کمال کر گئے ہیں ظہیر بھائی۔ میرے بہت سے شوق ایسے ہیں کہ جو صرف دیکھنے کی حد تک ہی ہیں، ان میں سے ایک خطاطی ہے۔
اپنے خط کو تو خط کہنا بھی خط کی توہین لگتی ہے۔ :)
سب سے پہلے تو اس حسنِ ظن کا شکریہ کہ باذوق احباب میں شامل کیا۔
اور پھر زہے نصیب کہ میرا نام ایک فن کارکی مشق کے کام تو آیا۔ :)
اور...