نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    اسلام و علیکم جواد! ایک لگیچر پر مبنی فونٹ کبھی بھی ہماری ترجیحات میں نہیں رہا البتہ یہ خیال ایک بار مجھے وضو کرتے ہوئے آیا کہ افرادی قوت بھی ہے کیوں نہ کر لیا جائے۔ دیگر لگیچرز کی صحیح تعداد 16000 کے قریب ہے 20000 نہیں۔ نستعلیق نما کا استعمال اس لیے کیا گیا کہ کسی حد تک نستعلیق کی شکل برقرار...
  2. محسن حجازی

    تم مجھ سے کیوں پوچھتے ہوغُربت کیا ہے! ۔۔۔

    آنکھیں نم ہو گئیں۔۔۔ بہت کمال منظر کشی کی ہے۔۔۔ جیتی جاگتی تصویر کھینچ کر رکھ دی ہے۔۔۔۔ لیکن تفسیر بھائی۔۔۔ اس سب کا حل کیا ہے۔۔۔ لٹیروں کے بچے مہنگی گاڑیوں پر آتے اور جاتے ہیں۔۔۔ میرے اپنے دفتر کے سامنے یہ سب ہوتا ہے۔ اتنی کاریں ہوتی ہیں کہ ٹریفک جام ہو جاتی ہے۔۔۔ اور دوسری طرف یہ تصویر۔۔۔...
  3. محسن حجازی

    Why sould I hire you?

    اس میں تو یہ ہے کہ میں بھی سٹمپ آؤٹ ہوگیا۔ حال ہی میں انٹرویو دیا تھا ایک جگہ لیکن 5 سال والے کا جواب میں پھنس گیا۔ پہلے تو جی میں آئی کہ کہوں میں اپنی سافٹ ویئر کمپنی کھڑی کرنا چاہوں گا لیکن پھر خیال آیا کہ یہ کہیں گے کہ یہ تو ابھی سے ہائی جیکنگ کے چکر میں ہے۔ پھر کہا کہ جی ہینڈ ہیلڈ ڈیوائسز پر...
  4. محسن حجازی

    تازہ خبر ہے کہ سعودی حکومت نے

    مشرف حکومت کی بے اصولی تو یہیں سے واضح ہو جاتی ہے کہ اگر جرم ثابت ہو گیا تھا تو جانے ہی کیوں دیا سزا دیتے۔ کس نے کہا تھا کہ سعودی عرب کے حکم پر اپنے مجرموں کو چھوڑ دو؟ تب ضمیر کہاں تھا؟ اور اخلاقی اقدار کہاں تھیں؟ کدھر تھا آئین اور قانون جس کی اب بات کی جا رہی ہے کہ واپسی پر قانون کے مطابق سلوک...
  5. محسن حجازی

    پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں

    رلا دیا احمد فراز نے۔۔۔۔ کیا حساس دل پایا ہے۔۔۔ کیا نظر پائی ہے۔۔۔ اللہ سلامت رکھے۔۔۔ ایسے جیسے یہ نوحہ میرے اپنے دل سے نکلا ہو۔۔۔
  6. محسن حجازی

    ناجی

    نذیر ناجی نے جیو کے ایک پروگرام پچاس منٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ عدالتی فیصلے صرف طاقت کے پرانے منبع جات کو تقویت پہنچانے کے لیے ہیں اور ان کا عوام سے کوئی تعلق نہیں۔ اگر سپریم کورٹ کو عوام کا اس قدر خیال ہے تو دوائیوں کے نرخ کا جائزہ لے اس پر کیوں ایکشن نہیں لیتی۔ ان کے الفاظ...
  7. محسن حجازی

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    ساجد بھائی جہاں مرضی استعمال کریں۔
  8. محسن حجازی

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    گفتگو میں مداخلت کے لیے معافی کا طلب گار ہوں۔ سوال: پاک نوری نستعلیق اور پاک نستعلیق میں کیا فرق ہے؟ جواب: پاک نستعلیق میں حروف کی اشکال اور ان کے جڑاؤ کے پیچیدہ قواعد ہیں اور پاک نوری نستعلیق میں سولہ ہزار بنی بنائی اشکال موجود ہیں۔ پاک نستعلیق کسی بھی قسم کا لفظ لکھ سکتا ہے جبکہ پاک نوری...
  9. محسن حجازی

    اہم ترین کام!

    درست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
  10. محسن حجازی

    اہم ترین کام!

    آپ بس اردو کی گرامر کا ہی سوچیں ترجمہ نہیں بلکہ اردو کے نحوی اجزا درکار ہیں۔
  11. محسن حجازی

    اہم ترین کام!

