نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ناموں کی انوکھی لغت

    اور مضمون تو کمال ہے۔ ایک اہم ٹپ یہ دے دیتے کہ جو جتنی بوسیدہ قبر ہو گی، اتنا ہی اچھا نام ملے گا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    ناموں کی انوکھی لغت

    تدوین کر دی تو یہ معلوم کیسے ہو گا کہ آپ کی تحریر ہے۔ اسلوبِ تحریر کی بڑی اہمیت ہے۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    چند اقتباسات - میرا مطالعہ

    اردو مزاح نگاری میں ایک بڑا نام مجتبیٰ حسین ہم سے رخصت ہوئے۔ اس موقع پر ان کے ایک مضمون سے اقتباس پیش کر رہا ہوں۔ --- اب اگر واقعی ہمیں ذاتی مکان مل گیا تو کیا ہو گا۔ مجھے رہ رہ کر وہ سارے مکان یاد آنے لگے جن میں سر چھپانے کے علاوہ بہت کچھ چھپایا تھا، جیسے اپنی غربت، عزت، شرافت وغیرہ وغیرہ۔ اور...
  4. محمد تابش صدیقی

    عظمیٰ خان: اداکارہ کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر ہراساں اور تشدد کرنے کے الزامات، مقدمہ درج کرنےکا مطالبہ

    مختلف بہرحال ہے۔ ایک کے کیس میں فریقِ مخالف بالکل مظلوم ہے بلکہ اپنا فریضہ سرانجام دے رہا ہے۔ جبکہ دوسرے کیس میں ایسا معاملہ نہیں ہے۔ بلکہ اگر اب تک سامنے آنے والی تمام جزئیات کو درست مانا جائے تو اس کیس سے متعلق تمام فریق ہی کسی نہ کسی حوالے سے مجرم نظر آتے ہیں۔ سب سے پہلا مجرم عثمان نظر آتا...
  5. محمد تابش صدیقی

    تاسف عظیم اردو مزاح نگار مجتبیٰ حسین وفات پا گئے

    عظیم اردو مزاح نگار مجتبیٰ حسین وفات پا گئے عقیل عباس جعفری اردو کے ادبی حلقوں میں یہ خبر رنج اور افسوس کے ساتھ سنی جائے گی کہ عہد حاضر میں اردو کے سب سے بڑے مزاح نگار محترم مجتبیٰ حسین آج بھارت میں وفات پاگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مجتبیٰ حسین 15 جولائی 1936ء کو گلبرگہ میں پیدا ہوئے...
  6. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد عید مبارک

    تمام احباب کو عید مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس کڑے وقت میں سب کو کامل ایمان، مکمل صحت اور آسودگی کے ساتھ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین کراچی حادثہ، کرونا وبا میں جاں بحق ہونے والوں، اور ديگر مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین کرونا وبا سے متاثرہ لوگوں کو صحتِ کاملہ و عاجلہ...
  7. محمد تابش صدیقی

    عید کا فیصلہ فواد چوہدری نہیں بلکہ رویت کمیٹی کرے گی، وزیر مذہبی امور

    افسوس اس بات کا ہے کہ ہمارا اتفاق بھی اتفاق نہیں بن پاتا۔ بجائے یہ کہ اکٹھی عید پر اللہ کا شکر ادا کیا جائے اور اس کٹھن وقت میں ایسے اتفاق کو نعمت سمجھا جائے۔ یہ عید اللہ تعالیٰ کا انعام ہے، کسی مفتی پوپلزئی، مفتی منیب یا فواد چودھری کا نہیں۔ کہ ان میں سے کسی کی جیت یا ہار کا فیصلہ کرنے اور...
  8. محمد تابش صدیقی

    کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ

    ”نعمان اعجاز خان میرا بیٹوں جیسا دوست ہے۔ نئی نئی شادی ہوئی ہے۔ اپنی دلہن کو کراچی میں والدین کے ساتھ پہلی عید منانے لاہور ایئر پورٹ سے "فی امان اللہ" کہا تھا۔ خود ساتھ اس لئے نہیں جا سکا کہ ٹکٹ صرف ایک ہی مل سکی تھی ۔۔۔ بدقسمت ایئربس 320 کے مسافروں کی فہرست میں ہماری اس بیٹی کا نام تو ہے لیکن...
  9. محمد تابش صدیقی

    کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ انتہائی المناک حادثہ
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 68 سال بعد منفی ہوگئی

    ویسے ہی ایک لطیفہ یاد آ گیا، پچھلے دنوں ہی پڑھا۔ :) ایک نائی شادی کا کھانا پکا رہا تھا کہ چاول خراب ہو گئے وہ گھبرا گیا۔ اچانک اسے ایک بہانہ سوجھا اس نے شادی والوں سے کہا کہ دھیان رکھنا کہ جب بارات آئے تو کوئی پٹاخہ نہ چلا دے، نہیں تو چاول جڑ جائیں گے۔ جیسے ہی بارات آئی تو لڑکی والے جلدی سے...
  11. محمد تابش صدیقی

    کیا نیب کو بند کر دینا چاہیے؟ ‎

    آرٹیکل تو نہیں پڑھ سکا۔ البتہ عنوان کا جواب یہی ہے کہ بالکل بند کر دینا چاہیے۔ ایمانداروں کی حکومت ہوتے ہوئے نیب کا کام ہی کیا رہ گیا ہے؟
  12. محمد تابش صدیقی

    حمد باری ٭ سید نفیس الحسینی

    حمدِ باری ٭ حمدِ باری مری زباں پر ہے وجد طاری مری زباں پر ہے دم بدم لا الٰہ الا اللہ ذکر جاری مری زباں پر ہے ہے تصور میں روضۂ اطہر نعت پیاری مری زباں پر ہے نعت گوئی مرا شعار ہوئی کس نے واری مری زباں پر ہے ذکر پیاروں کا، چار یاروںؓ کا باری باری مری زباں پر ہے حرفِ مطلب ادا نہیں ہوتا عرض...
  13. محمد تابش صدیقی

    مناجات ٭ خورشید رضوی

    مناجات ٭ کبریائی کی ردا عرشِ بریں پر رکھ کر بے نیازی کی ادا صرفِ کرم کرتے ہوئے زینہ زینہ کبھی لاہوت کی رفعت سے اتر وسعتِ عرصۂ کونین سے کتراتے ہوئے یوں مرے دل کی جراحت میں سمٹ آ جیسے جیسے خوشبو کسی غنچے میں سمٹ آتی ہے ہے مرے ظرف سے باہر تری عظمت کا تضاد چھوڑ دے میرے لیے اپنے تنوع کا جلال ایک ہی...
Top