نتائج تلاش

  1. محمد اسلم

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    بھئی آپ کی آدھی بات صحیح ہے اور باقی غلط،،،،، ایسا ہو تو سکتا ہے مگر "ویسا " نہیں۔:)
  2. محمد اسلم

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    ارے واہ،،، مطلب کسی کو پتہ نہیں،،،تو بھئی ایسا ہے کہ گوگل وائس وغیرہ کو اپڈیٹ کریں پہلے،،، پھر آپ کو آفلائن وائس ڈیٹا ڈاؤنلوڈ آپشن میں ہندی اور تو اور انگریزی انڈیا بھی ملیں گے،،، انگریزی انڈیا مطلب ہم رومن اردو میں آفلائن لکھ سکتے ہیں۔
  3. محمد اسلم

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    आज एक और बात पता चली है कि हिंदी स्पीच रिकग्निशन अब ऑफलाइन भी दस्तयाब है آج ایک اور بات پتہ چلی ہے کہ ہندی اسپیچ ریکگنیشن اب آفلائن بهی دستیاب ہے
  4. محمد اسلم

    لائبریری کے لئے سوفٹ وئیر

    سب کو بتاؤ صاحب۔
  5. محمد اسلم

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    یہ ڈائلاگ کہاں سے نکلا ہے؟تفصیل بتائیں۔
  6. محمد اسلم

    کل میری کتابوں کی الماری سے، کسی کے رونے کی آواز آئی (برائے اصلاح)

    عنوان پڑھ کر مجھے تو لگا تھا کہ کہیں آپ "فلسفی" یا " پروفیسر " تو نہیں ہیں۔
  7. محمد اسلم

    ڈریگن نیچرلی اسپیکَنگ-----

    ڈریگن 10 میں ایک بات اچھی لگی تھی جو 14 میں نہیں ہے،،، اگر کسی لفظ کو ڈریگن غلط لکھتا تو ہم اسے صحیح لفظ بتاتے تھے اور وہ دونوں الفاظ،، یعنی صحیح اور غلط دونوں کو ایک کے بعد ایک ٹرین کروا کے تصحیح کر لیا کرتا تھا،،، اب 14 میں غلط لفظ غائب ہی ہو جاتا ہے۔
  8. محمد اسلم

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اچھا تو آپ بتائیں ،،، اسلام کی آمد کب ہوئی تھی۔
  9. محمد اسلم

    اردو الفاظ کی فہرست کو رومن اردو میں تبدیل کرنے پر کام

    ویسے یہ دھاگہ اردو اسپیچ والے زمرہ میں ہونا چاہیئے تھا۔
  10. محمد اسلم

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    اگر پہلے سے ٹائپ شدہ اور مناسب فونٹ کی کوئی اردو ورڈ فائل ہے،،، تو اس کو ڈریگن کے ذریعے کھولیں،پھر ڈریگن آپ کے لکھنے کے انداز اور نئے الفاظ کو محفوظ کر لیتا ہے،،، اور اسی طرح سے اردو فائلوں کو ڈریگن کے ذریعے ٹرین کراتے رہیں،، اور رفتار بڑھاتے رہیں، اگر مائک وائرلیس ہو تو اور اچھا۔
  11. محمد اسلم

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    جی ہاں! "غیر"یت والی بدتمیزی،،،
  12. محمد اسلم

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    افسوس،،، بھئی ڈریگن میں صرف دو طرح کی فائل امپورٹ ہوتی ہیں،،،، ٹیکسٹ یا پھر ایکس ایم ایل۔۔۔۔ایکسل فائل کے ڈیٹا کو ارینج کرو پھر نوٹ پیڈ میں کاپی کرو اور ڈریگن کے لائق بنا کر امپورٹ کرو۔
  13. محمد اسلم

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    خوب،،، اب اپنے تجربہ سے بھی آگاہ فرمائیں ۔
  14. محمد اسلم

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    پرو ۔میں آپ ایمپٹی ،،، یعنی خالی ڈکشنری کا استعمال کر سکتے ہیں،،، یعنی بیچ بیچ میں انگریزی کے الفاظ نہیں آئیں گے۔اور جہاں تک نیٹ سے لینے کی بات ہے تو نیٹ پر ڈریگن کا 14 واں پروفیشنل انڈویڈجوئل موجود ہے ڈاؤنلوڈ کے لئے
  15. محمد اسلم

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    ویسے لہجے کو شاید accent بھی کہتے ہیں انگلش میں،پرو ورژن حاصل کریں تو ہی فائدہ ہوگا اردو کے لئے۔
  16. محمد اسلم

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    آپ کا ورژن کون سا ہے ؟ڈریگن کا۔
  17. محمد اسلم

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    لہجے تو انڈین اور پاکستانی بھی موجود ہیں۔اور خیال کے علاوہ اپنا تجربہ بھی پیش فرمائیں۔
Top