    اسلام و علیکم! مجھے ایک اہم کام کے سلسلے میں اردو کے نحوی اجزا کے سلسلے میں مدد درکار ہے۔ مزید تفصیلات بعد میں فراہم کروں گا۔ انگریزی کے کچھ اجزائے کلام پیش کر رہا ہوں: CC Coordinating conjunction CD Cardinal number DT Determiner EX Existential there FW Foreign word IN...
  12. محسن حجازی

    ! Urdu And Arabic Unicode Fonts Pack 1.0 !

    فونٹ جیسے بھی ہوں، جمع کرنا بہرطور ایک کارنامہ ہے۔
  13. محسن حجازی

    نوری نستعلیق کا خواب!

    بہت ہی اعلی! میں امتحانات سے فارغ ہو کر اسے دیکھتا ہوں کہ کیا ممکنات ہیں۔ دیگر اسی قسم کا انجن بنانے کی میں بھی بات کرتا رہا ہوں لیکن لگتا ہے کہ یہ محنت اب بچ جائے گی۔ میں نے انجن دیکھا ہے اور کم و بیش انہی ضروریات پر میں بات کرتا رہا ہوں۔ لیکن بڑا مسئلہ یہ ہے کہ یہ کام نہیں کرے گا کیوں کہ اس...
  14. محسن حجازی

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    فاروق بھائی! اسلام و علیکم! آپ کی تمام گفتگو پڑھی اور سمجھی بہت ہی اعلی! جلدی سے مطلب کی بات کی طرف آؤں گا۔ پاک نستعلیق پر جب کام شروع کیا تو رفتار پیش نظر تھی اور اس کے سبب معیار کچھ گر گیا لیکن بہرطور ٹوٹا پھوٹا نستعلیق اس روانی سے چلنا شروع ہوا کہ گویا انگریزی متن ہو۔ میرا پاک نستعلیق پر کام...
  15. محسن حجازی

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    لو جی ہمیں تو کوئی رکن ہی نہیں سمجھتا سو ہمیں از خود نوٹس لیتے ہوئے فی البدیہہ شعر کہنے کی مشقت اٹھانا پڑ رہی ہے۔ کرتے ہیں ہم ارسال سال میں ایک آدھ بار صاحبو یہ تو ایک ہی مصرعہ ہوا۔۔۔۔ دوسرے کا کسی اور کو ٹھیکہ دے دیتے ہیں۔۔۔ مال وقت پر تیار ہونا چاہیے!
  16. محسن حجازی

    کتاب: خدا عظیم نہیں ہے

    گزارش میرا خیال ہے کہ بحث میں کوئی حرج نہیں۔ اہل مذہب کا یہی خوف ان کی بدنامی کا سبب بھی ہے۔ ڈریے مت! اگر آپ حق پر ہوں گے تو فتح آپ کی ہوگی۔ مسلمان عموما ذہنی مشقت سے بچنے کے لیے راہ فرار اختیار کرتے رہے ہیں۔۔۔۔
  17. محسن حجازی

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    نہیں یہ اپ ڈیٹ تو نہیں کی ہے۔ اصل میں فونٹ نظر ہی نہیں آ رہے ونڈوز کی ڈائریکٹری میں۔
  18. محسن حجازی

    اردو او سی آر

    نبیل بھائی کی بات سولہ آنے درست ہے۔ انعام کے حصول کے بعد کسی قسم کا کوئی سراغ نہیں ملتا کہ کدھر سے آیا اور کدھر کو گیا عجب مانوس اجنبی تھا۔۔۔۔ ترسیمہ جات کو ٹائپ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ پاک نستعلیق کے دور میں مشینی طور پر 250 ایم بی یو نیکوڈ متن میں سے ترسیمہ جات بمعہ تعدد اخذ کروائے تھے وہ کام...
  19. محسن حجازی

    اردو او سی آر

    او سی آر کے سلسلے میں جو بھی طلبا کام کر رہے ہیں وہ کسی ایک پروفیسر کے "پٹھو" ہی ہوتے ہیں اور آج کل تو فیشن ہے اس قسم کا پروجیکٹ کر نے کا۔ دو طلبا کو تو میں خود گائیڈ کر چکا ہوں۔ اس قسم کا زیادہ تر کام MatLab میں کیا جاتا ہے اور پورا پروجیکٹ چند سو لائن سے زیادہ نہیں ہوتا۔۔۔۔ تو یہ تو اس کی...
  20. محسن حجازی

    پاکستانی فوج کے کاروباری مفادات

    بالکل! بلکہ فوج کی حمد و ثنا کو تو عبادات میں بھی داخل کر دینا چاہیے! معاشرے کفر پر تو پنپ سکتے ہیں لیکن ظلم پر نہیں!
Top