نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    شکریہ تعبیر ! میں نے اسی لیے اپنے جواب میں گمبی کا لنک بھی دیا تھا، دیکھ لیں کچھ معلومات مل جائیں گی۔ اور ہاں میں گزشتہ تقریباً 7 سالوں سے صحافت سے وابستہ ہوں۔ لکھنے لکھانے کا سلسلہ چلتا رہتا ہے۔ کچھ بلاگ پر بھی موجود ہے۔ جیو ٹیلی وژن کچھ ڈاکیومینٹری فلمز (دستاویزی فلمیں) پیش کرتا ہے جیو...
  2. ابوشامل

    نیند کے بارے میں کچھ سوالات

    جب کئی راتوں کی نیند اکٹھی ہو جائے تو سولی پر بھی آ جاتی ہے ;) محفل کے علاوہ کمپیوٹر پر جو بھی کام ہوتا ہے وہ رات کو کرتا ہوں ارے میں بہت سیدھا اور شریف بچہ تھا (بلکہ آج بھی ہوں) شرارتیں؟؟؟ یہ کیا ہوتی ہیں ان کا بچپن میں تو کیا آج بھی نہیں معلوم حالات نارمل کا مطلب ہے اگر بجلی موجود ہو، نیند...
  3. ابوشامل

    فٹ بال کا یورپین کپ!

    تو جناب تین روز کی غیر موجودگی میں کھیلے گئے 6 میچز کے نتائج کچھ یوں رہے ان میں سے صرف ایک میچ اٹلی بمقابلہ رومانیہ ہی دیکھ پایا :( اٹلی بمقابلہ رومانیہ 1-1 نیدرلینڈز بمقابلہ فرانس 4-1 اسپین بمقابلہ سویڈن 2-1 روس بمقابلہ یونان 1-0 اور کل کے مقابلے بھی کیا شاندار تھے، مزا آ گیا کاش میں دیکھ پاتا...
  4. ابوشامل

    جنگ عظیم پر فلمیں

    تعبیر کمال کر دیا آپ نے، اتنا معصومانہ سوال؟ جواب تو عارف کریم نے دے دیا ویسے آپ مزید تفصیلات یہاں دے سکتی ہیں اور وہ بھی اردو میں ;) صلیبی جنگیں پہلی جنگ عظیم دوسری جنگ عظیم
  5. ابوشامل

    فٹ بال کا یورپین کپ!

    اس لوڈ شیڈنگ نے جینا محال کر دیا ہے میچ دیکھنا تو درکنار کھانا کھانا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ گزشتہ تین دنوں میں ایک میچ بھی نہیں دیکھ پایا :(
  6. ابوشامل

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    وارث صاحب نے بہت اچھی طرح سمجھایا ہے البتہ اس حوالے سے ایک ویب سائٹ پر مجھے ایک تھریڈ ملا ہے جسے پر مندرجہ ذیل ربط پر دیکھ سکتے ہیں، جس سے آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ vBexperience کس طرح کام کرتا ہے: vBExperience
  7. ابوشامل

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    یہ وہی عنزیٰ یا عنزہ میزائل ہے جس نے کارگل جنگ کے موقع تین بھارتی جہاز مار گرائے تھے جن میں ایک لڑاکا مگ طیارہ بھی شامل تھا۔ میرے خیال میں اب آپ کو یاد آ گیا ہوگا!
  8. ابوشامل

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    آپ سے سوال ہے چائنا سے کیوں؟ امریکہ سے کیوں نہیں؟ دوسری بات کچھ تصحیح کر لیں پاکستان چین کے Sam میزائل کافی عرصہ سے استعمال کر رہا ہے شاید آپ نے نام سنا ہو عنزیٰ میزائل کا۔ دوسری بات یہ کہ پاکستان کے ایف 16 طیارے مگ 25 سے بہت زیادہ اعلی کارکردگی کے حامل ہیں اور کہیں زیادہ اونچائی پر پرواز کرتے...
  9. ابوشامل

    اردو کے مٹتے الفاظ

    پہلے زمانے کے ڈراموں حتی کہ مزاحیہ پروگرامات تک میں اردو کے ایسے الفاظ استعمال کیے جاتے تھے جو لوگوں میں اس کا مطلب جاننے کی جستجو پیدا کرتے تھے۔ ففٹی ففٹی نامی مشہور مزاحیہ پروگرام میں ڈنر سیٹ بیچنے والے پٹھان سے کیا مطالبہ کیا جاتا ہے: "میاں خان صاحب! ایسا کرو ایک سیٹ بادامی رنگ کا لے آؤ اور...
  10. ابوشامل

