نتائج تلاش

  1. رضوان

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    اس دفعہ کیا کروا دیا جناب اردن تک نے ایرپورٹ بارش کی وجہ سے بند کر دیا ھے۔ لگتا ہے شرقیہ رہ جائے گا
  2. رضوان

    وِش لسٹ

    عبدالحمید عدم کے مجموعہء کلام “رمِ آہو“ سے انتخاب جناب اعجاز اختر کے لیے۔ ہمیں اتنا نہ خستہ حال رکھو تم اپنے پاس اپنا مال رکھو ذرا سا لطف بھی ھے کبریائی ذرا سی پرسشِِ احوال رکھو اندھیروں کے مداوے اوربھی ھیں رخ روشن پہ پردہ ڈال رکھو ستم اور لطف دونوں حادثے ھیں حسینو! درمیانی چال...
  3. رضوان

    تعارف رضوان صاحب

    میرا بیٹا آجکل OGDCمیں انٹرنشپ کر رھا ھے- میں نے OGDC میں کبھی کام نہیں کیا بلکہ نیشنل ریفائنری سے شروعات کیں۔
  4. رضوان

    تعارف رضوان صاحب

    شکریہ تمام ساتھییوں کا ویسے آپ کو اندر کی بات بتاوں تو وھاں بھی تعمیراتی کام زوروں پر ھے پہلے جو کئی منزلہ جنت کا پلان تھا اب سمیٹا جارھا ھے اور ساتھھ والے پروجکٹ کو بڑھایا جا رھا ھے ساتھھ ھی کچھ جدید آلات کی تنصیب بھی جاری ھے آپ سے کیا پردہ خود میں آجکل معطلی بھگت رہا ھوں
  5. رضوان

    وِش لسٹ

    بجاارشاد فرمایا اعجازصاحب سب ایک ٹیم بنائیں ربط بنے باھم اور کام مل بانٹ کر ہو تو بات بن جائیگی۔ خام مواد کو اپ لوڈ کریں کسی ایک جگہ تاکہ تدوین اور نظرثانی میںسہولت ہو۔ محب صاحب پیش لفظ کی عکس بندی کرچکاہوں اگراسمیں کوئی ردوبدل درکار ھو تو بتائیےگا
  6. رضوان

    وِش لسٹ

    راجا صاحب ویسے تو آپ کی معصومیت پر کس کافر کوشک ھوگا لیکن کسی کونہ کھدرے میں کوئی گناہ کا اگردھبہ ھوا بھی تو ‘‘سرمایہ‘‘ اسے دھودے گا اور یھ تو دونوںجہانوں کا سرمایہ ھوگا۔ میں آب گم کا عکس تیارکر لیتا ہوں اورمحب صاحب مجھے اپنا لنک میل کردیں تو بھجوادوں mehla_diala@yahoo.com سبط حسن کی روشن...
  7. رضوان

    وِش لسٹ

    سیدہ صاحبہ تہ دل سے دعاگو ہوں کہ جس کام کا بیڑا آپ نے اٹھایا ہے وہ پایہ تکمیل تک پہنچے۔ نبیل صاحب آب گم کے آخری باب سکول ماسٹرکا خواب پر مشق شروع کر دیتا ہوں لیکن اردو ٹائپنگ کے کچھ رموز مجھے ای میل کردیجئے تو کام سہل ہوجایگا ابھی تو کی بورد بھی تبدیل کروں گا اور اردو لکھائی کاپروگرام بھی...
  8. رضوان

    تعارف رضوان صاحب

    شکریہ اہل محفل کا ہاتھ صاف تو نہیں ہوا الٹا ہاتھ میں باءوٹا آگیا ہے۔ ویسے حاضر ہیں خدمت کے لیے۔ ساتھ ہی ایک یوم کی رخصت بھی درکار ھے بندا سفر میں ہوگا
  9. رضوان

    جادو

    پاکستان میں تو ھوتا ہی جادو ھے :( لاٹری ، پرائزبانڈ نمبر اور سماجی مسائل گھریلو مسائل سب جادو کے زور سے حل کئے جاتے ھیں تبھی تو ہن برس رہا ہے (عاملوں پیروں کے گھروں میں) آج کل میں کوئی کاروبار جمانے کی سوچ رہا ہوں ہے کوئی شراکت پر راضی؟
  10. رضوان

