نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    مدحتِ حیدر

    بہتر ہوگا کہ وہ زبان استعمال کی جائے جو عام لوگوں کو آسانی سے سمجھ آ جائے۔ ورنہ کس کس کو اتنی تفصیل بتاتے پھریں گے۔ آپ "باخدا" استعمال کرنے کا پورا حق رکھتے ہیں کہ آپ اسے درست بھی ثابت کرچکے ہیں لیکن عام طور پر "بخدا" ہی بولا اور لکھا جاتا ہے اس لئے بہتر یہی ہوگا۔
  2. امجد علی راجا

    مدحتِ حیدر

    مجھے جہاں ضرورت محسوس ہوئی میں ضرور اپنی رائے پیش کروں گا۔ ابھی تک جتنی اصلاح ہوئی ہے اسے اپلائی کر کے اپنا کلام ایک بار پھر عطا فرمائیں کہ فائنل صورتِ حال دیکھی جا سکے۔
  3. امجد علی راجا

    مدحتِ حیدر

    میرے دل میں آپ کے لئے جو مقام ہے اس کا اظہار کر دیا کہ جو جس قدر عزت کا حقدار ہے اسے اس قدر عزت ملنی چاہیئے۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔ آمین۔
  4. امجد علی راجا

    غزل برائے اصلاح "فاعلاتن مفاعلن فِعْلن"

    جیتے رہو بھیا۔ عزت افزائی کے لئے شکریہ
  5. امجد علی راجا

    فارسی شاعری بر تربتِ خواہر - نعیم فراشری (شاعرِ ملیِ البانیہ)

    واہ واہ واہ سبحان اللہ۔ بہت عمدہ خلیل الرحمن بھیا، سلامت رہیں۔ ماں سے محبت اور عقیدت کا بھرپور اظہار۔
  6. امجد علی راجا

    براے اصلاح

    اجتناب برتا جائے کہ سورج کو سورج کہنا مزاح کی بات نہیں۔ :)
  7. امجد علی راجا

    غزل برائے اصلاح "مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن"

    عظیم بھیا، میں نے دوبارہ دیکھا ہے، مجھے تو خیال کی تبدیلی کا احساس نہیں ہوا۔ فرحان محمد خان ہی بہتر بتا سکتے ہیں کہ ان کے خیال میں کس قدر تبیدلی واقع ہوئی ہے۔
  8. امجد علی راجا

    غزل برائے اصلاح "مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن"

    ایطا کا سقم دور کرنے کے لئے ایسا کرنا پڑا جس کے لئے معذرت چاہتا ہوں۔ اگر آپ پہلے مطلع کو ایطا کے سقم سے پاک قرار دیتے ہیں تو میری کیا جرآت کہ انکار کروں :)
  9. امجد علی راجا

    مدحتِ حیدر

    عزت افزائی کے لئے شکریہ بھیا، آپ کی خوش نصیبی کہ استادِ محترم محمد وارث بھیا جیسے صاحب علم آپ کے کلام کی اصلاح فرما رہے ہیں۔ علمی اعتبار سے میں استاد محترم کے قدموں کی خاک کے برابر بھی نہیں ہوں، بلکہ میں تو استاد محترم الف عین کی عدم موجودگی تک خود اپنا کلام محمد وارث بھیا کی خدمت میں اصلاح کے...
  10. امجد علی راجا

    براے اصلاح

    استادِ محترم محمد وارث تشریف لا چکے ہیں۔ اب سورج کو ہوتے ہوئے چراغ روشنی دینے کی جسارت کیسے کرے؟
  11. امجد علی راجا

    غزل برائے اصلاح "فاعلاتن مفاعلن فِعْلن"

