نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    کچھ پیغامات کی ترتیب کے بارے میں

    نبیل بھائی بھائی سلام اب تک جو کام ہو سکا ہے اس کو تو میں نے آج ہی اپ لوڈ کر دیا لیکن آپ کے اس پیغام پر ابھی ابھی نظر پڑی ہے انشاﺀ اللہ آئندہ ہر نئے کام کو اپ لوڈ کرنے کے لیئے نیا پیعام پوسٹ کروں گا ۔ ویسے کام آپ کیر نظر سے گزر رہا ہے یا نہیں اور آپ کی رائے کیا ہے
  2. شاکرالقادری

    میری نعتیہ شاعری

    برادران عزیز سلام ۔۔۔۔۔ مزاج گرامی! پسندیدگی کا شکریہ والسلام
  3. شاکرالقادری

    اک لطف نا تمام بڑی دیر تک رہا

    جناب اعجاز اختر صاحب سلام ۔۔۔۔۔ مزاج کرامی! بہت عصہ سے اردو ویب پر آپ کے خطوط پڑھ رہا ہو سو آج آپ سے ہم کلامی کا شرف بھی حاصل ہو رہا ہے عزل آپ کو پسند آئی بہت شکریہ ۔ آپ اسے اپنے جریدے میں بصد شوق شائع فرما سکتے ہیں مجھے خوشی ہوگی دیگر کار لائقہ سے یاد فرمایئے کچھ اپنے جریدے کے بارے میں بتایئے...
  4. شاکرالقادری

    پراجیکٹ کا آغاز

    محسن بھائی سلام اب تک جو کام ہو سکا ہے اس کو فائنل نام کی ایک فائل میں رکھا ہے اور ساتھ ساتھ بعض مقامات پر اپنی رائے بھی دی ہے نہر حال درست تجزیہ تو آپ کا ہی ہوگا فائل یہ ہے
  5. شاکرالقادری

    کورل ڈرا پر کام؟

    نبیل ! در اصل محسن حجازی نے کورل ڈرا میں کام کرنے کا طریقہ غالبا اس لیئے نہیں بتایا کہ اسطرح تمام لوگوں کی اخذ کردہ اشکال گڈ مڈ نہ ہو جائیں اور درست اشکال کے انتخاب میں دقت اور مشکل نہ پیش آئے ۔ ویسے کورلل ڈرا میں یہ کام کرنا مشکل نہیں ہے اس کے لیئے آپ کو کورل ڈرا کے ساتھ کورل ٹریس بھی انسٹال...
  6. شاکرالقادری

    میری نعتیہ شاعری

    سرور سروراں فخر کون و مکاں تجھ سا کوئی کہاں تجھ سا کوئی کہاں تیری چوکھٹ ہے بوسہ گہِ قدسیاں تجھ ساکوئی کہاں تجھ ساکوئی کہاں جو زمانے میں پامال و بدحال تھے ان کو بخشے ہیں تو نے نئے ولولے تجھ سے روشن ہوا بخت تیرہ شباں تجھ سا کوئی کہاں تجھ ساکوئی کہاں حد روح الامینی سے بھی ماوراءتیری محشر...
  7. شاکرالقادری

    جشنِ آزادی

    جناب راجہ نعیم صاحب سلام مسنون و دعوات سب سے پہلے تو شکریہ قبول کیجیئے کہ آپ نے مجھے اس طرف متوجہ کیا ۔ میرے نزدیک آزادی کی سالگرہ میں دو پہلو ہیں جیسا کہ جیہ نے لکھا ہے ہر سالگرہ پر انہیں خوشی کے ساتھ ایک احساس غم بھی ہوتا ہے کہ عمر عزیز میں سے ایک سال اور کم ہوگیا۔ آزادی کی سالگرہ پر خوشیاں...
  8. شاکرالقادری

    پراجیکٹ کا آغاز

    [align=justify:0204275c9d]حجازی صاحب اب اس فائل کو دیکھیئے اس میں آپ کی ہدایات کے مطابق بس اور بص کے علاوہ بط او بی کے جوڑ بھی وضع کیئے ہیں بی کی دو صورتیں آپ کو نظر آئیں گی ایک بی میں ب کی وہی ابتدائی شکل استعمال کی ہے جو بو بف بع بس بص وغیرہ کے ساتھ استعمال ہوئی ہے اس سے بقول آپ کے ایک...
  9. شاکرالقادری

    پراجیکٹ کا آغاز

    ارے بھئی کوئی تو مجھے بتائے کہ وہ ڈبے ختم ہوئے یا نہیں :? :? :? :?
  10. شاکرالقادری

    پراجیکٹ کا آغاز

    السلام علیکم ! حجازی بھائی ! حیرت ہے ! بھئی اگر ڈبے ہیں تو مجھے کیوں نظر نہیں آتے میرے کمپیوٹر پر TAHOMA فونٹ میں سب کچھ درست طور سے پڑھا جاتا ہے اب پتہ نہیں آپ کے ہاں کیا معاملہ ہے ؟ نبیل کی جانب سے نشان دہی پر میں نے اپنی کی بورڈ لے آئوڈ میں موجود غلطی کو درست کر لیا تھا اس کے بعد تو میرا...
  11. شاکرالقادری

    پراجیکٹ کا آغاز

    جی حجازی صاحب ۔ کورل ڈرا میں کچھ کوشش کی کہ کہ مزید اشکال اخذ ہو سکیں اگر یہ کامیاب کوشش ہے تو پھر اخذ شدہ اشکال کی تعداد پندرہ ہو جاتی ہے مبارکباد دینے کا فیصلہ آپ ان اشکال کو دیکھنے کے بعد خود کریں گے
  12. شاکرالقادری

