نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    میں جھوٹ نہیں بولتا نہ بدتمیزی کرتا ہوں۔ کسی کو جھوٹ یا بدتمیزی لگے تو یہ اس کی سمجھ ہے۔
  2. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ہاہاہا نہ سنائیں مجھے فورس نہیں کرنا لیکن کسی نہ کسی کو سنا ضرور دیں جی بھی ہلکا ہو جائے گا اور وزن بھی :P ارے نہیں ابھی امپورٹ کہاں ہوے ہیں اور کیا پتہ ورجینیا میں ہیں بھی کہ نہیں :P
  3. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    کس غم میں یہ آفت آئی تھی؟ اور میں بچ کر کیوں رہوں؟ میں تو آفت سے خاص شغف رکھتا ہوں۔
  4. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ہاہاہا وللہ آپ تو ردویش ہو گئے، سر جھکانے سے مراد ہار ماننا تھا۔ اور شاعر کون کمبخت بن رہا ہے۔ مجھے شاعر نہیں پسند۔ اور شاعری سے تو مجھے نفرت ہے۔ کون پاگل ہو جو پڑھے اور دماغ بھی کھپائے۔ ویسے آپ پر کیا آفت آئی ہر وقت شعروں میں گم رہتے ہیں۔
  5. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ہمم ہار ماننے کا اپنا مزہ ہوتا ہو گا۔ لیکن ہم ہر کسی کے آگے سر جھکایا نہیں کرتے۔ واہ واہ واہ یہ تو شعر بن سکتا ہے۔
  6. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    مرضی ہے۔ مجھے بھی لگ رہا تھا کسی نے آپ کو کھینچ ڈالا ہے اسی لیے گم ہیں۔ اب آپ نے شک پکا کر ڈالا۔ خیر یہ اتنی جلد ہار ماننا کہاں سے سیکھا؟
  7. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ڈریں مت کوئی آپ پر جوابی حملہ نہیں کرے گا کھل کر نام لیں ایسے پہلو مت بچائیں ڈرپوک لگ رہے ہیں۔ چلیں آپ سیر تو ہم سوا سیر گنتی گن کر فارغ ہو لیں تو ان کے پروفائل لنک پیسٹ کر کے شکریہ کا موقع دیں۔
  8. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    مجھ سے اور بھی ہیں :shock: مجھے خبر ہی نہیں :o ذرا تین چار کے نام تو لیں میں ذرا میل ملاقات بڑھاؤں
  9. بدتمیز

    باطل قیامت پی ڈی ایف

    نوپ ہم گھبراتے نہیں دور کی سوچتے ہیں۔ اسکینر والے بھیا اب یہاں بھی پوسٹ کرو وہ پی ڈی ایف فائلز۔ ہاہا مجھے ہنسی آ رہی ہے میری بدتمیزی نے ایک نیا گل کھلایا ہے۔
  10. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    میں‌ گمراہ کو گمراہ نہیں کیا کرتا۔ ویسے پردہ نشینی ختم نہیں‌ ہوی ابھی تک
  11. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ظفر آگے پردہ نشین ہو کر بیٹھے ہیں اور تم ان کو دھمکیاں لگا رہے ہو
  12. بدتمیز

    جواب چاہیے۔۔۔

    یہ لگا چھکا۔ اور قدیر بھائی یہ تمکو کسنے کہا تمہاری عزت زیادہ ہے۔ پہلے یہ تو بتاؤ کیا عزت ہے تمہاری ؟ جیسا یہ چھکا لگا ہے ایسی ؟
  13. بدتمیز

    جواب چاہیے۔۔۔

    واقعی قدیر کی بہت عزت ہے قدیر ذرا بتانا تو تمہاری کیا عزت ہے؟ :P
  14. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ہاہاہا قبلہ والد صاحب حال چال تو پوچھتے ہیں یہ نہیں لکھا کہ کیسے کیسے اور کن طریقوں سے پوچھتے ہیں۔ ویسے یہ ظلم کی داستانیں ہر زبان زد عام ہیں۔ تم کیوں بدنام ہو گئے ہو۔ اور ہمسائی سے جوتے ایسے ہی کھاتے رہتے ہو؟ :P ماموں جان آپ نے ساری بحث پڑھی نہیں۔ ظفر کا خیال ہے کہ چونکہ آپ قتل ہونگے تو...
  15. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    ماں بیٹا
  16. بدتمیز

    باطل قیامت

    ادھر انسپکٹر جمشید اور انسپکٹر کامران مرزا رائفلیں چھین چکے تھے۔ خان رحمان رائفل چھیننے کی کوشش میں فوجی کو پکڑ کر بری طرح رگید رہے تھے۔ دیکھتے ہی دیکھتے رائفل ان کے ہاتھ میں نظر آئی۔ ادھر آصف رائفل سے چمٹ کر رہ گیا تھا۔ فوجی کوشش کے باوجود رائفل چلانے کی پوزیشن میں نہیں تھا۔ "بس اب تم لوگ ہاتھ...
  17. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ہمم شکر کریں میں آپ سے فرینک نہیں ورنہ کان کھا جاتا کہ ابھی بتائیں۔ واقعی قدیر کے تھریڈ کا ستیا ناس کر دیا ہے ہم نے۔ ویسے راجہ صاحب کا انداز مزے کا تھا اور میں کیا پوچھوں میں سوال کروں گا تو لوگ بھی کریں گے لہذا میں کرتا ہی نہیں۔
  18. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ایسا کیا کر ڈالا کہ پردہ نشین ہونا پڑا؟ ویسے پردے عورتوں کے لئے ہوا کرتے تھے آپ نے کب سے لینے شروع کر دیئے۔ کسی نے کوئی الٹا سیدھا کمنٹ تو نہیں کر مارا۔ اور قدیر کو میں کیا جانوں۔ ویسے مجھے تو پکی امید تھی کہ لیکچھ سننے کو ملے گا کہ بری بات بیٹا بھائی کو ایسے نہیں کہتے۔ :P
  19. بدتمیز

    کتب کی فائنل شکل

    دوست اصول کی بات ایک طرف رکھ کر اپنے دل کی کہو کیا تم اپنے کام پر اپنا نام دیکھنا چاہتے ہو کہ نہیں؟ ہم لوگ جب دل چاہا اصول توڑے اور جب دل چاہا ان کا سہارا لے لیا۔ میری نیت اردو کو انٹرنیٹ پر searchable بنانے کی ہے اب چاہے جس مرضی ویب سائیٹ سے ہو۔ کوئی سرچ کرے تو اس کو چیز ملنی چاہئے۔ بس اس سے...
  20. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    شعر کے لئے شکریہ۔ چلیں میں بچوں کو خود ڈرا لیا کروں گا آپ تو تصویر لگا لیں۔
Top