نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    ظہیر بھیا حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ۔ آپ جیسے صاحبِ علم انسان سے داد پا کر میری ساری محنت وصول ہوگئی۔ آپ کی دعاؤں کے لئے تو خصوصی شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔ اور حقیقت یہ ہے کہ اس تعریف اورعزت کا میں اکیلا حقدار نہیں ہوں، استادِ محترم الف عین کی شفقت کے بغیر اتنا بڑا کام ممکن نہیں تھا، میں ٹوٹا...
  2. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    شکریہ بھیا، لیکن یہاں ہر محفلین کو ہر مراسلے پر صرف ایک ہی بار ریٹنگ کرنے کی اجازت ہے، اگر کوئی آپ کی جگہ ریٹنگ کرے گا تو اپنی ریٹنگ نہیں کر پائے گا۔ آپ کو خود ہی زحمت اٹھانا پڑے گی :)
  3. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    یہ تو خوب ہوا، دونوں شعراء کو ایک دوسرے سے داد مل گئی۔ ویسے اس بات کو کوئی معمولی بات نہ سمجھئے گا عصرِحاضر میں شعراءکرام ایک دوسرے کو داد تھوڑا کم ہی دیتے ہیں ;)
  4. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    حوصلہ افزائی کے لئے بہت شکرگزار ہوں یوسف سلطان بھیا۔ آپ کی دعا کے لئے جزاک اللہ۔ آپ کی دعا سے اپنا ایک قطعہ یاد آگیا۔ بیگم کی مہربانی سے لکھتا ہے بہت خوب بیگم کا رہے تجھ پہ ستم اور زیادہ جب بھی ہو پٹائی تری، تُو تازہ غزل لکھ "اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ"
  5. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    اتنی بھرپور حوصلہ افزائی فرمائی ہے آپ نے کہ میرا دل چاہتا ہوں ایک بار پھر سارے مشاعرے کی پیروڈیز کہہ دوں۔ جس فراخ دلی سے آپ نے حوصلہ افزائی فرمائی ہے اس کے لئے بہت ممنون ہوں۔ جزاک اللہ بھیا۔
  6. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    ابن توقیر بھیا، تمام محفلین کی جانب سے میں آپ کو اردو کے اس بین الاقوامی فورم پر خوش آمدید کہتا ہوں۔
  7. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    آپ کی محبت ہے فائق بھیا۔ حوصلہ افزائی اور دعاؤں کے لئے خصوصی شکریہ۔
  8. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    حوصلہ افزائی کے لئے بہت شکریہ بدر الفاتح بھیا۔ سلامت رہیں۔
  9. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    آپ کی محبت اور حوصلہ افزائی کے لئے بہت شکرگزار ہوں پیارے بھیا۔
  10. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    بہت شکریہ بہن، آپ کی حوصلہ افزائی میرے لئے بہت معنے رکھتی ہے، آپ جیسی شاعرہ سے داد وصول کرنا بہت خوش نصیبی کی بات ہے۔ بہت بہت شکریہ
  11. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    آپ کی سفارش کے لئے تہہِ دل سے شکرگزار ہوں۔ ایک تو ہمارے معاشرے میں سفارش کا اس قدر ناجائز استعمال ہو چکا ہے کہ سفارش کے مثبت معنی تو جیسے ختم ہی ہوگئے ہیں، سفارش کا لفظ سنتے ہی کچھ اچھی فیلنگز نہیں آتیں۔ خیر استادِ محترم سے جب اصلاح لے رہا تھا تو انہوں نے اس وقت ہی کہہ دیا تھا کہ تمہاری تخلیقات...
  12. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    اللہ پاک میری پیاری بہن کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آپ کی حوصلہ افزائی نے میری ساری تھکن اتار دی۔ بہت بہت شکریہ۔
  13. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    آمین۔ حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ حسن محمود جماعتی بھیا۔ اور دعاؤں کے لئے جزاک اللہ۔
  14. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    عباس بھیا حوصلہ افزائی کے لئے بہت ممنون ہوں۔ شاعر سے داد تو خوش نصیب لوگوں کو ملتی ہے۔
  15. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    تابش بھیا بہت بہت شکریہ۔ آپ نے اتنے خوبصورت انداز میں داد عطا فرمائی ہے کہ میری ساری محنت وصول ہوگئی۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔ حوصلہ افزائی کے ایک بار پھر بہت بہت شکریہ۔
  16. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈیز
  17. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    محترم واسطی خٹک صاحب کی خدمت میں خراجِ تحسین پیش ہے۔ ان کا کلام آپ یہاں کلک کرکے ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ "شرارتیں بھی، محبت بھی، بدگمانی بھی" عجب نمونہ ہے صاحب مری زنانی بھی نہیں ہے ساس ہی بد نام ساری بستی میں زبانِ عام بہو کی ہے بدزبانی بھی چڑیل بھی نظر آتی ہے سب کو حور پری کمال حسنِ نظر...
  18. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    محترم نویدظفرکیانی صاحب کی خدمت میں خراجِ تحسین پیش ہے۔ ان کا کلام آپ یہاں کلک کرکے ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ وہی پیسے بچا رکھے ہوئے ہیں جو بیگم سے چھپا رکھے ہوئے ہیں دماغوں میں جنوں بن کر ہے بائیو بغل میں کیمیا رکھے ہوئے ہیں زمانه پھاڑ دیتا هے تو هم بھی گریباں اب کھلا رکھے هوئے ہیں لبوں پر...
  19. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    محترم نوید رزاق بٹ صاحب کی خدمت میں خراجِ تحسین پیش ہے۔ ان کا کلام آپ یہاں کلک کرکے ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ اب تو سب لوگ بےاماں ٹھہرے چور ڈاکو جو پاسباں ٹھہرے چھ حسینوں سے ہاتھ دھو بیٹھا کیا خبر اب نگہ کہاں ٹھہرے دشمنوں کی کسے ضرورت ہے دوست ہی جب ہوں رازداں ٹھہرے مل گئے ہیں سبھی ثمر ان کو...
  20. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کی خدمت میں خراجِ تحسین پیش ہے۔ ان کا کلام آپ یہاں کلک کرکے ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ ان کا ایک قطعہ مجھے بہت خوب لگا، اسی قطعہ کی پیروڈی پیشِ خدمت ہے ہو گیا، ہونا تھا مجھ پر ظلم جو ہار میری ہوگئی تقدیر سے کَس کے میں شادی میں باندھا جا چکا مت ڈرا ہمدم مجھے زنجیر سے
Top