نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    میری ایک تازہ غزل

    وارث صاحب جواب دینے میں بھی آپ کا جواب نہیں!
  2. ابوشامل

    فٹ بال کا یورپین کپ!

    گروپ "اے" میں ترکی نے یورو کپ 2008ء میں بالآخر اپنی پہلی فتح حاصل کر لی (لوڈ شیڈنگ کی مہربانی جس کی وجہ سے میں یہ میچ بھی نہ دیکھ سکا) اور میزبان سویٹزرلینڈ کے اگلے راؤنڈ تک پہنچنے کے امکانات ختم کر دیے۔ ترکی نے کھیل کے اختتامی لمحات میں فیصلہ کن گول داغ کر 2-1 سے مقابلہ جیت لیا۔ دوسری جانب...
  3. ابوشامل

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    کام معیاری ہوگا اس کے لیے صرف اتنا ہی کہنا کافی ہے کہ جیہ نے کیا ہے۔ بہت خوب!
  4. ابوشامل

    مبارکباد محسن ماہر حجازی

    محسن بھائی آپ کا جملہ "ایں چہ چکر است؟" اب قبولیت عام حاصل کر رہا ہے۔ ایک جگہ محترم اعجاز صاحب بھی اسے استعمال کر چکے ہیں لیکن آپ کے نام کے ساتھ۔ اسے اب یوں ہونا چاہیے "ایں چہ چکر است؟ ©" جملہ حقوق محفوظ از محسن حجازی
  5. ابوشامل

    اردو کے مٹتے الفاظ

    اصل میں جب کسی شے کا استعمال ختم ہونے لگے تو پھر اس کے الفاظ بھی معدوم ہونے لگتے ہیں۔ جیسے کئی برتنوں کا یہاں حوالہ دیا گیا۔
  6. ابوشامل

    آپ کی گاڑی کا نمبر کیا ہے

    کراچی، سندھ میں عام گاڑیوں کے نمبر پہلے A سے Z تک چلے پھر اس کے بعد Aa اور Ab سے سیریز چلی اس کے بعد پھر Aaa اور Aab سے شروع ہو کر آج کل Aqf بلکہ اس سے بھی کہیں آگے پہنچ چکی ہے۔ واحد حرفی انگریزی لفظ کے ساتھ 4 اعداد ہوا کرتے تھے جیسے A-4465 جبکہ سہ حرفی کے ساتھ تین اعداد ہی ہوتے ہیں جیسے Acb-365...
  7. ابوشامل

    تعارف اسلام و علیکم اھل محفل

    محسن بہت خوش آمدید محفل پر، آپ کا تعلق کراچی سے ہے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی۔ امید ہے آپ کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرے گا۔
  8. ابوشامل

    خطاطی: پہلی غلطی

    لیکن مجھے پروین رقم کا کتبہ (جس کا حوالہ گرزلی نے دیا) اور مغل صاحب کی پیش کردہ مثال نہیں دِکھ رہی۔
  9. ابوشامل

    خطاطی: پہلی غلطی

    بھائی وجی کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ کس اصول کے تحت دال کو رے اور واؤ سے اوپر ہونا چاہیے؟
  10. ابوشامل

    خطاطی: پہلی غلطی

    ویسے یہاں کراچی میں عرف عام میں طغریٰ گھر میں سجاوٹ کے لیے لگائی جانے والی اس تصویر کو کہا جاتا ہے جس میں قرآنی آیات کسی بھی صورت میں (ہاتھ سے لکھ کر، طبع شدہ، لکڑی پر کندہ یا پلاسٹک پر) لکھی ہوئی ہوں یعنی قرآنی آیات کے فریم کردہ ٹکڑے کو طغریٰ کہا جاتا ہے اور مارکیٹ میں یہی لفظ مستعمل ہے۔
  11. ابوشامل

    خطاطی: پہلی غلطی

    آپ درست کہہ رہے ہیں لیکن بعد ازاں یہ انداز اس قدر مقبول ہوا کہ اس کو نام ہی خط طغریٰ کا دے دیا گیا اور آج بھی اس کی مثالیں کبھی کبھار دکھائی دیتی ہیں۔
  12. ابوشامل

