنے کو کہہ رہے ہیں ۔ تو بھئی اس سے تو توبہ ہی بھلی ۔ رہی شیخ الاسلام کو گمراہ کہنے کی بات تو اس پر میں کوئی آرٹیکل تو لکھ نہیں سکتا بس حضرت کے دو چار لیکچر سنے تھے ، اپنی تو بس ہو گئی ۔ آخری...
  13. طالوت

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    بات سنجیدہ ہے مگر ہنس لوں ، کبھی کبھی تو عارف پرمزاح بات کرتے ہین ۔ وسلام
  14. طالوت

    حضرت اُم رومان رضی اللہ عنہا

    سیدہ ام رومان سیدہ فاطمہ کے آخری دنوں میں تیمارداری میں مصروف رہیں ۔ سیدہ کو بعد وفات غسل دینے میں بھی شریک رہیں ۔ سیدہ ام رومان اس شخص کی زوجہ ہیں جو رسول اللہ کو مردوں میں سب سے زیادہ محبوب تھے اور اس لڑکی کی ماں ہیں جو تمام مومنین کی ماں ہیں اور رسول اللہ کو دنیا میں سب سے زیادہ محبوب اور...
  15. طالوت

    میری تصویر

    بس کیا بتاؤں ۔ پہلی ملاقات میں عزیز نے میرے بارے میں پوچھا کچھ ذاتی سوال کئے ،۔ جب میں نے کچھ پوچھنا چاہا تو کہنے لگے ذاتی سوالا ت مت کریں ۔ بس اس کے بعد کبھی ہمت ہی نہیں پڑی ۔ وسلام
  16. طالوت

    میری تصویر

    اگر یہ سچ ہے تو اللہ ہماری بھابھی کو ہر قسم کے Buzz اور Nudge سے محفوظ فرمائے اور انھیں پرندوں کے پنجروں کی صفائی سے ستھرائی سے محفوظ فرمائے ۔ وسلام
  17. طالوت

    پاکستان مسلم لیگ ن کی ممبر شمائیلہ رانا نے کیا کریڈٹ کارڈ چوری

    یہ سب ایک ہی مرغی کے گندے انڈے ہیں ۔ مدعی غائب مدعی "حاضر" گواہ غائب "گواہ "حاضر" سب کو ایک لائن میں کھڑا کر کے گولی مار دینا چاہیے ۔ وسلام
  18. طالوت

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    بڑی دیر لگا دی آپ نے سمجھنے میں ۔ سوالوں کے جواب تو ان سے نہیں ملتے مگر تبرا ضرور کر جاتی ہیں اور پھر غائب ۔ وسلام
  19. طالوت

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    تو یہ وہ علم تھا جس میں آپ اضافہ نہیں کرنا چاہ رہے تھے ۔کوئی بات لاتے تو جی کو لگتی یہ ڈاکٹر طاہر القادری جیسے گمراہ لوگوں کا حوصلہ ہے کہ قران پر روایتوں کو فوقیت دیں اور پھر اس پر یہ جرات بھی رکھتے ہوں کہ اسے رسول اللہ سے منسوب کر دیں ۔صفحے کے صفحے سیاہ کر دئیے مگر ایک چند لفظوں کی آیت نہ سمجھ...
Top