نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    دوسری خبر

    اچھی بات یہ ہے کہ ایران اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کی خود کوشش کر رہا ہے اور کسی صورت تیار نہیں کہ دوسروں سے بنی بنائی چیز لے۔ (اگر کسی سے لیتا بھی ہے تو صرف ٹیکنالوجی)۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ ایران اور پاکستان بالکل ایک جیسے پروجیکٹز پر کام کر رہے ہیں (مثلا میزائل، ٹینک، سب میرین، بحری...
  2. مہوش علی

    Remote Access کا کوئی بہت آسان سافٹ ویئر بتائیں۔

    کمپیوٹر سے میرا بہت دور کا واسطہ ہے۔ ایک کرم فرما کے کہنے پر ریموٹ ایکسس کا ایک پروگرام انسٹال کیا، مگر وہ اتنا مشکل تھا کہ اسکی "الف" تک بھی سمجھ نہ آ سکی۔ اس لیے کوئی ایسا سافٹ ویئر بتائیں جو کہ نہایت ہی آسان ہو اور ہر نو وارد اس کو استعمال کر سکے۔ شکریہ۔
  3. مہوش علی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    ہا ہا۔۔۔۔ میں اپنی بات کو واضح ہی نہیں کر سکی۔ ہمیں بولڈ ورژن اس لیے نہیں چاہیے ہے کہ ہم اس میں بڑی کتب کی فائلیں وغیرہ بنائیں، بلکہ اس کا استعمال اس حوالے سے دیکھ رہی ہوں کہ ہمیں اکثر چھوٹے موٹے پیغامات کے دوران ایک یا دو الفاظ بولڈ کرنے ہوتے ہیں، یا پھر ایک دو لائنیں بولڈ کر کے باقی ٹیکسٹ...
  4. مہوش علی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    ۔۔۔۔ بے دھڑک بولنا!!!!! ہائے وہ قیصرانی کہاں گئے کہ۔۔۔۔۔۔"کہہ دیا، سن لیا، کر لیا ۔۔۔ :) :) :) ویسے فکر بالکل نہ کریں کیونکہ میں بہت بے دھڑک سننے کی عادی ہوں۔ لول۔ اس لیے آپ رکیں نہیں، بلکہ بے دھڑک بولتے ہیں جائیں۔ :) ایکس زر سے مجھے جو اندازہ ہو رہا ہے وہ یہ ہے کہ نارمل اور...
  5. مہوش علی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    لیجیئے مشکل آسان ہوئی اور ہمیں ایکس زر نامی یہ فونٹ اپنے بولڈ اور اٹالک کے ساتھ مل گیا۔ http://www.urduweb.org/mehfil/download.php?id=253 اب باقی چیزیں شاکر القادری صاحب کے فنکارانہ ہاتھوں میں ہیں۔ اگر گرافکس ماہرین بھی اس پر طبع آزمائی کرنا چاہیں تو خوش آمدید۔ :)
  6. مہوش علی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    ایشیا نسخ کا ہم بولڈ ورژن نہیں بنا سکتے کیونکہ یہ کاپی رائیٹ کے شاید خلاف ہے۔ نفیس ویب نسخ نارمل ورژن اتنا موٹا نہیں ہے، اور اس لیے اسکا بولڈ ممکن ہو گا۔ (میں نے اس کے کچھ حروف بولڈ کر کے دیکھیں ہیں)۔ جہاں تک اندرونی یا بیرونی طور پر بولڈ کرنے کی بات ہے، تو مجھے اس معاملے میں کوئی آئیڈیا...
  7. مہوش علی

    حرفی قدر مبّدل (convertor)

