حوصله افزائی کے لئے تهه دل سے شکریه.
آپ کی ریٹنگ سے پته چلا که آپ کو میری هر کاوش پسند آئی. ایک طرف دل خوش هوا تو دوسری طرف ڈر بھی گیا. مجھے تمام دوستوں نے اتنی محبت سے نوازا, اتنی حوصله افزائی فرمائی, رهی سهی کسر آپ نے پوری کردی. آپ سب نے تو مجھے ایک معیار پر کھڑا کر دیا هے, اب کهیں لکھنے میں...