نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    سنا ہے حسن کو سب آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    ہو سکتا ہے خوش ہو کر اپنی غزل اٹھا مجھے پیش کر دیتے کہ لے بیٹا آج سے یہ غزل تیری ;)
  2. امجد علی راجا

    سنا ہے حسن کو سب آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ ٹائیپو کی نشاندہی کے لئے بھی شکریہ پیارے بھیا۔ جزاک اللہ
  3. امجد علی راجا

    سنا ہے حسن کو سب آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    امجد میانداد باباجی ذوالقرنین سید زبیر سید شہزاد ناصر الشفاء شوکت پرویز شیزان متلاشی محمد اسامہ سَرسَری محمد بلال اعظم محمداحمد مزمل شیخ بسمل مقدس مہ جبین نیرنگ خیال یوسف-2 بھلکڑ نایاب شمشاد افلاطون عینی شاہ ماہا عطا خرم شہزاد خرم عاطف بٹ زبیر مرزا فاتح نویدظفرکیانی...
  4. امجد علی راجا

    سنا ہے حسن کو سب آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    احمد فراز صاحب (اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے) کی زمین میں ایک تازہ غزل سنا ہے حسن کو سب آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں اور ایک ہم ہیں، مسز کو بھی ڈر کے دیکھتے ہیں سنا ہے اس کو بھی ہے چوری چکاری سے شغف ہمارا جوڑ ہے، پروپوز کر کے دیکھتے ہیں سنا ہے پہلی نظر کا نہیں گناہ کوئی سو ہم بھی پہلی نظر آنکھ بھر...
  5. امجد علی راجا

    نعت، اساتذہ سے اصلاح کی درخواست

    آؤ دل میں اُنہیں بساتے ہیں عشق کی راہ جو دکھاتے ہیں
  6. امجد علی راجا

    نئی غزل برائے اصلاح و تنقید

    اجازت ہو تو میں بھی شہیدوں میں نام لکھوا لوں؟ امان بھائی کی فرمائش بھی پوری ہو جائے گی :) خزاں پرستی میں شاخِ نازک پہ وار کیوں اب بتا وفا کی بہار دل میں کھلانے والے یا خزاں پرستی میں شاخِ نازک پہ وار کیوں اب بتا دلوں کی اداس رُت کو سجانے والے
  7. امجد علی راجا

    نئی غزل برائے اصلاح و تنقید

    اس حساب سے تو اگر میں استاد ہوا تو آپ مہا استاد ہوئے :wink:
  8. امجد علی راجا

    نئی غزل برائے اصلاح و تنقید

    اسے میری کسرِنفسی ہی سمجھا جائے۔
  9. امجد علی راجا

    کچھ نہ کچھ اس کو بھی جو غم ہوتا دردِ ترکِ وفا تو کم ہوتا

    اچھا؟ ہمارے زمانے میں تو عربی اور فارسی میں اتنا اپناپن نہیں ہوا کرتا تھا۔ میں نے کبھی عربی فارسی اتحاد کی کوشش کی بھی تو دشمن عناصر اساتذہ نے بری طرح سے پھینٹ ڈالا اوراردو کے پرچے سے نمبر کاٹ لیئے۔ اس زمانے میں بیدل کا مصرعہ ہاتھ لگ جاتا تو میں اردو کے اساتذہ کے ساتھ مناظرہ کرکے اپنے نمبرز واپس...
  10. امجد علی راجا

    نئی غزل برائے اصلاح و تنقید

    اساتذہ کا مقام رکھتے ہیں انجمن میں لو آ گئے ہیں سبھی تقاضے نبھانے والے اساتذہ ہیں اصل میں ریحان اور تابش کہ ہم ہیں تکوں سے کام اپنا چلانے والے امان بھیا، اساتذہ نے مزید اصلاح کی کوئی گنجائش چھوڑی ہی نہیں۔ مبارک ہو، آپ کی غزل کی بہترین اصلاح ہو چکی ہے۔
  11. امجد علی راجا

    کچھ نہ کچھ اس کو بھی جو غم ہوتا دردِ ترکِ وفا تو کم ہوتا

    میری نالائقی کہ محفل میں موجود ایک اعلی پائے کے استاد کے بارے میں معلوم ہی نہ تھا۔ استادِ محترم محمد ریحان قریشی کیا آپ میری اور وسیم خان کی رہنمائی کے لئے تشریف لا سکتے ہیں؟ ہم دونوں بھائی کافی دیر سے تراکیب میں پھنسے بیٹھے ہیں۔
  12. امجد علی راجا

    اشعار برائے اصلاح

    جی درست فرمایا فعلن فعلن فعلن فع کے ساتھ ملانا جائز نہیں۔ جان ابھی باقی ہے قاتل کے افاعیل فعلن فعلن فعلن فع نہیں ہیں بلکہ فعل فعولن فعلن فع ہیں، تو کیا یہ مصرعہ درست ہوگا؟
  13. امجد علی راجا