    راجہ صاحب، آپ کا یہ سافٹ ویئر بہت زبردست چیز ہے اور بہت بہترین کام کر رہا ہے۔ میں نے اسے چند مرتبہ ٹیسٹ کر کے دیکھا ہے اور اسکے رزلٹ بہت اچھے ہیں۔ مگر چند ایک چیزیں جو ابھی تک اس میں نامکمل ہیں، وہ یہاں تحریر کر رہی ہوں۔ إ 0625 ۔۔۔۔۔۔ اسکو اردو کے الف سے ہی تبدیل کریں۔ أ...
  8. مہوش علی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    احمد برادر، مجھے بہت حد تک یقین ہے کہ اس سلسلے میں قلم دوات سے ہی کام چلے گا اور گرافکس پروگرامز کچھ نہ کر پائیں گے۔ بہرحال اوپر بتائے گئے پروگرام میں جا کر آپ کوشش کر سکتے ہیں۔ شاکر برادر، نفیس ویب نسخ موجودہ حالت میں اعراب کے لیے نامکمل ہے۔ مگر لائسنس کے تحت ہم اس میں اپنی پسند کی...
  9. مہوش علی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    جی برادر، آپ سب سے پہلے یہ کریں کہ ذیل کے لنک سے فونٹ بنانے کا پروگرام ڈاؤنلوڈ کریں۔ http://www.high-logic.com/index.html اس کے بعد اس پروگرام میں ہیلپ میں تمام چیزیں تفصیل سے بتائی گئی ہیں۔ (لیکن پڑھنے سے کچھ زیادہ سمجھ نہیں آتا اور بہتر طریقہ یہ ہے کہ آپ پڑھنے کے ساتھ ساتھ اس پروگرام میں...
  10. مہوش علی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    شکریہ احمد۔ آپ کا ارسال کردہ امیج بہت کچھ بتا رہا ہے (یعنی میری تھیوری فیل ہے اور جھکاؤ سیدھے ہاتھ پر ہی ہو گا)۔ میرے ذہن میں الئے ہاتھ والا آئیڈیا ایک عربی نسخ فونٹ کو دیکھ کر آیا تھا جس کا نارمل حالت میں ہی جھکاؤ الٹے ہاتھ کی طرف تھا، اور وہ اس حالت میں اچھا لگ رہا تھا۔ (بلکہ انپیج میں بھی...
  11. مہوش علی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    قیصرانی برادر کی بات بالکل صحیح ہے، مگر یہ معاملہ ذرا دوسرا ہے۔ اردو میں ہم قلم کا قط استعمال کر رہے ہیں جو ایک حرف کی مختلف جگہوں پر مختلف موٹائی اور چوڑائی بنا رہا ہوتا ہے۔ آجتک ایسا گرافک پروگرام تیار نہیں ہوا ہے جو یہ کام کر سکے۔ بس ایک فنکار خطاط کی انگلیاں ہی یہ کام کر سکتی ہیں۔ آپ کے...
  12. مہوش علی

    آڈیو ویڈیو لائیربیری + کتب + ادبی سرگرمیوں کی خبریں

    یہ ڈورا اس لائیبریری کی عزیز رکن "شگفتہ" کی خواہش پر شروع کیا جا رہا ہے۔ پس منظر یہ ہے کہ ہم اردو کتب کی لائیبریری کو نیٹ پر ایک ویب سائیٹ کے طور پر پیش کرنا چاہ رہے ہیں۔ اور اس مقصد کے لیے "جملہ" سوفٹ ویئر استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ ارادے یہ ہیں کہ: 1۔ اردو کتب کی لائیبریری کے ساتھ...
  13. مہوش علی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    قیصرانی، اگر آپ کو گرافکس پر کچھ گرفت ہے تو براہِ مہربانی ایک تجربہ کر کے اس کے رزلٹز ہمیں دکھائیں۔ ایک صفحے پر اردو ٹیکسٹ لکھیں ان دو فونٹز میں : 1۔ نفیس ویب نسخ 2۔ نفیس نستعلیق (یا پھر انپیج کی مدد سے نوری نستعلیق) پھر اس صفحے کا امیج بنائیں۔ پھر اس امیج کو بائیں ہاتھ کی سمت میں...
  14. مہوش علی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    جی قیصرانی، اگر آپ گرافکس کے اتنے ماہر ہیں تو بالکل یہ کام کر سکیں گے۔ مگر میں نے ایک مرتبہ کوشش کی تھی تو بری طرح ناکام ہوئی تھی۔ گرافکس پر جب موٹائی زیادہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو اسکا ایک لازمی سائید افیکٹ یہ ہوتا ہے کہ کریکٹر کا سائز بڑا ہو جاتا ہے۔ (یعنی گرافکس میں یہ دونوں چیزیں ایک...
  15. مہوش علی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    مسئلہ کا پس منظر کچھ یوں ہے کہ ابھی تک اردو دنیا کے پاس "ایک" بھی ایسا اردو فونٹ نہیں ہے (چاہے وہ نستعلیق ہو یا نسخ) جسے کہ ایک "مکمل" فونٹ کہا جا سکے اور جو ہماری تمام تر ضروریات کو پورا کر سکے۔ یہ ڈورا (دھاگے کا متبادل) اس لیے شروع کیا جا رہا ہے کہ اردو دنیا کے لیے ایک ایسا فونٹ مہیا کیا...
  16. مہوش علی

