نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    السلام علیکم! محترمہ و مکرمہ بہنا! امید ہے خدا کی رحمت کے سائے میں خوش خوش زندگی گزار رہی ہوں...

    السلام علیکم! محترمہ و مکرمہ بہنا! امید ہے خدا کی رحمت کے سائے میں خوش خوش زندگی گزار رہی ہوں گی۔ مجھے حضرتِ اقبال کے خطبات کی شرح یا شروحات درکار ہیں۔ اگر سافٹ کاپی میں میسر ہوسکتے ہیں یا کوئی لنک مہیا کر سکتی ہیں تو مہربانی ہوگی۔ جزاک اللہ۔
  2. محمد خرم یاسین

    السلام علیکم! محترم و مکرم بھائی جان! امید ہے خدا کی رحمت کے سائے میں خوش خوش زندگی گزار رہے...

    السلام علیکم! محترم و مکرم بھائی جان! امید ہے خدا کی رحمت کے سائے میں خوش خوش زندگی گزار رہے ہوں گے۔ مجھے حضرتِ اقبال کے خطبات کی شرح یا شروحات درکار ہیں، برائے کرم اگر سافٹ کاپی میں میسر ہوسکتے ہیں یا کوئی لنک مہیا کر سکتے ہیں تو مدد کیجیے۔ جزاک اللہ۔
  3. محمد خرم یاسین

    السلام علیکم عبدالمغیث صاحب! اتفاق دیکھیے کہ میں نے آئر لینڈکے بارے میں کچھ نثری نظمیں لکھ رکھی...

    السلام علیکم عبدالمغیث صاحب! اتفاق دیکھیے کہ میں نے آئر لینڈکے بارے میں کچھ نثری نظمیں لکھ رکھی ہیں اور کچھ مزید لکھ رہا ہوں۔ کیا آپ اپنے میگزین میں ان نثری نظموں کو کوئی جگہ عنایت کریں گے؟ اگر ہاں تو کس طرح آپ سے رابطہ کیا جائے ، کیسی بھیجی جائیں؟
  4. محمد خرم یاسین

    "خودی" اور "میں" کا فرق ۔۔۔

    السلام علیکم! محترم ۔ ازراہِ محبت عرض ہے کہ ہمارے ہاں خودی کے فلسفے کی گتھیاں سلجھانے والے بہت سے لوگ ہیں جو اپنے تئیں اس کی شرح بیان کرتے ہیں یا اپنے خیالات کو اس سے ہم آہنگ کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اتفاق سے راقم بھی بہت عرصے اس زعم میں مبتلا رہا کہ میں اقبال کے اس فلسفے سے آگا ہ ہے لیکن یقین...
  5. محمد خرم یاسین

    اردو نظم کی ابتدا کب،کیسے اور کہاں ہوئی؟

    السلام علیکم! خالص تحقیقی نو عیت کا سوال ہے۔ پہلے تو یہ شک دور کر لیجیے کہ ولی دکنی اردو کا پہلا شاعر تھا یا نہیں۔ وہ ہر گز اردو کا پہلا شاعر نہیں تھا، محمد حسین آزاد نے آبِ حیات میں اسے باوا آدم اس لیے کہا کہ ریختہ گوئی میں اس نے نام کمایا اور اردو شاعری کو فارسی سے الگ شناخت دی لیکن اس سے وہ...
  6. محمد خرم یاسین

    اقتباسات فرخ منظور کے مختلف کتب سے پسندیدہ اقتباسات

    واہ۔ ادب والے لوگ تھے، ادب بھی جانتے تھے۔
  7. محمد خرم یاسین

    انگریزی کتابوں کا اردو ترجمہ

    وعلیکم اسلام۔پہلی کتاب بک ہوم والوں نے شایع کی تھی اور اس کا ترجمہ ملک اشفاق نے کیا تھا، عین درست نہیں معلوم لیکن میں آپ کو نوید کا نمبر دیتاہوں، اس نے ملک اشفاق پر ایم فل کا کام کیا تھا وہ بتادےگا۔0303-7996102 میرا حوالہ دے دیجیے گا۔
  8. محمد خرم یاسین

    علامہ اقبال کی شاعری سے متعلق مصوری، تصاویر، گرافکس ڈیزائن یا خطاطی درکار ہیں۔

    السلام علیکم ! بھائی جان اس لنک پر کچھ خاص مواد میسر نہیں، فیصل آباد میں دبستان بھی گیا تھا وہاں بھی یہی صورتِ حال تھی
  9. محمد خرم یاسین

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    عین ممکن ہے آپ کی بات درست ہو۔ جو میرا مشاہدہ تھا میں نے عرض کیا۔ چونکہ اس بات کو تقریبا 5 سال کا عرصہ بیت چکا ہے یا شاید اس سے کچھ زیادہ اور اس میں میری دلچسپی بھی نہیں تھی اس لیے ایگزیکٹ یاد نہیں سافٹ وئیر کا نام۔ باقی انہوں نے تمام انسٹرومنٹ جدا کیے ہوئے تھے میں نے خود سنے۔
  10. محمد خرم یاسین