    اردو کے مٹتے الفاظ

    اعجاز صاحب کیا یاد دلا دیا۔ میرا اکثر گھریلو اشیا پر اپنی اہلیہ سے مقابلہ چلتا رہتا ہے میرا کہنا یہ ہوتا ہے کہ عام استعمال کے الفاظ سندھی میں اردو سے زیادہ ہیں ان میں یہ دونوں الفاظ بھی شامل ہیں انہیں سندھی میں بالترتیب "دال گھوٹڑوں" اور "اگٹھ وجھڑِیں" کہا جاتا ہے اور ان کا جواب میری اہلیہ کے...
  11. ابوشامل

    یہ نظم درکار ہے۔ "اب جاگ اٹھے ہیں دیوانے دنیا کو جگا کر دم لیں گے"

    انہی اشعار سے ملتے جلتے شعروں والی نظم میں نے بھی سنی ہے: ہم منظرِ حق کا ہر پہلو دنیا کو دکھا کر دم لیں گے ہم قال رسول و قال اللہ دنیا کو سنا کر دم لیں گے
  12. ابوشامل

    اردو کے مٹتے الفاظ

    دیگچی اور ڈوئی ہمارے گھر میں آج بھی استعمال ہوتا ہے بلکہ پورے خاندان میں ہر گھر میں ان (اشیاء اور الفاظ) کا استعمال عام ہے۔
  13. ابوشامل

    فٹ بال کا یورپین کپ!

    "گروپ بی" اور بالآخر کروشیا کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ایک بہت شاندار مقابلے کے بعد جرمنی کو 2-1 سے یادگار شکست دے کر۔ سرنا اور اولچ کے گولز نے اسے ناقابل شکست برتری دلائی جسے آخر میں جرمنی کے پوڈولسکی کا گول بھی ختم کرنے میں کامیاب نہ ہو سکا اور اس طرح کروشیا اپنے پہلے دونوں میچ جیت کر ناک آؤٹ...
  14. ابوشامل

    محفل فورم پر شامل وی بلیٹن کے اردو ترجمہ سے متعلق تجاویز اکٹھی کریں!

    علاوہ ازیں صفحۂ صارف پر ایک جملہ کچھ اس طرح نظر آیا اس میں ڈھونڈھیں کے بجائے ڈھونڈیں ہونا چاہیے
  15. ابوشامل

    محفل فورم پر شامل وی بلیٹن کے اردو ترجمہ سے متعلق تجاویز اکٹھی کریں!

    نبیل بھائی صارف کے پروفائل صفحے پر اعدادوشمار کے ٹیب میں دو سطریں کچھ اِس طرح ہیں: پہلی سطر ان پیغامات کے بارے میں جن پر دیگر صارفین نے صارف کا شکریہ ادا کیا ہے جبکہ نیچے والی سطر ان پوسٹس کے حوالے سے جن پر صارف نے دیگر صارفین کا شکریہ ادا کیا ہے، اس لیے دونوں ہی جملے غلط دکھائی دیتے ہیں...
  16. ابوشامل

    خطاطی: پہلی غلطی

    خوب بنے گی جو مل بیٹھیں گے طفل مکتب دو :)
  17. ابوشامل

    خطاطی: پہلی غلطی

    مغل صاحب بہت خوب! آپ کی شاگردی اختیار کرنے کو دل کر رہا ہے۔
  18. ابوشامل

    فٹ بال کا یورپین کپ!

    جی ہاں! ترکی کے خلاف سویٹزرلینڈ کا کوالیفائنگ راؤنڈ کا اوے میچ استنبول میں ہوا تھا جہاں ترک تماشائی "Wellcome to Hell" کے بینر لیے موجود تھے اور جب میچ ترکی ہار گیا تو tunnel میں "دو چار لگا دیے تھے" جس پر ترکی کی فیفا سے رکنیت معطل ہوگئی تھی اور بھاری جرمانہ بھی عائد ہوا۔ مجھے بہت افسوس ہے کہ...
  19. ابوشامل

    آپ کی گاڑی کا نمبر کیا ہے

    مغل صاحب طویل سہی لیکن ہم طویل قصے سننے کی تاب رکھتے ہیں موقع ملے تو ضرور سنائیے گا
  20. ابوشامل

    تیسری سالگرہ محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    وارث صاحب کی رائے درست ہے۔ اتنا بھاری بوجھ ان کے ناتواں کندھوں پر نہ ڈالا جائے بلکہ چند افراد مل کر اٹھا لیں تو زیادہ بہتر ہے۔
Top