نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    کیا آپ کو معلوم ہے؟

    .................. کہ میلو ویادو فرانس میں واقع دنیا کا سب سے بلند ترین پُل ہے۔ اس کے درمیانی ستون کی بلندی ایفل ٹاور سے بھی زیادہ ہے۔
  2. ابوشامل

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    شوق تو بہت ہے ہندوستان دیکھنے کا لیکن افسوس کہ آج تک وطن عزیز سے باہر قدم نہیں رکھ پائے۔ (ویسے یہ بیماری میں ذہن کچھ زیادہ تیز نہیں چلنے لگتا؟ :) )
  3. ابوشامل

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    راہبر میاں ہمیں حقہ باز سمجھا جا سکتا ہے لیکن ثقہ نہیں۔ "تلاش کے اِس سفر" میں ساتھ و مدد کی پیشکش کا شکریہ! لیکن آپ کے ذوق ادب سے مجھے پورا اندازہ ہے کہ آپ زبان و بیان کی طرح شطرنج میں بھی "استاد" ہوں گے کیونکہ ان کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔
  4. ابوشامل

    سہیل تنویر۔ ہمیں تم پر فخر ہے

    جی راہبر سب سے حیران کن بات یہی تھی کہ سب سے کم سرمایہ کاری راجستھان رائلز پر کی گئی جبکہ سب سے مہنگی ٹیم بنگلور رائل چیلنجرز تھی اور کارکردگی میں دونوں بالکل الٹ دکھائی دیں۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز پر بھی بڑا پیسہ لگایا گیا اور بیشتر شائقین کی "ہمدردیاں" بھی اس کے ساتھ تھیں لیکن مجھے جو اصل فرق نظر...
  5. ابوشامل

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    میرے خیال میں ماوراء صاحبہ حضرات میں شمار تو نہیں ہو سکتیں؟ ایک تو آپ نے بوجھ لیا دوسرا دیکھنے کے لیے آرکیڈ سیکشن کا تفصیلی دورہ بھی کرنا پڑے گا اور ثقہ "حضرات" کی فہرست بھی حاصل کرنا ہوگی :)
  6. ابوشامل

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    وارث بھائی کا "شطرنج" بھی خوب رہے گا۔ شاید ہم بھی کوئی مقابلہ جیت جائیں۔ 5 ویں کلاس میں محلے کے ساتھیوں نے اس کی لت لگائی تھی، اب چونکہ ہم اُن سب میں چھوٹے تھے اس لیے 4 سال تک دو مہینے کی پوری چھٹیاں شطرنج پر "ضائع" کر دینے کے باوجود مقابلے صرف دو جیت سکے :) لیکن ان دو مقابلوں میں استادانِ شطرنج...
  7. ابوشامل

    محفل فورم پر شامل وی بلیٹن کے اردو ترجمہ سے متعلق تجاویز اکٹھی کریں!

    کسی بھی صفحے پر اوپر دیے گئے ڈراپ ڈاؤن مینیو "موضوع، فورم کے اوزار" میں دوسرا ربط کچھ اس طرح ہے "ای صفحے کو ای میل کریں" میری رائے میں اسے "اس صفحے کو ای میل کریں" ہونا چاہیے۔
  8. ابوشامل

    رات رو رو کے سو گئیں آنکھیں - مقسط ندیم

    اس میں ہم نے ہر گز غزل کو قصور وار نہیں ٹھیرایا۔ اچھے کلام کی نشانی ہی یہی ہوتی ہے کہ اسے کئی مواقع پر "استعمال" کیا جا سکے یعنی وہ "کثیر الاستعمال" ہو :)
  9. ابوشامل

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    جی نبیل بھائی میرا پسندیدہ Pacman ضرور کیجیے گا وہ اس مرتبہ نہیں دکھائی دے رہا اس لیے دوسرا گیم کھیل کر ہی گزارہ کر لیا :)
  10. ابوشامل

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    فہیم "موضوع" نہیں "موزوں" موضوع کا مطلب ہوتا ہے = عنوان، مضمون موزوں = مناسب
  11. ابوشامل

    منظرنامہ

    دوائے درد بھی ڈھونڈو فقط دعا نہ کرو
  12. ابوشامل

    رات رو رو کے سو گئیں آنکھیں - مقسط ندیم

    ویسے اگر "غور" سے پڑھا جائے تو تمام اشعار "لوڈشیڈنگ" پر صادق نہيں آتے؟ ;)
  13. ابوشامل

    منظرنامہ

    ہاں امتحان سر پر ہیں اور اس بچے کو ہری ہری سوجھ رہی ہے :)
  14. ابوشامل

    جون ایلیا غزل - کسی سے عہد و پیماں کر نہ رہیو - جون ایلیا

    یہ تین اشعار تو کمال کے ہیں، بہت اعلٰی۔ شکریہ وارث صاحب
  15. ابوشامل

    سید قطب شہید کی شاعری

    سید قطب کو جس کتاب کی بنیاد پر پھانسی دی گئی (جو برقیانے کے مراحل سے گزر رہی ہے) کا بنیادی نکتہ یہی ہے کہ جب تک مسلمان اس اصل سرچشمہ ہدایت (یعنی قرآن) سے اپنا ناطہ نہیں جوڑیں گے تب تک وہ جاہلیت کے اندھیروں میں بھٹکتے رہیں گے۔ اور اس کے لیے انہوں نے اسلام کو اور دیگر تمام نکتہ ہائے نظر کو ایک...
  16. ابوشامل

    رات رو رو کے سو گئیں آنکھیں - مقسط ندیم

    مجھے بھی یہی شعر سب سے زیادہ پسند آیا ہے۔ پیش کرنے کا بہت شکریہ سخنور صاحب
  17. ابوشامل

    اصغر گونڈوی یہ عشق نے دیکھا ہے، یہ عقل سے پنہاں ہے ۔اصغر گونڈوی

    سبحان اللہ۔ راہب آپ بہت اعلٰی انتخاب پیش کر رہے ہیں۔
  18. ابوشامل

    منظرنامہ

    منظرنامہ کا آغاز تو بہت اچھا ہے اور مجھے امید ہے کہ انشاء اللہ بہت جلد یہ تمام اردو بلاگرز کا مشترکہ پلیٹ فارم بن جائے گا بس اسے اسی طریق پر چلاتے رہیے گا۔
  19. ابوشامل

    سید قطب شہید کی شاعری

    جہانزیب بھائی! کہنے والے تو یہ بھی کہتے ہیں کہ آج کی تمام جہادی تنظیموں کے "کارناموں" کی بنیاد قرآنی تعلیمات ہیں۔ بہرحال آجکل سید قطب کی کتاب "معالم فی الطریق" (اردو ترجمہ: جادہ و منزل) کو برقیانے کا کام محفل پر جاری ہے جس کی پروف کی ذمہ داری اس ناچیز کے پاس ہے، جلد ہی یہ برقی صورت میں دستیاب...
Top