نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    میں اُسے بھول جاؤں ارادہ تو ہے (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    دوسری میں نے شادی کا سوچا تو ہے کر نہ پائوں گا لیکن ارادہ تو ہے وہ ہلاکو ہے، ہٹلر ہے چنگیز ہے جیسی بھی ہے مگر میری زوجہ تو ہے کیا ضرورت مجھے نوکروں کی بہن گھر میں شوہر جو اک میں نے رکھا تو ہے چار اشعار حاضر ہیں بھائی خلیل سلسلہ میں نے آگے بڑھایا تو ہے
  2. امجد علی راجا

    میں اُسے بھول جاؤں ارادہ تو ہے (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    میں اُسے بھول جاؤں ارادہ تو ہے کر سکوں یا نہیں خیر، سوچا تو ہے دوسری مصرعے میں "کرسکوں" کی موجودگی "گا" کی کمی کا احساس پیدا کرتی ہے۔ میں اسے بھول جائوں یہ سوچا تو ہے کر نہ پائوں گا لیکن ارادہ تو ہے میں کر سکوں گا یا نہیں؟ یہ بے یقینی کی کیفیت ہے لیکن "کر نہ پائوں گا لیکن ارادہ تو ہے" میں...
  3. امجد علی راجا

    میں اُسے بھول جاؤں ارادہ تو ہے (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    استاد استاد ہی ہوتے ہیں، ماشاءاللہ
  4. امجد علی راجا

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    ماشاءاللہ اچھی نعت شریف ہے، اللہ پاک قبول فرمائے اور آپ کو اجرِعظیم عطا فرمائے۔ تکنیکی طور پر تو کوئی غلطی بظاہر نظر نہیں آ رہی، البتہ کلام میں روانی کے لئے کچھ مشورے حاضر ہیں، قبول کرنا یا رد کرنا آپ پر ہے ان پہ ہم جب کبھی گفتگو کرتے ہیں ان کے بارے میں جب گفتگو کرتے ہیں اپنے اشکوں سے پہلے وضو...
  5. امجد علی راجا

    وعلیکم اسلام فرحان بھیا

    وعلیکم اسلام فرحان بھیا
  6. امجد علی راجا

    غزل برائے اصلاح

    دردِ دل اپنے قلم کا یہ فسانہ دے رہا ہوں تجھ کو شعروں کا خزانہ مصرعوں کی ترتیب دل دیں تو زیادہ بہتر شعر بنے گا آرزو دل کی اب ارماں بن گئی ہے اب یہ میں نے سمجھا کیا ہے دل لگانا دوسرا مصرعہ میں روانی نہیں ہے، اسے بدل کر مقطع بھی کیا جا سکتا ہے اب میں سمجھا کیا ہے ساگر دل لگانا وقت سے ملا ہمیں...
  7. امجد علی راجا

    غزل برائے اصلاح "مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن"

    ماشاءاللہ خوب کلام ہے، بہت ساری داد مرے یارو میں جب سے اپنے اندر دیکھ سکتا ہوں تبھی سے بند آنکھوں سے سمندر دیکھ سکتا ہوں تخاطب یاروں تک ہی محدود کیوں رکھا جائے؟ اگر اپنے اندر کے سمندر کو دیکھنے کی بات ہو رہی ہے تو اس طرح زیادہ وضاحت ہو جائے گی میں آنکھیں بند کر کے اپنے اندر دیکھ سکتا ہوں...
  8. امجد علی راجا

    برائے اصلاح و تنقید

    زہے نصیب، جہاں ممکن ہوا اپنا مشورہ پیش کردوں گا۔
  9. امجد علی راجا

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    ارے دنیا ستم سہنے کی عادت تو نہیں لیکن کسی کو بے وفا کہنا مجھے اچھا نہیں لگتا دوسرا مصرعہ بہت جاندار ہے لیکن پہلا مصرعہ اس سے تال میل نہیں کھاتا۔ اگر بدل دیں تو بہتر ہوگا۔ جیسے زمانے کا چلن جو ہو، میں اپنا ظرف رکھتا ہوں کسی کو بے وفا کہنا مجھے اچھا نہیں لگتا
  10. امجد علی راجا

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    ماشاءاللہ اچھی غزل کہی ہے، بہت ساری داد
  11. امجد علی راجا