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    ہمارے آپ کے اور سب کے بابا جی جنکی سائکل جدہ کے چوراھےمیں لگی ھے اور پاکستانی زائریں جہاں نوافل اداء :D کرتے ھیں جدہ کا مطلب بھی دادی(اماں حوا)ھوتا ہے باقی کڑیاں آپ خود ملا لیجیے
  11. رضوان

    جادو

    اس دفعہ ابتدا ھی نفی سے ھے جادو صرف ایک عشق کا جادو جو سر چڑھ کر بولتا ہے (کیا بولتا ہے اس کی وضاحت تو کوئی اور ہی کرے اب سب کام میں ہی کروں) اگر جادوگروں کا جادو چلتا تو باقیوں کے پلے کچھ چھوڑتے؟
  12. رضوان

    ابنِ صفی

    بلکل منشی تیرتھ رام فیروز پوری آپ نے صحیح ڈھونڈھ نکالا ساقی کا شاھد دھلوی نمبر کچھ دنوں پھلے میں دیکھ رھاتھا اسمیں ذکر پڑھا تھا اسی وجہ سے کھٹکا ھوا
  13. رضوان

    جن بھوت؟

    شمشاد صاحب میں نے مرشد سے پوچھا آپ کا سنتے ھی اک عالم جزب کی کیفیت ان پر طاری ہو گئی اور اتنی زور سے سر مبارک کو نفی میں جھٹکا دیا کہ گردن کامنکا ھی ٹوٹ گیا- اب میں آپ کی خدمت میں حاضر کرآپ سے شرف بیعت حاصل کرناچاھتا ھوں پھر ع ھم تم ہوں گے پریوں کا جنگل ھوگا ویسے بھی آپ تجربہ کار لگتے...
  14. رضوان

    ابنِ صفی

    نہیں نبیل صاحب لگتا ھے سہیلی بوجھ پہیلی شروع ھو گئی دو دن کاوقت دیجئے سارا تجسس دور ھوجائیگا
  15. رضوان

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    بوچھی صاحبہ بابا جی کا نکاح کس نے پڑھایا تھا اور باراتی کون تھے انکی بھی شادی میں ظالم سماج نےروڑے اٹکاے تھے اتنے سارے سوال رہ گے
  16. رضوان

    ابنِ صفی

    شارق صاحب نام ھی توزہن سے محو ھو گیا ھے وہ صاحب بریصغیر میں اول اول جاسوسی ترجمہ اور پھر طبعزاد کے بانیوں میں ہیں یہ صرف ریکارڈ کیدرستگی کےلیے ہے ورنہ ابن صفی نے جو اوج اردو کے جاسوسی ادب کو بخشاہے اس کا زمانہ شاھد ھے
  17. رضوان

    جن بھوت؟

    ان پریوں کوحاصل کرنےکےلیےسارالڑکپن جنوں کو قابو کرنےکے وظیفوں کوتلاش کرنے میں بٹھکتے رہے جب تھک ہار گئےتوپتا چلا یہ پریاں زیادہ چالاک ہیں اور ایک پری نےہمیں قابوکرلیا اور آج تک اس الٹے وظیفے کا بھگتان بھگت رہے ہیں
  18. رضوان

    ابنِ صفی

    شارق صاحب بجا ارشاد فرمایا آپ نے۔ لیکن اردو میں جاسوسی ادب کے لیے ابن صفی سے بھی پہلےایک نام اور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے خوب اچھی طرح یادہےکہ میں نے اردو کی پہلی غیرنصابی کتاب ابن صفی کی پڑہی تھی پاگلوں کی انجمن(ابھی تک اثرباقی ہے؟) کیا کوئی ایسا مجاھد ہے جو پی آی بی کالونی کی مشہور ھستیوں...
  19. رضوان

    جن بھوت؟

    لگتا ہے جن کوئی بہت ہی چالاک چیز ہیں جو کسی UV detector and infrared heat detectors سے بھی پکڑے نہیں جا سکتے اور اپنی پریوں کو چھوڑ کر ہماری دوشیزاوءں کو تنگ کرنےآجاتے ہیں
  20. رضوان

    یوسفی ابولکلام کی اردو (آب گم ۔ مشتاق احمد یوسفی)

    اگر زرگشت سےپہلےآبِ گم کوشایع کیا گیا تو نا صرف ترتیب غلط ہو گی بلکہ یہ قاری و مصنف کے ساتھ بھی زیادتی والی بات ہے آبِ گم پڑھنے کے بعد زرگشت اتنا لطف نہیں دیتی۔
Top