نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    ڈیژا وُو

    بہت شکریہ تابش بھائی ! بہت عنایت!
  2. ظہیراحمدظہیر

    ڈیژا وُو

    فاخر بھائی ، اس جگہ چلا تو جاؤں لیکن بیس سال پہلے والا ظہیر کہاں سے لاؤں گا ۔ اور پھر یہ کہ بات صرف جگہ کی نہیں بلکہ اس وقت کے ماحول اور محاکات کی بھی ہے ۔ وہ تو اب دہرانے سے رہے ۔ اگر ہوسکے تو ہماری یہ غزل پڑھئے گا ۔ اے وقت ذرا تھم جا ، یہ کیسی روانی ہے آنکھوں میں ابھی باقی اک خوابِ جوانی ہے
  3. ظہیراحمدظہیر

    ڈیژا وُو

    شکریہ شکریہ
  4. ظہیراحمدظہیر

    صبح بخیر!

    معاملہ تو مزید الجھ گیا ۔ کل رات سونے سے پہلے چیک کیا تھا تو میرے مراسلے کے نیچے "بوقت 3:16صبح" لکھ کر آرہا تھا لیکن اب دیکھا تو " بوقت 9:16 شام" لکھا ہے یعنی اب میرا ہی ٹائم زون دکھارہا ہے ۔ پس نوشت: اب شام کو دیکھ رہا ہوں تو پھر "بوقت 3:16صبح" لکھا ہوا نظر آرہا ہے ۔ یہ کیا چکر ہے؟ کیا ٹائم...
  5. ظہیراحمدظہیر

    پہلا اور آخری کیفیت نامہ

    میرا بھی یہی خیال تھا ورنہ تو اکثر محفلین دو تین ماہ تک تو غائب ہو ہی جاتے ہیں ۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    غزل

    بہت خوب جناب! محفلِ سخن میں خوش آمدید! اب جبکہ آپ" کشتیاں توڑ کے میدان میں چلے آئے ہیں" تو آپ سے گفت و شنید رہے گی ۔ :):):) اپنے تعارف سے محفل کو رونق بخشئے گا سیف اللہ صاحب!
  7. ظہیراحمدظہیر

    پہلا اور آخری کیفیت نامہ

    کچھ عرصہ ، کتنا عرصہ؟ ایک سال؟!
  8. ظہیراحمدظہیر

    ڈیژا وُو

    متروکہ کلام سے ایک اور پرانی نظم پیش کرنے کی جسارت کررہا ہوں کہ آپ دوستوں کا یہی تقاضا تھا ۔ اس نظم کا نام اردو میں نہ ہونے کے لئے معذرت۔ باوجود کوشش کے ڈیژا وُو کا اردو متبادل مجھے نہیں مل سکا ۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ ڈیژا وُو عالمی طور پر شاید ہر زبان میں معروف ہے اس لئے اسی عنوان کو برقرار...
  9. ظہیراحمدظہیر

    اک بادباں شکستہ طغیانیوں میں دیکھا

    بہت شکریہ عاطف بھائی ! بہت نوازش! اللہ آپ کو خوش رکھے! ویسے آپ دیکھ لیجئے تیس سال پہلے بھی میری غزلیں اسی طرح "خشک" ہوا کرتی تھیں ۔:):):)
  10. ظہیراحمدظہیر

    صبح بخیر!

    مجھے تو آج تک یہ سمجھ میں نہیں آیا کہ محفل کون سا ٹائم زون استعمال کرتی ہے ۔ ( آج چیک کرتا ہوں ۔ یہ مراسلہ منگل کی رات نو بج کر پندرہ منٹ (سنٹرل ٹائم زون) پر لکھا ہے ۔ اب دیکھیں اس پر کیا اسٹیمپ لگتی ہے ۔ :))
  11. ظہیراحمدظہیر

    کیا بات ہے جگر کی! ویسے آپ نے دوسرا مصرع بھی گھٹادیا :)

    کیا بات ہے جگر کی! ویسے آپ نے دوسرا مصرع بھی گھٹادیا :)
  12. ظہیراحمدظہیر

    اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا

    بہت شکریہ بٹیا! بہت نوازش! بہت ممنون ہوں عزت افزائی پر ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے! صابرہ امین ، آپ بہت دنوں سے بزمِ سخن میں نظر نہیں آرہیں ۔ اللہ آپ کو تندرست و صحت مند رکھے ، ہر مشکل و ابتلا سے دور رکھے ، شاد و آباد رکھے!
  13. ظہیراحمدظہیر

    اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا

    بہت شکریہ! بہت ممنون ہوں رضوی صاحب! اللہ آپ کو خوش رکھے اور فلاحِ دارین نصیب فرمائے!
  14. ظہیراحمدظہیر

    وہ ایک شخص دو عالم کی سروری والا

    اللہ کریم ہم سب کے درود و سلام قبول فرمائے۔ آمین! دعاؤں کے لئے آپ سب بھائی بہنوں کا شکر گزار ہوں ۔ اللہ کریم آپ سب کو شاد و آباد رکھے!
  15. ظہیراحمدظہیر

    اک بادباں شکستہ طغیانیوں میں دیکھا

    بہت بہت شکریہ ماہی احمد! اللہ آپ کو خوش رکھے بیٹا! دین و دنیا کی فلاح نصیب فرمائے! عزت افزائی پر ممنون ہوں ۔
  16. ظہیراحمدظہیر

    اک بادباں شکستہ طغیانیوں میں دیکھا

    بہت شکریہ فاخر بھائی ! بہت نوازش! بہت ممنون ہوں ۔ مجھے معلوم تھا کہ آپ کو یہ شعر پسند آئے گا ۔ آپ بھی غزلوں میں تغزل کم اور تصوف زیادہ ڈھونڈتے ہیں ۔ :):):)
  17. ظہیراحمدظہیر

    اک بادباں شکستہ طغیانیوں میں دیکھا

    بہت بہت شکریہ سیما آپا! بہت ممنون ہوں ۔ آپ شرمندہ کر رہی ہیں مجھے ۔ میں کیا اور میری شاعری کیا ! آپ کا خلوص اور دعائیں بہت قیمتی ہیں ۔ اللہ کریم سلامت رکھے! شاد و آباد رکھے!
  18. ظہیراحمدظہیر

    اک بادباں شکستہ طغیانیوں میں دیکھا

    احمد بھائی ، ویسے بلیک میل کے لئے اردو میں خطِ اسود کیسا رہے گا؟:D
  19. ظہیراحمدظہیر

    اک بادباں شکستہ طغیانیوں میں دیکھا

    ایموشنل بلیک میلنگ کے لئے ماڈرن دنیا میں عموماً "آئی لَو یُو" کہا جاتا ہے ۔ (زبان باہر نکالنے والا شتونگڑہ)
  20. ظہیراحمدظہیر

    اک بادباں شکستہ طغیانیوں میں دیکھا

    بہت شکریہ تابش بھائی! بہت نوازش! مقطع کے بارے میں آپ کا تبصرہ بالکل درست ہے ۔ ہم سب کے ساتھ کچھ ایسا ہی ہوا ہے ۔ غزل دوبارہ پڑھوانے کے لئے معذرت! :):):) کسرِ نفسی سے کام لے رہے ہیں آپ ورنہ آپ کی سخن فہمی اور ذوقِ سلیم کی گواہی تو ہر شخص دے گا ۔ اللہ سلامت رکھے!
Top