نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    پیروڈی:لگتا نہیں ہے جی مرا اجڑے دیار میں

    استادِ ہزل کے مجوزہ شعر کی عمدگی تو بلاشبہ ہے بھیا، وہ تو میرے بھی استاد ہیں۔
  2. امجد علی راجا

    پیروڈی:لگتا نہیں ہے جی مرا اجڑے دیار میں

    :laughing::laughing::laughing: :applause::applause::applause:
  3. امجد علی راجا

    پیروڈی:لگتا نہیں ہے جی مرا اجڑے دیار میں

    لٹکا تھا خودکشی کیلیے پھر بھی بچ گیا ترسیل برقی رو کی معطل تھی تار میں عاطف بھیا، جب خودکشی لٹک کر ہو رہی ہے تو تار میں بجلی ہونے یا نہ ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے؟ اگر ناگوار نہ گزرے تو یوں بھی کیا جا سکتا ہے۔ بیگم کا ننگی تار پہ پائوں تو آ گیا افسوس، برقی رو نہ تھی موجود تار میں
  4. امجد علی راجا

    پیروڈی:لگتا نہیں ہے جی مرا اجڑے دیار میں

    آپ کی اجازت سے مچھر والے شعر کے حوالے سے ایک مشورہ مچھر کو مار دیں، اور اس کے مرنے کی وجہ جسم میں خون کی کمی بیان کریں۔ اور اگر خون کی کمی کی وجہ بھی بیان ہو جائے تو بہت بہتر ہوجائے گا۔ مشورہ حاضر ہے۔ تیرا فراق، چوس گیا خون جسم کا مچھر بھی فوت ہوگئے بھوکے دیار میں (ایک طرف بے بسی کا عالم اور...
  5. امجد علی راجا

    پیروڈی:لگتا نہیں ہے جی مرا اجڑے دیار میں

    بہت خوب عاطف بھیا، بہت اچھی ہزل کہی آپ نے، بہت ساری داد قبول فرمائیں، اور یہ سلسلہ جاری و ساری رہنا چاہیئے۔
  6. امجد علی راجا

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    آمین، جزاک اللہ، اب آپ خود دیکھ لیں، جتنی محبت اور عزت مجھے آپ سے مل رہی ہے تو کس کافر کا دل چاہتا ہے کہ آپ کو بھیا نہ کہے؟ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے پیارے بھیا :)
  7. امجد علی راجا

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    الحمدواللہ میرے دو چھوٹے بھائی ہیں، میں انہیں بھی پیار سے بھیا کہتا ہوں، بھیا کہنے میں مجھے بہت محبت اور اپنے پن کا احساس ہوتا ہے۔ آپ جیسے پیارے بھائی جب میری حوصلہ افزائی فرماتے ہیں، مجھے شاعر ہونے کے ایک معتبر مقام پر بٹھا کراپنی بیش قیمت محبت اور انمول عزت سے نوازتے ہیں تو مجھے آپ بھائیوں اور...
  8. امجد علی راجا

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ ظہیر بھیا۔
  9. امجد علی راجا

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    پھر تو پاکستان چائینا سے بھی آگے رہا، یہاں تو خرچ کم ہو یا زیادہ "یہ" مال عمر بھر چلتا ہی جاتا ہے :sneaky: (نہیں بیگم، یہ تو ازرائے مزاح کہا ہے، آپ اپنا دستِ مبارک روک لیجئے ورنہ میں چائینا کا مال ثابت ہوں گا)
  10. امجد علی راجا

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    ویسے چائینا سے منگوانے کا ایک فائدہ بھی ہے، چائینا کا مال زیادہ دن چلتا نہیں، جلدی جان چھوٹ جائے گی ;)
  11. امجد علی راجا

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    چائینا سے نہ منگوا لیجیئے گا بھیا، ورنہ روزانہ بریانی وغیرہ کا خرچہ کھل جائے گا آپ کے لئے :)
  12. امجد علی راجا

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    ABDUL AR بھیا کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں ورنہ تو حالات کچھ یوں ہیں کہ چار دفتر میں ہیں، اک گھر میں ہے اور اک دل میں ہے چھ حسینوں میں گھرا ABDUL بڑی مشکل میں ہے ذکر سن کر چھ حسینوں کا نہ گھبرا جانِ من اک حسینہ کے لئے اب بھی جگہ اس دل میں ہے
  13. امجد علی راجا

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ پیاری بہنا۔
  14. امجد علی راجا

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    شکریہ نیرنگ خیال بھیا۔
  15. امجد علی راجا

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    لوٹ پوٹ ہونے کے لئے شکریہ مقدس آپی :) میرا مشن کامیاب ہوا :)
  16. امجد علی راجا

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    بہت بہت شکریہ احمد بھیا، آپ نے پسند کیا، میری محنت وصول ہو گئی۔
  17. امجد علی راجا

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    کون ہوگا ترے اس درد کا درماں جاناں تجھ کو پہلی کا ابھی تک نہیں امکاں جاناں اپنے اپنے نصیب کی بات ہے بھیا، دل چھوٹا نہ کریں :sneaky:
  18. امجد علی راجا

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    بھول سکتا ہوں بھلا تجھ کو میں ناداں جاناں؟ تونے لکھوایا نہیں ہوگا ترا "ناں" جاناں ناں = نام حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ عدنان بھیا۔ آپ کا ناں (نام) بھی لسٹ میں شامل کر لیا ہے، انشاءاللہ اگلی بار آپ کو شکایت کا موقع نہیں ملے گا۔
  19. امجد علی راجا

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    حوصلہ افزائی فرمانے کا شکریہ ظہیر بھیا اور دعائوں کے لئے بہت بہت شکریہ. آپ کی حوصلہ افزائی میرے لئے ٹانک کا کام کرتی ہے. اللہ پاک آپ کو بہت جزائے خیر عطا فرمائیں. شاد و آباد رہیں.
  20. امجد علی راجا

    اقبال حُسن اور عشق

    علامہ کے بدلتے ہوئے شعری رجحان کو دیکھ کر پہلے حیرت ہوئی، جب معلوم ہوا کہ یہ بدلائو آپ کا کارنامہ ہے تو حیرت مسکراہٹ میں بدل گئی۔ بہت ساری داد قبول فرمائیں۔
Top