نتائج تلاش

  1. رضوان

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    اس دھاگے کو دیکھ کر دل میں لڈو پھوٹے کھ چلیں کسی کو تو ھمارے مساءل سے دلچسپی ھےحل جان کر اب اپنی بھی گزرے گی آرام کے ساتھ مگر واٰے حسرت یھاں تو کھانی ھی دیگر ھے چند کنواروں نے عبرت کے لیے اس دھاگے کا سہارا لیا ہے تاکہ سند رہے اور بوقت اصرار کام آے آسان تو یہ تھا کہ ھم بھی انکی آسانی اور جاوداں...
  2. رضوان

    یوسفی ابولکلام کی اردو (آب گم ۔ مشتاق احمد یوسفی)

    آب گم سے اقتعباس؟ صاحب آب گم تو پوری ھی چھاپنے لاءق ھے۔ اسبات میں واقعی٪100 سچای ھے کھ پاکستان سے باھرجا کے ھم لوگوں پر عقل و شعور کے نئے باب روشن ھو جاتے ھیں۔ (یوسفی صاحب کو صرف مزاح نگار کھنےوالےدرحقیقت اپنے آپ کو دھوکھ دیتے ھیں مزاح کے لعبادے میں انھوں نےکتنی ھی نشتر بازی کی ھے)
  3. رضوان

    لاہور میراتھون ریس

    آخر کب تک وقت کے پھیے کو الٹا گھمانے کی کوشش ھوتی رھے گی۔لاءمساءل کوآگے لاکرعوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی جارھی ھے۔
  4. رضوان

    پاکستان کاسب سےبڑا لوٹا

    محفل کو میری طرف سے سلام پھلی دفعہ آپکی محفل میں شریک ھو رھا ھوں اتنی عمدہ اردو پڑھنے کو ملی کھ مزا آ گیا لیکن یھ 4 لفظ لکھتے ھوے ھاتھ میں باوٹا آگیا۔ آفرین ھے آپ لوگوں کو۔ نعمان صاحب آپ واقعی دلیل سے بات کرتے ہیں۔ شخصیت پرستی اور فاشزم کو چھوڑنےکے بعد ھی سندھ کے شھری علاقوں کےعوام آگے جا...
Top