نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    نه در هرسخن بحث کردن رواست خطا بر بزرگان گرفتن خطاست اور یہی الٹا بزرگوں پر انگلیاں اٹھوانے کا موجب بن رہے ہیں۔ احترام میں اس سے، کچھ نہ حرف آئے گا ”بھول کو بزرگوں کی، بھول ہی کہا جائے“ طاہر مدنی
  2. محمد تابش صدیقی

    ماہر القادری غزل: وہ عربده جُو، معصوم ادا، قاتل بھی ہے اور قاتل بھی نہیں

    وہ عربده جُو، معصوم ادا، قاتل بھی ہے اور قاتل بھی نہیں دل اس کی ادائے سادہ کا بسمل بھی ہے اور بسمل بھی نہیں وعدے پہ نہیں آتا سچ ہے، پر یاد تو اس کو آتی ہے اس جانِ محبت کا وعده باطل بھی ہے اور باطل بھی نہیں دیکھو تو ہر اک سے بیگانہ، سمجھو تو کسی کا دیوانہ دل یار کی بزمِ عشرت میں شامل بھی ہے اور...
  3. محمد تابش صدیقی

    ماہر القادری غزل: خوفِ غم آرزوئے راحت ہے

    خوفِ غم آرزوئے راحت ہے یہ محبت نہیں تجارت ہے آرزوؤں کی اتنی کثرت ہے زندگی کیا ہے اک مصیبت ہے حسن کو عشق کی ضرورت ہے یہ فسانہ نہیں حقیقت ہے تیرے ہوتے ہوئے غمِ جاناں اور کس چیز کی ضرورت ہے کیا خوشی اس کو راس آئے گی دل تو پروردۂ مصیبت ہے دل پہ کیا کیا گزر گئی مت پوچھ جی رہا ہوں یہی غنیمت ہے...
  4. محمد تابش صدیقی

    تاسف اردو کے ممتاز ادیب اور مترجم، ڈاکٹر آصف فرخی انتقال کر گئے۔

    اردو کے ممتاز ادیب اور مترجم، ڈاکٹر آصف فرخی انتقال کر گئے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔ اردو کے نام ور ادیب آصف فرخی حرکت قلب بند ہونےسے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 60 سال تھی۔ تفصیلات کے مطابق اردو کے معروف فکشن نگار، مترجم، مدیر اور ناشر آصف فرخی اب ہم میں نہیں رہے۔ وہ سینئر خاکہ نگار، مدرس، محقق...
  5. محمد تابش صدیقی

    غزل: لوگ خوش ہیں کہ سال بدلے گا ٭ تابش

    آج دیکھا کہ یہاں شکریہ رہ گیا ہے۔ :) آمین۔ جزاک اللہ خیر بہت شکریہ وجیہ بھائی
  6. محمد تابش صدیقی

    تعارف تمام تعریفیں رب العالمین کے لیئے کہ جو ذ رے کو آفتاب بنانے پر قادر ہے ۔ ۔ بے شک

    بالکل متفق :) میں اسلام آباد میں، جہاں ایک کونے سے دوسرے کونے تک باآسانی پہنچا جا سکتا ہے۔ :P
  7. محمد تابش صدیقی

    تعارف تمام تعریفیں رب العالمین کے لیئے کہ جو ذ رے کو آفتاب بنانے پر قادر ہے ۔ ۔ بے شک

    اچھی بات ہے اگر گلیوں میں بنے ہوئے گندے پانی کے نالے اور کوڑوں کے ڈھیر اب صاف ہو گئے ہوں۔ ورنہ 3 سال پہلے نارتھ ناظم آباد آنا ہوا تھا تو کپڑے بچا کر گلیوں سے گزرنا ہی محال تھا۔ ہمارے خاندان کے لوگ نارتھ ناظم آباد کے مختلف بلاکس میں مقیم ہیں۔ جن میں میرا چھوٹا بھائی بھی شامل ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    تعارف تمام تعریفیں رب العالمین کے لیئے کہ جو ذ رے کو آفتاب بنانے پر قادر ہے ۔ ۔ بے شک

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ اردو محفل پر خوش آمدید یہ خوبصورتی اب شہر کے کس کونے میں ہے؟
  9. محمد تابش صدیقی

