نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    پھول اتنے تھے دہائی صاحب! وہ چلی تو نظر آئی صاحب! نامعلوم
  2. محمد خرم یاسین

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    مجھے اب احتیاطََ خط نہ لکھنا میرے بیٹے کو پڑھنا آگیا ہے نصرت صدیقی
  3. محمد خرم یاسین

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    چل دیے اونچا کر کے نیزے پر وہ جو کہتے تھے سر جھکائے حسین طاہر صدیقی
  4. محمد خرم یاسین

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    مجھے تخریب بھی نہیں آتی توڑتا کیا ہوں، ٹوٹتا کیا ہے مقصود وفا۔فیصل آباد
  5. محمد خرم یاسین

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    اپنے بچوں کو میں باتوں میں لگا لیتا ہوں جب سر راہ کھلونوں کی دکان آتی ہے سرور خان ۔ فیصل آباد
  6. محمد خرم یاسین

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    معلوم نہیں درستہے یا غلط بچپن میں استادِ محترم سے یہ شعر سنا تھا اور وہ مصرعہ اولیٰ کو اس طرح ادا کرتے تھے دو منفیوں کی ضرب سے مثبت ہوا جواب
  7. محمد خرم یاسین

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    کتنے اچھے ہیں میرے گھر کے پرانے برتن چھت ٹپکتی ہے تو کیچڑ نہیں ہونے دیتے سرور خان
  8. محمد خرم یاسین

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    اس کے دونوں پارٹ ہی کمال کے ہیں۔ میں نے پہلی بار صدیقی کو فیضل کے کردار میں دیکھا تھا۔ وہ کمال کا ایکٹر ہے اور میری فہرست میں اسے عرفان خان سے ایک قدم آگے جگہ مل چکی ہے۔اس سیریز کو بالی وڈ میں جادوئی حقیقت نگاری کہا جا سکتا ہے ۔
  9. محمد خرم یاسین

    گیم آف تھرونز

    میں نے اس کی پانچویں سیریز مکمل دیکھی ہے ڈاونلوڈ کر کے۔ مناظر تو بہت خوبصورت اور دلچسپ ہیں لیکن کہانی کا کچھ سمجھ نہیں آیا۔ اس کا مختصر خلاصہ بتا سکتے ہیں آپ کہ لڑائی کن لوگوں کے درمیان ہورہی ہے؟ وہ مافوق الفطرت مخلوق کیا ہے ؟ چینجنگ فیس گاڈ والی بات تو بالکل سمجھ نہیں آئی۔
  10. محمد خرم یاسین

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    آپ ایک پرانی فلم "پیاسا"دیکھیے گا۔ ایک شاعر کی زندگی پر بنائی گئی ہے۔ مجھے تو آرٹ مووی ہی لگتی ہے۔ اس میں بہت کچھ چھپا ہے۔
  11. محمد خرم یاسین

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    انڈیا کی فلم پیپلی لائیو ایک بہت شاندار فلم ہے، پاکستان اور انڈیا کا میڈیا جو کچھ کر رہاہے اس کی بہترین عکاسی کی گئی ہے۔ وقت ملے تو دیکھیے گا۔
  12. محمد خرم یاسین

    اردو نظم کی ابتدا کب،کیسے اور کہاں ہوئی؟

    بہت شکریہ، جزاک اللہ۔ آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں :)
  13. محمد خرم یاسین

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    ہالی ووڈ کی لائف از بیوٹی فل بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے اور میری پسندیدہ فلموں میں شامل ہے ۔
  14. محمد خرم یاسین

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    گزشتہ دنوں بالی وڈ کی کافی ساری موویز دیکھنے کا اتفاق ہوا ان میں آنکھوں دیکھی وزیر پیچ تھری لگان اچھی لگیں
  15. محمد خرم یاسین

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    بالی وڈ کی "گٹو" بھی دیکھیے گا۔ اچھی مووی ہے۔
  16. محمد خرم یاسین

    علامہ سر محمد اقبال کے حالاتِ زندگی پر ایک نظر

    السلام علیکم سر! سر مجھے خطبات کے حوالے سے اوپر دی گئی کتب میں سے یہ کتب درکار ہیں، کیااس سلسلے میں کوئی مدد مل سکتی ہے؟ خطباتِ اقبال پر ایک نظر ،سید احمد البرآبادی، اقبال انسٹی ٹیوٹ،کشمیر یونیورسٹی ،1983ء،88 ص فلسفۂ اقبال - خطبات کی روشنی میں ،وحیدالدین ،نئی دہلی، ذاکر حسین انسٹی ٹیوٹ آف...
  17. محمد خرم یاسین

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 54: گیجٹ

    سامنے آئینہ رکھ کے :) بعد میں دیکھا۔۔۔ آپ نے تو تصویر لے لی تھی :)
Top