نتائج تلاش

  1. رضوان

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    وہاب بھائی شکریہ ساتھ ہی ایک درخواست ہے کہ منٹو کے ساتھ کرشن چندر اور پریم چند کو بھی نضر میں رکھیے۔ آپ کی تیزگامی کو اللہ نظر بد سے بچائے۔ محب بھائی نعمان کو واقعی راضی کریں، وہ اپنی توانائیاں ضائع کر رہا ہے۔ آپکی ترغیب و تحریک کی آزمائش ھے - کسی ساتھی کو اگر فیض احمد فیض کی ،نقشِ وفا، لکھنے...
  2. رضوان

    فرید اور شمشاد آجائیں ادھر ذرا

    ماشاللہ شمشاد صاحب جی خوش ہو گیا آپ نے موتی پرو دیے ہیں اسی طرح ،نو لکھا، تیار ہو جائے گا بس ثابت قدم رہیے۔
  3. رضوان

    اشتہار برائے ضرورتِ رشتہ

    چلیں پھر پہلے آگے والوں کا کام کروائیں تاکہ ہمارا نمبر جلدی آئے
  4. رضوان

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    فقط شکریہ کا لفظ آپ کی سپاس میں بہت کم ہے،اور اس حقیر سی کاوش کو جس طرح ساتھیوں نے سراہا ہے یہ دراصل اعجاز ہے جناب مشتاق احمد یوسفی صاحب کی تخلیق کا۔ خدا انکو شاد و آباد رکھے اُن کی بدولت اردو نثر کو نئے سرے سے جوبن نصیب ہوا ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ ان کی تحریر کو بغیر کسی تحریف کے یونیکوڈ میں منتقل...
  5. رضوان

    آبِ گم (اسکول ماسٹر کا خواب) از مشتاق احمد یوسفی

    الٰہ دین ہشتم بزرگوار کے امراض نہ صرف متعدد تھے، بلکہ متعدّی بھی۔ ان میں سب سے موذی مرض بڑھاپا تھا۔ ان کا ایک داماد ولایت سے سرجری میں تازہ تازہ ایف آر سی ایس کر کے آیا تھا۔ اس نے اپنی سسرال میں کسی کا اپنڈکس سلامت نہ چھوڑا۔ کسی کی آنکھ میں بھی تکلیف ہوتی تو اس کا اپنڈکس نکال دیتا تھا۔ حیرت اس...
  6. رضوان

    اشتہار برائے ضرورتِ رشتہ

    اچھا مزاق ہے آپ نے تو دل توڑ دیا :oops: شمشاد بھائی کی کامیابی کے بعد میری باری تھی ! اشتہار دینے کی ع حسرت ان غنچوں پہ جوکِھلنے کیبعد مرجھا گئے :(
  7. رضوان

    آبِ گم (اسکول ماسٹر کا خواب) از مشتاق احمد یوسفی

    دست بد یوار واں گیا گھوڑے تانگے کا افتتاح کہیے، مہورت کہیے، breaking - in کہیے--- اس کی رسم بشارت کے والد نے انجام دی۔ ستر کے پیٹے بلکہ لپیٹے میں آنے کے بعد مستقل بیمار رہنے لگے تھے۔ کراچی آنے کے بعد انھوں نے بہت ہاتھ پاؤں مارے، لیکن نہ کوی مکان اور جائداد الاٹ کراسکے، نہ کوئی دھنگ کی بزنس...
  8. رضوان

    آبِ گم (اسکول ماسٹر کا خواب) از مشتاق احمد یوسفی

    جگ میں چلے پَون کی چال انہوں نے ایک کوچوان رحیم بخش نامی ملازم رکھ لی۔ تنخواہ منھ مانگی، یعنی پنتالیس روپے اور کھانا کپڑا۔ گھوڑا انہوں نے صرف رنگ، دانت اور گھنیری دُم دیکھ کر خریدا تھا۔ اور وہ ان حصوں سے اتنے مطمئن تھے کہ باقی ماندہ گھوڑے کی جانچ پڑتال ضروری نہیں سمجھی۔ کوچوان بھی کچھ اسی طرح...
  9. رضوان

    تعارف میں حمزہ

    خوش آمدید بیٹا جیتے رہو آپ شاید اس فورم کے سب سے کم عمر رکن ہو مبارک ہو۔ اب بچوں کا صفحہ لازم ہو گیا نبیل بھائی
  10. رضوان

