نتائج تلاش

  1. خورشید بھارتی

    غزل پر آپ کی نظر ثانی چاہیے

    جس طرف بھی گئے۔۔بہتر ہے۔شکریہ
  2. خورشید بھارتی

    غزل پر آپ کی نظر ثانی چاہیے

    دشت و صحرا ہی میں بھٹکے یا پھریں گلیوں میں ہم محبت میں تری اپنا ۔۔۔۔نگر چھوڑ آئے
  3. خورشید بھارتی

    غزل پر آپ کی نظر ثانی چاہیے

    بات معقول ہے۔ان کو منزل ہی کبھی ملتی نہیں ائے خورشید
  4. خورشید بھارتی

    غزل پر آپ کی نظر ثانی چاہیے

    بھٹکتے رہ گئے منزل کے شوق میں خورشید۔ حوصلہ ہار کے جو لوگ سفر چھوڑ آئے اب کیسا رہے گا۔
  5. خورشید بھارتی

    غزل پر آپ کی نظر ثانی چاہیے

    شام و سحر اور منزل پڑھیں برائے کرم۔
  6. خورشید بھارتی

    غزل پر آپ کی نظر ثانی چاہیے

    محبت کا ہنر ہے۔دوستو
  7. خورشید بھارتی

    غزل پر آپ کی نظر ثانی چاہیے

    غزل عشق کے طور محبت کے ہنر چھوڑ آئے ہم جہاں پہونچے وہاں اپنا اثر چھوڑ آئے تیری زلفوں کی مہک بستی تھی جن میں جاناں ہم ترے شہر کی وہ شام و صحر چھوڑ آئے دشت و صحرا میں بھٹکنا پڑے یا گلیوں میں ہم تو چاہت میں تری پرکھوں کا گھر چھوڑ آئے شوق مزل میں بھٹکتے ہی رہ گئے خورشید حوصلہ ہار کے جو لوگ سفر...
  8. خورشید بھارتی

    مری رفتار پہ شک کر رہا ہے جو چلتے آیا ہے بیساکھیوں پر

    مری رفتار پہ شک کر رہا ہے جو چلتے آیا ہے بیساکھیوں پر
  9. خورشید بھارتی

    بشیر بدر اتنا مت چاہو اسے وہ بے وفا ہو جائے گا۔۔ بشیر بدر

    میں نے اس شعر کو یوں سنا ہے۔ہم تو دریا ہیں ہمیں اپنا ہنر معلوم ہے۔تو کیا ہم بھی ۔ہی بیاض میں ہے؟
  10. خورشید بھارتی

    ایک شعر

    بات تو ٹھیک ہے۔ویسے انگلیاں تراشنے کی بات بعد میں آتی ہے۔اس لئے لکھنے کا ذکر ہوا ہے۔
  11. خورشید بھارتی

    ایک شعر

    زبان کاٹ دو یا انگلیاں تراشو مری زمین کو نہ کبھی آسمان لکھوں گا خورشید بھارتی
  12. خورشید بھارتی

    غزل

    کانکی نارہ۔سیالدہ سے 36 کلومیٹر
  13. خورشید بھارتی

    ایک شعر

    میرے گھرکی مٹی ہی کچھ کچی تھی بادل پر الزام تو ناانصافی ہے خورشید بھارتی
  14. خورشید بھارتی

    غزل

    محترم۔میں بھارت کے مشہور شہر کلکتہ کا رہنے والا ہوں۔شاعری کا شوق زمانہ طالب علمی سے ہے۔اب تک اپنی طبیعت اور شاعر دوستوں کے مشوروں سے شعر کہتا آرہا ہوں۔اردو فورم کو دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی۔غزل میں نے برائے اصلاح ارسال کیا ہے۔اصلاح فرمادیں تو نوازش ہوگی۔
  15. خورشید بھارتی

    غزل

    ممنون ہوں وارث صاحب۔
  16. خورشید بھارتی

    غزل

    بہت شکریہ رانا صاحب
  17. خورشید بھارتی

    ایک شعر

    پاکے شہہ سرپھری ہواؤں کی دھول سر پر ہماری چڑھ آئی خورشید بھارتی
  18. خورشید بھارتی

    غزل

    جب تک صنم کا ہاتھ مرے ہاتھ میں رہا شاہوں کے جیسا لہجہ مری بات میں رہا خاموش مجھکو دیکھا تو سرپر ہی چڑھ گیا جب تک میں بولتا رہا اوقات میں رہا دشمن کے وار سے رہا محتاط میں ادھر دیکھا اٌدھر تو دوست مری گھات میں رہا بوندیں برس رہیں تھی تری یادوں کی صنم شب بھر نہا تا میں اسی برسات...
  19. خورشید بھارتی

    جب تک صنم کا ہاتھ مرے ہاتھ میں رہا۔شاہوں کے جیسا لہجہ مری بات میں رہا

    جب تک صنم کا ہاتھ مرے ہاتھ میں رہا۔شاہوں کے جیسا لہجہ مری بات میں رہا
Top