    ماہر القادری غزل: مورکھ اور بٹ مار ہے دنیا

    مورکھ اور بٹ مار ہے دنیا جھوٹوں کا دربار ہے دنیا ہار کو دنیا جیت کہے ہے جواری کی سی ہار ہے دنیا کون کسی کا غم کھاتا ہے کہنے کو غم خوار ہے دنیا لالچ سے من ہر لیتی ہے مطلب کی ہشیار ہے دنیا وقت پڑے تو کام نہ آئے لکڑی کی تلوار ہے دنیا پیتل سونا بن جاتی ہے دھوکے کا بیوپار ہے دنیا دل میں کپٹ اور...
  10. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ایک سیٹ چھوڑ کر ایک سیٹ، اور دیگر ایس او پیز کے ساتھ
  11. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بعض اوقات چھوٹی سی غلطی فائدہ بھی دے جاتی ہے۔ امی ابو کے لیے آنلائن ائر ٹکٹ بک کرتے ہوئے صدیقی میں ui کی جگہ uu لکھ گیا۔ جب پیمنٹ کرنے سیلز آفس گیا تو انہوں نے کہا کہ نام درست ہونا چاہیے۔ میں نے کہا کہ اسے کینسل کر کے دوبارہ بک کر دیں۔ دوبارہ بک ہونے سے فائدہ یہ ہوا کہ بکنگ آفیسر نے اپنا کوئی...
  12. محمد تابش صدیقی

    ٢٨ مئی: یوم تکبیر

    آپ بے فکر رہیں، ایٹم بن نہ بھی بنتا تو معیشت نے ابھی یہیں ہونا تھا۔
  13. محمد تابش صدیقی

    ٢٨ مئی: یوم تکبیر

    اب معاملہ اتنا آگے بڑھ رہا ہے تو بہتر ہے کہ جھگڑا ختم کیا جائے، اور اصل بات بتائی جائے۔ جی یہ دھماکے میری پرزور خواہش پر ہوئے تھے۔ اور دھماکوں سے دو دن قبل پٹاخے بجا کر علامتی دھماکوں کا مظاہرہ کیا تھا۔ :glasses-cool:
  14. محمد تابش صدیقی

    عمران خان کی خوبیاں اور خامیاں

    بسا اوقات یہ غیر جانبداری نہیں بلکہ سب کو خوش رکھنے والا معاملہ ہوتا ہے، اور عموماً صحافیوں کی جانب سے ایسا دیکھنے میں آ جاتا ہے۔ وڑائچ صاحب کا صحافت میں اپنا ایک مقام ہے۔ میرا کمنٹ تو اس حوالے سے تھا کہ اب تک ان کا جھکاؤ ن لیگ کی طرف تھا تو وہ لفافی شمار ہوتے تھے، اب شاید سٹیٹس تبدیل ہو جائے...
  15. محمد تابش صدیقی

    عمران خان کی خوبیاں اور خامیاں

    باقی سب تو ٹھیک ہے، وہ پوچھنا تھا کہ لفافہ بدل گیا یا سافٹویئر اپڈیٹ ہوا ہے؟ :P
  16. محمد تابش صدیقی

    غزل: شام گہری ہوجائےغم شمار پھر کرنا ٭ ڈاکٹر افتخار برنی

    شام گہری ہوجائےغم شمار پھر کرنا اک دیا جلا لینا ذکر یار پھر کرنا ڈوبتے ہوئے سورج کی اداس کرنوں سے اک کسک چرا لینا دل فِگار پھر کرنا بھیگتے دنوں میں گھر موم کے بنا لو تم دھوپ کی تمازت کا انتظار پھر کرنا سر پٹختی امیدوں کو گلے لگا لینا رابطہ جو ٹوٹا ہے استوار پھر کرنا واہموں کی لہروں پر...
  17. محمد تابش صدیقی

    دیکھنا کیا ہے، کہاں صرفِ نظر کرنا ہے - معرکہ یہ بھی مری آنکھ کو سر کرنا ہے ٭ ظہیرؔ احمد

    دیکھنا کیا ہے، کہاں صرفِ نظر کرنا ہے - معرکہ یہ بھی مری آنکھ کو سر کرنا ہے ٭ ظہیرؔ احمد
  18. محمد تابش صدیقی

    ناموں کی انوکھی لغت

    ارے نہیں بھئی۔ آپ کا مضمون اپنے آپ میں مکمل ہے۔ یہ تو ہم آپ کی بتائی ہوئی راہوں پر چل پڑے تو محسوس ہوا۔ :)
Top