    [زاویہ] تبصرے اور تجاویز

  11. رضوان

    جادو

    دوستو مادی دنیاوی باتوں کو دلیل و منطق سے ثابت کرو اور درمیاں میں مزہب کی ڈھال لا کر سوال کو غلط رنگ نہ دو- اگر کسی کا ذاتی تجربہ ہے تو خوب ورنہ میرا تجربہ اب تک یہی رہا ہے جہاں جادو منتر کی بات تھی اندرون خانہ کہانی دوسری نکلتی ہے۔ کیوں نہ عمرو عیار پر تحقیق کر کے شامل نصاب کیا جائے۔ ہیری پوٹر...
  12. رضوان

    [زاویہ] تبصرے اور تجاویز

    سیدہ شگفتہ صاحبہ ترغیب و تحریک کیا اصطلاح لائیں ہیں آپ جو بالکل سج بھی رہی ہے محب صاحب پر(سلیس ترجمے کی اجازت نہیں ہے اس اصطلاح کی)۔ عزیزی ماورہ یہ جہد مسلسل ہے اور گردنیں تو جھکیں رہنی چاھیئیں فرط ادب سے کتنا عظیم کام کر رھی ہیں آپ۔
  13. رضوان

    [دیوان غالب] تبصرے اور تجاویز

    آمنا و صدقنا لیکن آب گم ابھی چل رہی ہے۔ اتنی ہی ذمہ داری لوں جو میں نبھا پاؤں کچھ اور ساتھیوں سے بھی رابطہ کر رہا ہوں ۔ گاڑی دوڑتی رہے گی۔ غالب پر بات چلی ہے تو تازہ واقعہ بتاتا چلوں کہ ایر پورٹ آنے کے لیے ریڈیو کیب منگوائی تھی ڈرائیور صاحب بھی سخن شناس نکلے بات چلی تھی کہیں محاوروں سے اور...
  14. رضوان

    تعارف سلام

    لگتا ہے اردو سائنس کالج کا دور لوٹ آیا ہے۔ خوش آمدید سلمان صاحب المعروف مساوی الساقین مثلث یا متوازی الاضلاع دائرہ؟ یہ تو وقت بتائے گا کہ کونسا زاویہ قائمۃ ہے۔
  15. رضوان

    تجربہ سے

    ڈاکٹر صاحب شعیب کو بتا دیں لطیفہ ختم ہو گیا ہے۔ اب فون رکھ دے۔ انتظار ہی کر رہا ہے بیچارہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. رضوان

    پیشہ

    نا پسندیدہ پیشہ: پاکستانی کلرک پسندیدہ پیشہ: بیٹھے رہیں تصورِجاناں کیے ہوئے (جاناں چاہے ساتھ ہی کیوں نہ ہو) موجودہ پیشہ: تَیلی (Oily)
  17. رضوان

    ہندی کی تعلیم

    علا مہ ڈاکٹر صاحب آپ نے وہ بات چھیڑی ھے جو ھمارے من میں تھی محترمی اعجاز صاحب آپ کی مدد تو درکار رہے گی یہ نیّا پار لگانے کے لیے۔ ایک اوربات ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ایک ہی بات کئی لوگ سوچ رہے ہوتے ہیں۔ دیوناگری سیکھنے سے ایک بہت بڑا پردہ ہٹ جائے گا اور اردو کا وہ کام جو ھندی کے بھیس میں ہے اس...
  18. رضوان

    فرید اور شمشاد آجائیں ادھر ذرا

    بعد میں پاؤں پڑ جائیں گے ۔ کوشش کریں کہ مقبول لیکن آؤٹ آف مارکیٹ چیز ھو، تاکہ زیادہ لوگ مستفید ہوسکیں۔
  19. رضوان

    آبِ گم (اسکول ماسٹر کا خواب) از مشتاق احمد یوسفی

    جنازے سے دُور رکھنا انھیں ایک عرصے سے زندگی میں جو روحانی خلا محسوس ہو رہا تھا، وہ اس گھوڑے نے پر کردیا۔ انہیں بڑی حیرت ہوتی تھی کہ اس کے بغیر اب تک کیسے بلکہ کاہے کو جی رہے تھے! I wonder by my troth what thou and I did till we loved____Donne اس گھوڑے سے ان کی شیفتگی اس حد تک بڑھ چکی تھی کہ...
  20. رضوان

    فیض احمد فیض

    جی آپ نے درست کہا غلطی میری ہے
Top