نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    غزل: پہلے اپنے آپ کو مِسمار کر

    بے حد شکریہ! حوصلہ افزائی کے لئے بہت ممنون ہوں۔ :)
  2. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    آپ سرکار کا شکوہ کر رہے ہیں۔ یا علاقائی تعصب کی بات کر رہے ہیں۔ لیکن یہاں کے مسلم عوام کو آزادی سے اپنے دین پر عمل کرنے کی اجازت ہے۔ لوگ آپ کو صرف اس بنیاد پر نہیں مارتے کہ آپ مسلم ہیں۔ یا آپ کو مکان کرائے پر لینا صرف اس لئے دشوار نہیں ہوتا کہ آپ مسلمان ہیں۔ ہمارے ہاں جو معاملات گڑبڑ ہیں اس...
  3. محمداحمد

    احمق کون؟

    ہاہاہاہا۔۔۔! ہم بھی حلوہ کھاتے ہیں لیکن کسٹرڈ اور سیویّوں پر بھی سمجھوتہ کر لیتے ہیں۔ :) :) :) اور یہ بات تو طے ہے کہ ہمیں بات بات پر حلوہ یاد نہیں آتا۔ :)
  4. محمداحمد

    واہ!

    واہ!
  5. محمداحمد

    ریکوڈک منصوبہ: پاکستان پر عائد 11 ارب ڈالر جرمانہ ختم

    گیارہ ارب ڈالر کا جرمانہ دے کر ہاتھ جھاڑ کر بیٹھ جانے سے تو بہتر ہے کہ کچھ نہ کچھ معاشی سرگرمی ہو۔ اور یہ کہ نئے معاہدے میں پاکستان کو بھی فائدہ پہلے کے مقابلے میں زیادہ ہوگا۔
  6. محمداحمد

    غزل: پہلے اپنے آپ کو مِسمار کر

    بہت شکریہ استادِ محترم! شاید یہ غزل کہتے ہوئے کیفیت کچھ مختلف رہی ہوگی۔ :)
  7. محمداحمد

    ابھی وقت ہے۔۔۔

    آمین یا رب العالمین!
  8. محمداحمد

    وہ کتنا بد نصیب ہے کہ جس کو تُو بری کرے

    جزاک اللہ ! ضرور آئیے۔ چشم ما روشن! دلِ ماشاد!
  9. محمداحمد

    احمق کون؟

    یہ مفتی صاحب کی ہر بات آخر میں حلوے پر ہی کیوں پہنچتی ہے؟ :) :) :)
  10. محمداحمد

    لسوڑا: پاکستان میں ختم ہوتا ہوا پودا

    میں نے بھی آخری بار یہ اچار حیدرآباد میں بہن کے گھر پر کھایا تھا۔ :)
  11. محمداحمد

    پوشیدہ سبق

    اسے کہتے ہیں زاویہ نظر۔ شاید اسی لئے اسلام ہمیں بدگمانی سے روکتا ہے۔
  12. محمداحمد

    ریکوڈک منصوبہ: پاکستان پر عائد 11 ارب ڈالر جرمانہ ختم

    ریکوڈک معاملے کی تفصیل اور تاریخ بہت اچھی طرح اس ویڈیو میں بتائی گئی ہے۔
  13. محمداحمد

    ریکوڈک منصوبہ: پاکستان پر عائد 11 ارب ڈالر جرمانہ ختم

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم نے ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی سے تنازع ختم ہونے اور 11 ارب ڈالر کا جرمانہ ختم ہونے کی خوشخبری سنادی۔ وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ 10 سال کی قانونی لڑائیوں اور گفت و شنید کے بعد بالآخر ریکوڈک کان کی...
  14. محمداحمد

    غزل: پہلے اپنے آپ کو مِسمار کر

    بہت بہت شکریہ ! حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔
  15. محمداحمد

    غزل: پہلے اپنے آپ کو مِسمار کر

    بہت شکریہ ساگر بھیا! حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔ جزاک اللہ ! شاد آباد رہیے۔ :)
  16. محمداحمد

    غزل: پہلے اپنے آپ کو مِسمار کر

    بہت شکریہ! حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔
  17. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    آج کے ہندوستان میں مسلمانوں کے ساتھ جو امتیازی سلوک شروع ہوا ہے اُسے نظر میں رکھیں تو گنتی تین پر نہیں رکے گی۔
  18. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    ہم نے تو یہ بھی سنا ہے کہ بعض مواقع پر آپ کے دئے گئے ووٹ تلف کرکے اپنی مرضی کے ووٹ کاسٹ کیے گئے۔ اور یہ کہ ہم جسے پسند ہی نہیں کرتے اُس کو ووٹ کاسٹ کرنا تو ایسا ہے جیسے جانتے بوجھتے جھوٹے کے حق میں گواہی دینا۔
  19. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    تیسری یا چوتھی پارٹی کی گنجائش کیوں نہیں ہے؟ یہ جمہوریت پرائیویٹ لمیٹڈ قسم کی ہے کیا؟
Top