    پراجیکٹ کا آغاز

    جی نبیل ۔۔۔۔۔۔! اب دیکھیے گا اب بھی ڈبے آتے ہیں یا نہیں ۔ ویسے میرے پاس کوئی ڈبہ نًظر نہیں آتا دراصل میں نے کی بورڈ لے آئوٹ مینیجر سے اپنا کی بورڈ ایڈٹ کیا ہوا تھا جس میں غالبا ہ اور ی اور ک کی یونی کوڈ قدریں جو شاید اردو فارسی اور عربی کے لیے مختلف ہوتی ہونگی تبدیل ہو گئیں تھین یعنی ہ ﴿اردو﴾...
  13. شاکرالقادری

    پراجیکٹ کا آغاز

    جناب ہائی من! لیجیئے اب سب لوگ اپنے اپنے كام سے لگ جایئے كیونكہ جناب حجازی كی جانب سے اذن عام ہوچكا اپنی اپنی قینچیان استرے سنبھال لیجیئے ۔۔۔۔ پتہ نہیں یہ استرے والی بات میرے ذہن میں كیوں آگئی ؟؟؟؟ ہاں ۔۔۔۔! شاید یہیں كہیں كسی نائی كا ذكر ہوا تھا ۔ اس لیئے ۔ اور ح۔۔۔جازی بھائی آپ تو بڑے وہ...
  14. شاکرالقادری

    پراجیکٹ کا آغاز

    السلام علیكم! حجازی صاحب آپ كی آمد سے اور پانچ اشكال كے وضع ہو جانے كی خبر سے یقینا ایك جوش و خروش پیدا ہوا ۔ اور مجھے تو واقعی یك گونہ مسرت ہوئی آپ كی ہاتھ چوم لینے والی بات سے( ویسے ہمارے مسلك میں ہاتھ چوم لینا كوئی برا فعل تصور نہیں كیا جاتا) اسی خوشی میں ج جا جب كی پٹی بھی لكھ ڈالی جو كہ...
  15. شاکرالقادری

    پراجیکٹ کا آغاز

    السلام علیكم شكریہ جناب حجازی! پانچ اشكال كے حصول پر میری جانب سے سب كو مبارك باد واقعی كورل میں یہ اشكال بہت اچھی لگ رہی ہیں دعا كری مجھے خود یقین نہیں آرہا كہ نتیجہ اتنا اچھا ہوگا۔ جباب یہ سارے كا سارا تجزیہ آپ نے خاموشی سے كر لیا ہم تو یہ چاہتے تھے كہ باقی ٹیم كو بھی اس كام میں مصروف كیا...
  16. شاکرالقادری

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    چش۔۔۔۔۔۔۔م ب۔۔۔۔د دور پاك نستعلیق كا نمونہ دیكھا اس بات كو معلوم كركے بہت زیادہ خوشی ہوئی كہ یہ انتہائی سبك رفتارہے اور فائل كو بوجھل نہیں كرتا اس پر كام كرتے ہوئے گویا كہ آپ یہ محسوس كرتے ہیں كہ آپ انگریزی ٹیكسٹ كے ساتھ كام كر رہے ہیں۔ لیكن كسی لگی لپپٹی كے بغیر عرض كرتا ہوں كہ لفظ ﴿نستعلیق﴾...
  17. شاکرالقادری

    پراجیکٹ کا آغاز

    ۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری فائل اس فونٹ سے تحریر شدہ چند لائنوں کا نمونہ جو پ ڈ ف کی صورت میں ہے اسے ملاحطہ کیجیے آپ کو اس کی خوبصورتی کا اندازہ ہو جائے گا
  18. شاکرالقادری

    پراجیکٹ کا آغاز

    شکریہ نب۔۔۔۔۔۔۔۔یل ۔۔۔۔۔۔! آپ انگلی پکڑ کر لے گئے تو منزل مل گئی ۔ ورنہ کئی بار ادھر کے چکر لگانے کے باوجود بھٹکتا رہا کوئی راستہ ہی نہ ملتا تھا شاید کوئی تیکنیکی گڑبڑ ہے جس کی وجہ سے ایسا ہو رہا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں یہاں دو فائلیں ارسال کر رہا ہوں ایک تو فارسی طرز کا نستعلیق فونٹ ہے جو کہ م س...
  19. شاکرالقادری

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    السلام علیکم! ارررررررے ۔۔۔۔۔۔ آپ مجھ سے شکایت کر رہے ہیں ۔ حالانکہ یہ شکایت تو مجھے ہونا چاہیے تھی آپ سے میں تو وہاں سے دامن چھڑا کر بھاگم بھاگ یہاں آ پہنچا ۔ لیکن آپ جناب تو ہنوز وہیں چاند ماری جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ ضرور آیئے ۔۔۔۔۔! چشم ما روشن دل ما شاد لیکن وہ ہمارے محسن جو کہ محسن حجازی...
  20. شاکرالقادری

    پراجیکٹ کا آغاز

    السلام علیکم نبیل یں نے ب کی تختی دوبارہ سے لکھنے کی کوشش کی ہے اور میرا خیال ہے کہ یہ پہلے سے بہتر ہے اور چونکہ محسن صاحب کی عدم موجودگی کی وجہ سے ابھی کام بھی شروع نہیں ہوا اس لیے بہتر ہوگا کہ آپ پہلے سے باربرداشتہ ﴿پ لوڈ شدہ کا اردو ترجمہ﴾ فائلوں کو حذف کر دیں اور دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ...
Top