    لائیبریری میں کتب کی پریزنٹیشن

    زکریا، میں تو اپلوڈ اور ڈاؤنلوڈ کے لیے جملہ ہی استعمال کرنا چاہتی تھی، مگر کچھ مشکلات نظر آئیں جس کی وجہ سے مجھے الگ سے انہیں کرنے کی تجویز دینا پڑی۔ مثلا: 1۔ جملہ کے ذریعے ہم پی ڈی ایف فائل اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ اسی طرح سادہ ٹیکسٹ فائل، یا پھر کسی بھی فارمیٹ کی زپ فائل بھی اپلوڈ کر سکتے ہیں۔...
  17. مہوش علی

    صحیح بخاری اردو ڈیٹا بیس پروجیکٹ

    میرا مراد یہی تھی کہ سکین شدہ صفحات کی آخری منزل کوئی فری ویب سرور ہو گا۔ مگر چونکہ عام سکین کرنے والے رضاکار حضرات کے پاس فری سرورز بھی نہیں ہوں گے، اس لیے وہ جی میل پر ہمیں بھیج دیں اور ہم اسے فری سرور پر لوڈ کر کے اسکا لنک متعلقہ کتاب کے ساتھ دے دیں۔ لیکن اعجاز صاحب نے جو سائیٹ بتائی ہے،...
  18. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    جاوید برادر، اس مسئلے پر مجھے اعجاز صاحب، راجہ نعیم صاحب اور کچھ دیگر حضرات سے کھل کر گفتگو کرنے دیں۔ یہ مسائل اس لیے پیدا ہو رہے ہیں کیونکہ عربی اور اردو کے کچھ الفاظ تو ایک جیسے نظر آتے ہیں، مگر اُن کی یونیکوڈ ویلیوز بالکل مختلف ہیں۔ اس وجہ سے دو نقصانات ہیں: 1۔ کچھ اردو فونٹز میں یہ...
  19. مہوش علی

    لائیبریری میں کتب کی پریزنٹیشن

    فائینل فیصلہ میں نے ابھی اوپن آفس کی مدد سے نفیس ویب نسخ میں پی ڈی ایف بنائی ہے۔ اور مجھے کہنا پڑ رہا ہے کہ اوپن آفس کا پی ڈی ایف انجن بہترین ہے اور ایڈوب کی نسبت کہیں بہتر پی ڈی ایف بناتا ہے، اور اسکا سائز بھی ایڈوب سے کم ہوتا ہے۔ میں یہ فائل نیچے منسلک کر رہی ہوں۔ ذرا اس کی جاذب نظری...
  20. مہوش علی

    لائیبریری میں کتب کی پریزنٹیشن

    بہت مفید شارق، یہ آپ نے درست فرمایا ہے کہ نفیس نستعلیق میں اعراب کام نہیں کرتے اور بہت پرابلم ہوتی ہے۔ اعجاز صاحب، میں آپکے اس نقش فونٹ کی بہت مدح رہی ہوں اور اسے فی الحال باقی تمام فونٹز پر ذاتی سطح پر فوقیت دیتی ہوں۔ صرف مسئلہ یہ آتا ہے کہ لائیبریری کا تعلق عوام الناس سے ہے اور وہ اس...
Top