نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    محترم منیر انور صاحب کی خدمت میں خراجِ تحسین پیش ہے۔ ان کا کلام آپ یہاں کلک کرکے ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ بیگم سے تم ڈرتے ہو، کچھ شرم کرو میری کاپی کرتے ہو، کچھ شرم کرو اچھی خاصی وائن کے اس دور میں تم چرسیں پی پی مرتے ہو کچھ شرم کرو ہٹے کٹے بندے ہو ڈاکے ڈالو جیبیں صرف کترتے ہو کچھ شرم کرو اس...
  2. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    محترم منیب احمد فاتح صاحب کی خدمت میں خراجِ تحسین پیش ہے۔ ان کا کلام آپ یہاں کلک کرکے ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ ہو ہی جائے نہ رقیبوں سے جدل کچھ مت سوچ کوچہءِ حسن سے جلدی سے نکل کچھ مت سوچ کب تلک بیٹھ کے روئے گا صبا کو پاگل خود ہی آتی ہے تو آنے دے کنول کچھ مت سوچ فطرتِ حسن سمجھنے کی تو کوشش بھی...
  3. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    محترم مزمل شیخ بسمل صاحب کی خدمت میں خراجِ تحسین پیش ہے۔ ان کا کلام آپ یہاں کلک کرکے ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ تمہیں اب کیا بتاؤں میں؟ کہ میں نے جیل کی ہر شام کس مشکل سے کاٹی ہے اندھیری کوٹھری میں ایک لوٹا ہی تو ساتھی ہے دعا کرنا مرا رب سے کہ جیلر کو سلا دینا خدایا آج کی چھترول سے مجھ کو بچا لینا...
  4. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کی خدمت میں خراجِ تحسین پیش ہے۔ ان کا کلام آپ یہاں کلک کرکے ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ منٹوں کا فاصلہ تھا، لمحوں میں طے ہوا ہے پھسلا تھا میں وہاں پر، لیکن پڑا یہاں تھا کھانا ہڑپ گیا میں تنہا ہی تیرے گھر کا ادلے کا بدلہ صاحب، کل میں بھی میزباں تھا کوٹھی کا ذکر کیوں ہے ہر...
  5. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    محترم محمد فائق صاحب کی خدمت میں خراجِ تحسین پیش ہے۔ ان کا کلام آپ یہاں کلک کرکے ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ یہ کس نے کہا شعر سنانے کو چلے تھے بیگم تجھے میکے سے منانے کو چلے تھے شرمندہ مجھے کر گئی، بلی تو گئی بھاگ ہم رات جو بیوی کو ڈرانے کو چلے تھے پھر شام تلک ہوش میں وہ آ نہیں پائے بیگم کو سویرے...
  6. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب کی خدمت میں خراجِ تحسین پیش ہے۔ ان کا کلام آپ یہاں کلک کرکے ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ میں زاتی طور پر اور تمام محفلین کی جانب سے محمد خلیل الرحمٰن بھیا کا اس لئے بھی مشکور ہوں کہ اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ کی تجویز سب سے پہلے آپ نے ہی دی اور پھر منتظمین کو اس مقصد میں...
  7. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    محترم محمد بلال اعظم صاحب کی خدمت میں خراجِ تحسین پیش ہے۔ ان کا کلام آپ یہاں کلک کرکے ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ کب حکومت سے ہیں بیگم ترے ہتھیار جدا ایک سی کاٹ ہے لیکن ہے ہر اک وار جدا یوں تو سسرال مرا کم نہیں تھیٹر سے مگر ایک سالی مری ان سب سے ہے فنکار جدا کیوں غریبوں کو امیروں کے مساوی کردیں...
  8. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    محترم محمداحمد صاحب کی خدمت میں خراجِ تحسین پیش ہے۔ ان کا کلام آپ یہاں کلک کرکے ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ مس ورلڈ تم کو روز بناتا ہے آئینہ اللہ کتنا جھوٹ دکھاتا ہے آئینہ سج دھج کے آئینے سے سبھی لے رہے ہیں داد گھر میں سبھی کو فول بناتا ہے آئینہ میک اپ کے تیر کرتے ہیں ہر روز قتلِ عام ہر روز لڑکیوں...
  9. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    محترم مانی عباسی صاحب کی خدمت میں خراجِ تحسین پیش ہے۔ ان کا کلام آپ یہاں کلک کرکے ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ کزن کو چھوڑ دے گی وہ یہی امکان ہوتا تھا یہی امکان جینے کا مرے سامان ہوتا تھا وہ شادی کر کے میڈم سے، بنا پھرتا ہے اب صاحب وہ لڑکا ان کے دفتر کا کبھی دربان ہوتا تھا سپارہ پڑھنے جاتے تھے سبھی...
  10. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    محترمہ La Alma صاحبہ کی خدمت میں خراجِ تحسین پیش ہے۔ ان کا کلام آپ یہاں کلک کرکے ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ هےملتانی اگرمٹی دکھائےگی اثرمٹی ہمارے ملک کا عالم ادھر مٹی ادھر مٹی الرجی ہو گئی ہم کو یہاں شام و سحر مٹی ذرا بھی شرم ہوتی تو نہ ہو جاتے بشر مٹی؟ ہوئے کیوں پیٹ میں کیڑے نہیں کھائی اگر مٹی...