    اندھیری شب کی قسمت میں سحر ہونے لگی ہے کیا

    ایسی صورت میں تو بات مزید مبہم ہو جائے گی۔ میں اپنی بات سمجھانے کے لئے ایک عارضی مصرعے کا سہارا لینا چاہوں گا لگی بولی ادیبوں کی سرِ بازار توبہ ہے مِرے اللہ دولت بھی ہنر ہونے لگی ہے کیا پہلے مصرعہ میں ادیبوں کے بکنے کی بات ہو گئی دوسرے مصرعہ میں دولت کے "ہنر"ہونے یا نہ ہونے کا سوال بھی اٹھ گیا...
  14. امجد علی راجا

    اشعار برائے اصلاح

    میرا خیال ہے کہ آپ "جان ابھی" کو الف گرا کر " جا - نب - بی " تقطیع کر رہے ہیں، اس لئے افاعیل فعلن فعلن فعلن فعلن ہوگئے ہیں۔ آپ اصلی حالت میں الف گرائے بغیر " جا - ن - ا - بی " تقطیع کریں تو افاعیل فعل فعولن فعلن فعلن ہوں گے۔ رہنمائی کی درخواست کے ساتھ :)
  15. امجد علی راجا

    اشعار برائے اصلاح

    تیسرا مصرعہ عطا فرمادیں کہ عابدعلی خاکسار کے ساتھ ساتھ میری بھی اصلاح ہو جائے۔ عروض کے حوالے سے اپنی کم علمی کی وجہ سے ابھی تک سمجھ نہیں سکا، مصرعہ مل جائے گا تو موازنہ کر کے سمجھنے میں آسانی ہوگی۔ جزاک اللہ
  16. امجد علی راجا

    میری غزل لوٹ آنا کے کچھ اشعار

    ماشاءاللہ اچھے اشعار ہیں، دو اشعار اور کہہ دیں تو غزل بن جائے گی۔ ابھی تو ناز کر لو تم زوال آئے تو لوٹ آنا بچھڑ کر مجھ سے ملنے کا خیال آئے تو لوٹ آنا "ناز" کی بجائے "بلندی" استعمال کرلیں تو زوال کے ساتھ تلازمہ پورا ہو جائے گا۔ بلندی کے مزے لے لو، زوال آئے تو لوٹ آنا بچھڑ کر مجھ سے ملنے کا خیال...
  17. امجد علی راجا

    کچھ نہ کچھ اس کو بھی جو غم ہوتا دردِ ترکِ وفا تو کم ہوتا

    ماشاءاللہ، اچھی غزل ہے۔ داد قبول فرمائیں۔ "ترکِ وفا" کی ترکیب تو درست ہے، "دردِ ترکِ وفا" کی ترکیب مشکوک محسوس کرتا ہوں کہ ترک اور وفا تو عربی الفاظ ہیں اور درد فارسی۔ یہاں میں استادِ محترم محمد وارث کو زحمت دینا چاہوں گا وہی بہتر رہنمائی فرما سکتے ہیں، کیونکہ اس طرح کی تراکیب استعمال ہو بھی...
  18. امجد علی راجا

    اشعار برائے اصلاح

    بحر بدل گئی ہے تابش بھیا۔ تمام مصرعے بحرِ ہندی متقارب مربع کے زیادہ قریب تھے تو بحر بدلنا پڑی۔ فعلن فعل فعولن فع میں تول کر دیکھیئے چاروں مصرعے پورے اتریں گے۔ (اللہ کرے پورے اتر ہی جائیں)
  19. امجد علی راجا

    اشعار برائے اصلاح

    دوسرا مصرعہ وزن میں نہیں، یوں کردیں اس کو آج ہمارا کر تیسرا مصرعہ بھی بدلنا پڑے گا جان ابھی باقی ہے قاتل چوتھے مصرعے میں "اک" اضافی ہے خارج کردیں وار نظر کا دوبارہ کر مکمل شکل کچھ یوں ہوگی چارہ گر کوئ چارہ کر اس کو آج ہمارا کر جان ابھی باقی ہے قاتل وار نظر کا دوبارہ کر
  20. امجد علی راجا

    اندھیری شب کی قسمت میں سحر ہونے لگی ہے کیا

    سنا ہے بِک رہا ہے اب ادب بازار کے اندر نوید ناظم بھیا، کوئی غیر معمولی بات نہیں، ادب بازار میں ہی بکا کرتا ہے۔ کوئی کاٹ ہونی چاہیئے ادب فٹ پاتھ پہ بکھرا ہے والی ہے نہ وارث ہے
Top