    میری ایک تازہ غزل

    محترم اسدِ ثانی! حالانکہ آپ سخنوران اور سخن شناسان سے مخاطب ہیں اس کے باوجود درمیان میں آنے کی جسارت کر رہا ہوں (میں خود کو سخن شناس نہیں سمجھتا ;) ) لیکن آپ کے اس دلکش کلام نے تبصرہ پر مجبور کیا ہے۔ یہ شعر بہت پسند آیا:
  13. ابوشامل

    خطاطی: پہلی غلطی

    سبحان اللہ گرزلی بہت ہی اعلٰی نستعلیق پر تو آپ کی گرفت بہت ہی زبردست لگ رہی ہے۔ کمال کر دیا ہے آپ نے۔ تعریف کے لیے الفاظ نہيں مل رہے۔ "طغرہ" اصل میں عثمانی سلاطین کے ناموں کی مہر کو کہا جاتا تھا آپ تفصیلات یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
  14. ابوشامل

    خطاطی: پہلی غلطی

    میں شدت سے منتظر ہوں آپ کی دوسری "غلطی" کا
  15. ابوشامل

    خطاطی: پہلی غلطی

    مغل صاحب آپ نے درست سمجھا میں نے آپ کے اسی جملے کو تھوڑا واضح کر کے لکھا ہے۔ اب آپ کے طغرے دیکھنے کا اشتیاق بہت بڑھ گیا ہے۔ :)
  16. ابوشامل

    خطاطی: پہلی غلطی

    خطاطی اصولوں کی بنیاد پر ہوتی ہے اور سیکھنے کے عمل کے دوران ان اصولوں سے ذرہ برابر انحراف نہيں کیا جا سکتا لیکن مہارت حاصل کرنے کے بعد آپ الفاظ سے جس قدر "کھیلیں" گے اور نت نئے انداز میں پیش کریں گے یعنی آپ کی خطاطی جتنی متنوّع ہوگی آپ اتنے ہی منفرد نظر آئیں گے۔ ابو کاشان لکھنے میں گرزلی نے "ش"...
  17. ابوشامل

    خطاطی: پہلی غلطی

    یہاں تو تصویر دکھ رہی ہے نجانے آپ کو نظر کیوں نہیں آ رہی؟ ربط یہ لیجیے: http://img229.imageshack.us/img229/6376/capturednx2.jpg
  18. ابوشامل

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 7: عمارت

    کچھ تصاویر شیئر کرنے کا ارادہ تھا لیکن غلطی سے پہلے قوانین پڑھ لیے اس لیے اب وقت ملتے ہی تصاویر کو کسی نئے دھاگے پر شیئر کروں گا۔
  19. ابوشامل

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    لیجیے تعبیر! یہاں بھی آپ کے سوالات کے جواب لیے حاضر ہيں، امید ہے شرف قبولیت بخشیں گی: ٹی وی یا ریڈیو پر آپ کے پسندیدہ پروگرام کون کونسے ہیں عمر کے ساتھ ساتھ پروگرامات کی نوعیت تبدیل ہوتی رہی، SESAME STREET بالکل ہی بچپن کی "محبت" ہے ایک مرتبہ بغیر بتائے پی ٹی وی نے وقت تبدیل کر دیا پروگرام کا،...
  20. ابوشامل

    اردو کے مٹتے الفاظ

    "موز" تو عربی میں کہتے ہیں کیلے کو۔ اور موز اور کیلا مل کر کیا بنا "موزیلا" :) راجا بہت خوب۔ دو الفاظ کی املاء درست کر لیں "منسوب" اور "غالباً" اس طرح لکھے جاتے ہیں۔ ریل کے ڈبوں پر میں نے باہر نکلنے والے دروازوں پر اخراج لکھا دیکھا ہے البتہ بسوں میں کبھی مستورات دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا۔ :(
Top