  11. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    محترم کاشف اسرار احمد صاحب کی خدمت میں خراجِ تحسین پیش ہے۔ ان کا کلام آپ یہاں کلک کرکے ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ کسی بھی مرد کا بیگم سے کب ہے مال بچا سمجھ لے بات ذرا، مال دے کے بال بچا کچن تمام ہی بیگم نے مجھ پہ پھینک دیا مگر کمال مرا دیکھ، کیا کمال بچا فضول میں ہی تو شادی کو لے کے بیٹھ گیا ابھی...
  12. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    محترم فیصل عظیم فیصل صاحب کی خدمت میں خراجِ تحسین پیش ہے۔ ان کا کلام آپ یہاں کلک کرکے ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ اندر چلے بھی آؤ ہم تو بخار میں ہیں کرسی قریب لاؤ ہم تو بخار میں ہیں پہلے شمع جلاؤ ہم تو بخار میں ہیں تم ہی غزل سناؤ ہم تو بخار میں ہیں گانا بھی تم ہی گاؤ ہم تو بخار میں ہیں چائے بھی...
  13. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    محترم فاتح صاحب کی خدمت میں خراجِ تحسین پیش ہے۔ ان کا کلام آپ یہاں کلک کرکے ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ شرم سے پانی پانی ہیں ہم کس کو بلائیں تھانے میں ٹُن حالت میں پُلس نے ہم کو پکڑا ہے مے خانے میں ٹِک کر بیٹھ نہیں پاتا ہے آخر جان سے جاتا ہے چیر کے دیکھو آخر کون سا کیڑا ہے پروانے میں فلمی گانوں کے...
  14. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    محترم Abbas Swabian صاحب کی خدمت میں خراجِ تحسین پیش ہے۔ ان کا کلام آپ یہاں کلک کرکے ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ اور کوئی بھی غم نہیں ہوتا وزن کیوں میرا کم نہیں ہوتا لوگ آٹوگراف مانگتے ہیں جیب میں جب قلم نہیں ہوتا بد دعا کس کی ہے سیاست کو کوئی بھی محترم نہیں ہوتا پوچھ لو تم کسی بھی انساں سے زہر...
  15. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    محترم ظہیراحمدظہیر صاحب کی خدمت میں خراجِ تحسین پیش ہے۔ ان کا کلام آپ یہاں کلک کرکے ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ دیکھی پراگرس تو مجھے حوصلہ ملا دسویں مجھے ملی تب اسے دوسرا ملا ٹانگیں ہی کھینچتے ہیں یقیناً یہاں کے لوگ جو شخص بھی ملا ہے زمیں پر گرا ملا شادی ہوئی تو اس کی کسی تیسرے کے ساتھ میرے رقیب...
  16. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    محترم سیدسجاداطهرموسوی صاحب کی خدمت میں خراجِ تحسین پیش ہے۔ ان کا کلام آپ یہاں کلک کرکے ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ ٹھونستا خوب ہے مہمان خدا خیر کرے کم نہ پڑ جائیں کہیں نان خدا خیر کرے روٹھ کے جا تو رہی ہے مری بیگم میکے لے نہ جائے کہیں سامان، خدا خیر کرے سب لٹیروں کو حکومت نے وزارت دے دی چور سے مل...
  17. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    محترم حسن محمود جماعتی صاحب کی خدمت میں خراجِ تحسین پیش ہے۔ ان کا کلام آپ یہاں کلک کرکے ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ بیویاں ہیں جو چار پہلو میں درد و غم ہیں ہزار پہلو میں وہ نہ امید سے اگر ہوتی کیوں چھپاتی اچار پہلو میں پیار کتنا تجھے کروں بیگم تین کاندھے پہ چار پہلو میں لطف بارش کا تب ہی آتا ہے جب...
  18. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    محترمہ ایمان قیصرانی صاحبہ کی خدمت میں خراجِ تحسین پیش ہے۔ ان کا کلام آپ یہاں کلک کر کے پڑھ سکتے ہیں۔ زبان بند ہو بیگم کی وہ دوائی دے علاج ورنہ مرا کر کہ کم سنائی دے دیا تھا ووٹ جسے گر مجھے دکھائی دے تو سارے شہر میں تھپڑ مرا سنائی دے یہی تو حسن کی فطرت ہے عصر حاضر میں تجھے فقیر کرے کاسہءِ...
  19. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    محترم الف عین صاحب کی خدمت میں خراجِ تحسین پیش ہے۔ ان کا کلام آپ یہاں کلک کر کے ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ محکمہ ختم پُلس کا جو کبھی ہو جائے عین ممکن ہے جرائم میں کمی ہو جائے تیل وہ آپ کو دوں گا کہ طبق روشن ہوں ٹنڈ پر زلف اُگے، اور گھنی ہو جائے مجھ پہ لٹو تری جاناں ہے بتاتا کیسے ڈر رہا تھا نہ تری...
  20. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    پیروڈیز پیش کرنے کی ترتیب حروف تہجی کے مطابق کچھ یوں ہے۔ اعجاز عبید صاحب ایمان قیصرانی صاحبہ حسن محمود جماعتی صاحب سید سجاد اطہر موسوی صاحب ظہیر احمد ظہیر صاحب عباس صوابین صاحب فاتح صاحب فیصل عظیم فیصل صاحب کاشف اسرار احمد صاحب لاعالمہ صاحبہ مانی عباسی صاحب محمد احمد صاحب محمد بلال اعظم صاحب...
Top