    ماشاءاللہ، اچھا کلام ہے، داد قبول فرمائیں اور اس کے بعد ڈانٹ بھی قبول فرمائیں:) (معذرت کے ساتھ) بھوک یوں بھی مٹائی جاتی ہے انؐ کی نسبت بھی کھائی جاتی ہے مطلع واضح نہیں، اور جاندار بھی نہیں ان کے در پر جھکائی جاتی ہے سُن، جبیں یوں سجائی جاتی ہے قاری کی منشا پر ہے کہ وہ اسے نعتیہ شعر کے طور...
  12. امجد علی راجا

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    ذرہ کا تو پتہ نہیں بھیا البتہ نوازی جاری رہے گی :) (جب تک آپ مجھے برداشت کرنے کا حوصلہ قائم رکھیں گے) ;)
  13. امجد علی راجا

    غزل برائے اصلاح "مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن"

    عظیم بھیا، مطلع کے فوراً بعد اگلے شعر میں قلندر کا قافیہ آیا تو ایطا کے سقم کا اندیشہ ہی نہ رہا، نشادہی کے لئے شکریہ قبول فرمائیں۔ فرحان محمد خان بھیا آپ مطلع بدل کر یوں کرلیں میں آنکھیں بند کر کے بھی برابر دیکھ سکتا ہوں مرے اندر جو لرزاں ہے سمندر دیکھ سکتا ہوں عظیم بھیا آپ کی رائے درکار ہے
  14. امجد علی راجا

    غزل برائے اصلاح "مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن"

    آپ کی حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ بھیا۔ میں علمی اعتبار سے کچھ خاص استعداد نہیں رکھتا، بس ایک ذوقِ سلیم ہے جس کی پرورش استادِ محترم الف عین نے فرمائی ہے۔ بس ان کی محنت اور تربیت پر بھروسہ ہی سبب بنا میری اس خوداعتمادی کا ورنہ مجھے تو آج تک میرے گھر والوں نے بھی ٹھیک طرح سے شاعر تسلیم نہیں کیا :)
  15. امجد علی راجا

    برائے اصلاح و تنقید

    کیوں نہیں، اچھا شعر ہے، شامل کرنا چاہیئے۔
  16. امجد علی راجا

    ارے نہیں بھیا، ہم کہاں کے استاد؟ آپ چھوٹے بھائیوں کو ٹوٹے پھوٹے مشورے دے دیتا ہوں، آپ کی زرہ...

    ارے نہیں بھیا، ہم کہاں کے استاد؟ آپ چھوٹے بھائیوں کو ٹوٹے پھوٹے مشورے دے دیتا ہوں، آپ کی زرہ نوازی ہے کہ آپ مشوروں کو شرف قبولیت بخش کر عزت سے نواز دیتے ہیں۔
  17. امجد علی راجا

    میں اُسے بھول جاؤں ارادہ تو ہے (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    اپنا نیا کلام عنایت فرمائیں یہی آپ کی طرف سے شکریہ ہوگا :)
  18. امجد علی راجا

    خوش آمدید بھیا

    خوش آمدید بھیا
  19. امجد علی راجا

    غزل برائے اصلاح "مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن"

    جو خیال آپ کے ذہن میں ہے وہ الفاظ میں واضح نہیں ہو رہا، کسی اور انداز میں کوشش کریں۔ کچھ اس طرح بھی ہو سکتا ہے عظیم الشان فاتح تھا جو مٹی میں ہوا مٹی میں مٹی کے حوالوں میں سکندر دیکھ سکتا ہوں
  20. امجد علی راجا

    کیوں نہیں۔ بدنام آدمی ہوں آسانی سے ڈھونڈا جا سکتا ہوں :) rajamjad@gmail.com 0312-8308383...

    کیوں نہیں۔ بدنام آدمی ہوں آسانی سے ڈھونڈا جا سکتا ہوں :) rajamjad@gmail.com 0312-8308383 0334-0099330 کہیں بھی نہ ملوں تو اپنی ویب سائیٹ پر تو مل ہی جاؤں گا www.rajamjad.com
Top