    برائے اصلاح و تنقید

    امان اللہ زرگر بھیا سنجیدہ شاعری کی اصلاح میرے بس کی بات نہیں، میں خود مزاح گو شاعر ہوں اس لئے شاید مزاح میں مناسب اصلاح دے سکوں۔ آپ کا حکم تھا اس لئے حاضر ہوگیا۔
  12. امجد علی راجا

    برائے اصلاح و تنقید

    پھر عشقِ سوزاں نے وہاں راہِ سخن وا کر دیا راہِ سخن کا وا ہونا سمجھ نہیں آیا، در کے ساتھ وا کا استعمال ہوتا ہے۔ اگر درست ہے تو بھی 'راستہ' وا ہوتا ہے 'راہ' وا ہوتی ہے، (راستہ=مذکر، راہ=مئونث) یہ مطلع خوب کہا ہے آپ نے، اسے ہی رکھیں عشق و جنوں نے چار سو خلقت میں رسوا کر دیا عقل و خرد نے خانۂ دل...
  13. امجد علی راجا

    برائے اصلاح و تنقید

    دل اک دیارِ غیر ہے کچھ بس مرا چلتا نہیں اب گردشِ ایام پر بھی سوزِ جاں رکتا نہیں چلتا، رُکتا اور بہتا ہم قافیہ نہیں ہو سکتے۔ چلتا کے ساتھ پلتا، ڈھلتا وغیرہ کا استعمال ہو سکتا ہے۔ "تا" دونوں قوافی میں آ رہا ہے، اس سے پہلے چل کے اوپر زبر ہے اور رُک کے اوپر پیش ہے۔ مجلس ہو جیسے رنگ و بو کے درمیاں...
  14. امجد علی راجا

    شعر برائے اصلاح

    شجر سے راکھ ہونے میں زیادہ وقت لگ رہا ہو تو "سلگ کے راکھ ہوا ہوں" کر لیں ;)
  15. امجد علی راجا

    ماں کی دعا

    بہت خوب، اچھا خیال ہے، بس نوک پلک سنوارنے کی ضرورت ہے۔ استادِ محترم محمد خلیل الرحمٰن نے جو مصرعہ عطا فرمایا ہے کوشش کریں کہ اسی بحر میں تمام مصرعے ترتیب پا جائیں۔ بصورتِ دیگر ہزج مثمن سالم بھی مناسب بحر ثابت ہوگی۔ استادِ محترم محمد خلیل الرحمٰن سے رائے کی درخواست ہے۔ مخالف وقت کے ہر اک زیاں...
  16. امجد علی راجا

    پھر کوئی آسرا نہ ہو جائے دل جگر سے جدا نہ ہو جائے

    رخ نہ پھیرو صدا سے تم میری یہاں پر میری ہی درست ہے۔ میرا خیال ہے شاعر 'صدا سے میرا رخ' پھیرنے کی بات نہیں کر رہا بلکہ 'میری صدا سے رخ' پھیرنے کی بات کر رہا ہے۔ کیا خیال ہے محمد تابش صدیقی بھیا؟
  17. امجد علی راجا

    پیروڈی:لگتا نہیں ہے جی مرا اجڑے دیار میں

    آپ کے لئے بہت ساری دعائیں اور نیک تمنائیں بھیا :)
  18. امجد علی راجا

    پیروڈی:لگتا نہیں ہے جی مرا اجڑے دیار میں

    امید ہے کہ اگلی بار "اصلاحی اور تنقیدی رائے کی امید کے ساتھ" کلام پیش کرنے کا رسک نہیں لیں گے :laughing::laughing::laughing: میں نے تو مشوروں کی بوچھاڑ ہی کردی بھیا، اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ آپ میں مزاح لکھنے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے۔ اسے میری محبت سمجھ کر درگزر فرمائیئے...
  19. امجد علی راجا

    پیروڈی:لگتا نہیں ہے جی مرا اجڑے دیار میں

    ارے نہیں بھیا، ماشاءاللہ آپ کی غزل بہت عمدہ ہے، البتہ بہتری کی گنجائش تو ہر جگہ ہوتی ہی ہے۔ نوجوانوں کی دھمکی اگر مستعمل ہے تو بھی اس شعر میں اس کا اظہار نہیں ہو رہا۔ اگر اس خیال کو ہی رکھنا لازم ہے تو یوں بھی کیا جا سکتا ہے لٹکوں گا تیرے پیار میں کھمبے سے جانِ من بولی کہ بجلی ہوتی ہے کب اس کے...
Top