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    رمضان سلطانی نعت خواں اگر آپ سرچ کریں گے تو مل جائے گا۔ اس سے اس ریکارڈنگ انجینیر کا پوچھیے وہ بتا دے گا۔ کافی عرصۃ ہوا میری رمضان سلطانی سے کسی بھی قسم کی کوئی ملاقات یا گفتگو نہیں ہوئی، اس کی ریکارڈنگ بھی وہیں پر ہوئی تھی۔ سٹوڈیو فیصل آباد انارکلی کے ایک پلازے میں تھا۔ صحیح طرح سے یاد نہیں۔...
  11. محمد خرم یاسین

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    میں اسے فارغ وقت میں ڈھونڈنے کی کوشش کروں گا۔ ان شا اللہ
  12. محمد خرم یاسین

    استادِ محترم السلام علیکم! مجھے حضرتِ علامہ اقبال کی شاعری پر کی گئی یا شاعری سے متعلق مصوری،...

    استادِ محترم السلام علیکم! مجھے حضرتِ علامہ اقبال کی شاعری پر کی گئی یا شاعری سے متعلق مصوری، تصاویر، گرافکس ڈیزائن وغیرہ درکار ہیں۔اس کارِ خیر میں حصہ لیجیے۔مدد کیجیے۔ جزاک اللہ۔ پاکستان یا دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی اگر کوئی ایسی نمائش ہوئی ہے تو اس کے بارے میں بھی مطلع فرمائیے۔
  13. محمد خرم یاسین

    علامہ اقبال کی شاعری سے متعلق مصوری، تصاویر، گرافکس ڈیزائن یا خطاطی درکار ہیں۔

    السلام علیکم! معزز اراکاین و ذمہ داران محفل ۔ مجھے حضرتِ علامہ اقبال کی شاعری پر کی گئی یا شاعری سے متعلق مصوری، تصاویر، گرافکس ڈیزائن وغیرہ درکار ہیں۔اس کارِ خیر میں حصہ لیجیے۔مدد کیجیے۔ جزاک اللہ۔ پاکستان یا دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی اگر کوئی ایسی نمائش ہوئی ہے تو اس کے بارے میں بھی مطلع فرمائیے۔
  14. محمد خرم یاسین

    کارٹون تصویر کیسے بنائ جاتی ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔ا

    کورل میں میں نے کچھ عرصہ تک ڈیزائننگ کی ہے۔ اس میں جب تصویر کو کورل ٹریس کے ذریعے لائن ورک میں تبدیل کرتے ہیں تو وہ صحیح طرح سے تبدیل نہیں ہوتی۔ آپ کے پاس کوئی متبادل حل ہے کورل میں ؟
  15. محمد خرم یاسین

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    السلام علیکم ! بھائی فیصل آباد میں ایک دن میں اپنے ایک دوست کی نعت کی ریکارڈنگ کےلیے گیا تھا۔ سٹوڈیو انجئنیر کے پاس آکسیجن نام کا کوئی سافٹ وئیر تھا۔ اس کا دعویٰ تھا کہ وہ ساونڈ ٹریک کے ہر حصے کو جدا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے محمد رفیع کے ایک گانے کی موسیقی کو جدا کرکے اس میں سے ہر انسٹرومنٹ مثلا...
  16. محمد خرم یاسین

    اشعار ڈیزائنگ

    پھول دینے والے ہاتھ سدا مہکتے ہیں :)
  17. محمد خرم یاسین

    میرےباغ کے پھول بوٹے

    خوبصورت تصاویر ہیں۔
  18. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آج کل زیر مطالعہ : 1 ساختیات، پس ساختیات اور مشرقی شعریات (پہلے بھی پڑھ چکا ہوں ایک پراجیکٹ کے سلسلے میں دوبارہ پڑھنا شروع کی ہے) 2 اسلوب نگارش 3 اطلاقی لسانیات
  19. محمد خرم یاسین

    دُخترِ ختمِ الرسل جانِ پیمبر فاطمہ۔۔۔۔

    دیکھیے ہمارے ہاں انہی اسلامی موضوعات میں عوام الناس کی دلچسپی کا سامان ہوتا ہے جن کی جانب علما کرام توجہ دلاتے ہیں مثال کے طورپر آپ بارہویں، گیارہویں، محرم، حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری ، شیخ عبدالقادر جیلانی وغیرہ کی مثالیں لے لیجیے، اب چونکہ عوام الناس کی ان موضوعات میں دلچسپی کے ساتھ ساتھ...
  20. محمد خرم یاسین

    آیا نہ ہوگا اس طرح رنگ و شباب ریت پر۔۔۔

    گایا اور پڑھا کی بحث نئی نہیں ہے، ہم ہر موسیقائی چیز کو گانے میں شمار کر سکتے ہیں اور ہر تحت الفظ پڑھے جانے والی چیز کو اگر اس میں لے نہ ہو تو پڑھنے میں۔ انگلش میں بھی اگر آپ حمد، نعت،منقبت وغیرہ پڑھنے کو (اگر آپ تحت الفظ پڑھ رہے ہیں) ریڈنگ کہیں گے اور اگر کسی طرز میں گا رہے ہیں تو ری سائیٹنگ...
Top