نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    قہقہہ نہیں مسکراہٹ

    یار ایسا کریں، آپ اور قیصرانی صاحب ایک ہی بار میں مجھے جوتے مار لیں۔ o_O
  2. محمد سعد

    قہقہہ نہیں مسکراہٹ

    بالکل متفق۔ قرآن اور حدیث اتنی ہلکی چیزیں نہیں ہیں کہ کسی جگہ لگانے سے پہلے کسی خاص تحقیق کی ضرورت ہی نہ محسوس کی جائے۔
  3. محمد سعد

    قہقہہ نہیں مسکراہٹ

    کبھی کبھار میرا بھی سستی دکھانے کا حق بنتا ہے نا۔ ;)
  4. محمد سعد

    قہقہہ نہیں مسکراہٹ

    یہی تو مسئلہ ہے کہ ان کی اپروچ میں بندے کے مزاج سے واقفیت لازمی ہے۔ میں رکن پرانا بے شک ہوں، لیکن لوگوں کی تفصیلات یاد رکھنے کے معاملے میں کمزور ہی ہوں۔ مجھے انسانوں کے متعلق ڈیٹا اپنے دماغ میں محفوظ رکھنے میں انتہائی دشواری ہوتی ہے۔ :confused:
  5. محمد سعد

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں - تبصرے و تجاویز

    کسی مادی واسطے میں روشنی کی رفتار کم ہونے کی وجہ کے متعلق تین ممکنہ جوابات۔ فی الحال یوٹیوب تو نہیں چلا پا رہا۔ بک مارکس میں سے یہ پتہ نکالا ہے۔ لیکن غالب گمان ہے کہ یہ وہی ویڈیو ہے جو میرے ذہن میں اس حوالے سے آئی تھی۔
  6. محمد سعد

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں - تبصرے و تجاویز

    اس کا جواب سمجھنے کے لیے میکسویل کی مساواتوں سے کچھ واقفیت ہونا ضروری ہے۔ اگر ریاضیاتی وضاحت کے بغیر سمجھنا چاہیں تو یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ زمان و مکان (سپیس-ٹائم) کی ہی ایک خصوصیت ہے۔
  7. محمد سعد

    قہقہہ نہیں مسکراہٹ

    خدا کا نام مانو یار! اب تو جان چھوڑو۔۔۔ جب وضاحت آ گئی تو لکیر کو پیٹتے رہنے کی کیا ضرورت رہ جاتی ہے؟ o_O
  8. محمد سعد

    قہقہہ نہیں مسکراہٹ

    کچھ زیادہ جلدی نہیں بتا دیا، حضرت؟ :)
  9. محمد سعد

    قہقہہ نہیں مسکراہٹ

    روشنی کیا ڈالوں۔۔۔ خلاصہ یہ سمجھ آیا کہ سائنس دان بھی انسان ہوتے ہیں جن کا ہنسی مذاق کرنے کو بھی دل کرتا ہے۔ وہ لوگ بھی انسان ہوتے ہیں جو ادھوری تصویر دیکھ کر غلطی کر جاتے ہیں۔ اور وہ بھی انسان ہوتے ہیں جو غلطی کی اصلاح کرنا چاہتے ہیں لیکن مختلف حالات و واقعات ان کے طریقے کو غیر موثر بنا دیتے...
  10. محمد سعد

    قہقہہ نہیں مسکراہٹ

    ہی ہی ہی۔۔۔ میں نے خود مقالہ ابھی پڑھا ہے۔ پہلے صرف ایبسٹریکٹ کو سرسری پڑھ کے ڈاؤن لوڈ کر کے رکھ لیا تھا کہ امتحان کے بعد دیکھیں گے۔ ابھی فورم کا چکر لگا تو طویل و عریض بحث کو دیکھ کر سوچا کہ آخر اس میں ایسا تھا کیا۔ :ROFLMAO: خیر، زکریا صاحب کو اپنی بات تھوڑی واضح رکھنی چاہیے تھی کہ مذہب کے...
  11. محمد سعد

    قہقہہ نہیں مسکراہٹ

    میرے خیال میں یہاں سے آگے مناسب طریقہ یہ ہوگا کہ زکریا صاحب بقلم خود وضاحت کریں کہ انہوں نے احادیث پر منفی ریٹنگ کیوں دی۔ اس سے ان کا موقف کچھ واضح ہوگا اور صرف بدمزگی پیدا ہونے کے بجائے فریقین کو ایک دوسرے کی بات سمجھنے کا موقع ملے گا۔ اگر ان کے پاس اتنا وقت نہیں ہے تو پھر یہ ان کی غلطی ہے کہ...
  12. محمد سعد

    قہقہہ نہیں مسکراہٹ

    تجربہ بتاتا ہے کہ یہاں حالات پوائنٹ آف نو ریٹرن کے آس پاس منڈلا رہے ہیں۔ ذرا سی بھی غلطی فطرت کے توازن میں بگاڑ پیدا کر سکتی ہے۔ :cautious: دونوں اطراف نے اپنا ایک ذہن بنا لیا ہے۔ ایسے میں میں کچھ خاص نہیں کر سکتا۔ کہ میں (آج کل) "گھائل" کرنے کے بجائے "قائل" کرنے کو ترجیح دیتا ہوں۔
  13. محمد سعد

    قہقہہ نہیں مسکراہٹ

    یا اللہ خیر! یہاں تو حالات بگڑتے نظر آ رہے ہیں۔ میں نکلتا ہوں۔ :confused:
  14. محمد سعد

    قہقہہ نہیں مسکراہٹ

    ایسی خبروں کے ساتھ ہمیشہ متعلقہ مقالے کا ربط ہونا چاہیے۔ تسلی ہو جایا کرتی ہے کہ واقعی کچھ وزن ہے اس بات میں۔ :)
  15. محمد سعد

    امداد کی آڑ میں ہارپ ٹیکنالوجی کا استعمال

    ماضی بعید میں اس موضوع پر کئی دن لگا کر ایک لمبا چوڑا مضمون لکھ بھی چکا ہوں لیکن لگتا ہے کہ سازشیات دانوں کو منطق اور سائنس کچھ خاص متاثر نہیں کرتی۔ چنانچہ اس بار ان کی "سازشی حس" کو ہی اپیل کرنے کا تجربہ کرتا ہوں: کیا کبھی اس انداز سے بھی سوچا ہے کہ ہارپ کی غیر معمولی "طوفانی" صلاحیتوں کی کہانی...
  16. محمد سعد

    ماہنامہ گلوبل سائنس میں میرا پہلا مضمون

    دیکھیں جی، میں تو تعریف نہیں کروں گا۔ آخر پروفیشنل جیلسی بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ بیس تعریف کرنے والے ہیں تو کم از کم تین چار تو جلنے والے بھی ہونے چاہییں، صحت مند تناسب برقرار رکھنے کے لیے۔ :cool: جو لوگ تعریف کرنے سے رہ گئے، ان کو میں دعوت دیتا ہوں کہ میرے جیلسی کلب میں شامل ہو کر فطرت کا توازن...
  17. محمد سعد

    علی نستعلیق کی جھلکیاں

    ویری انترستنگ!۔۔۔ NabOCR کے عربی والے نسخے کی بنیاد رکھی گئی ہے Tesseract انجن پر جو کہ پہلے ہی آزاد سافٹ وئیر ہے۔ اس کے ساتھ ڈیٹا سیٹس اس کے انسٹالر سے حاصل ہو جائیں گے جن کو سمجھنا زیادہ مشکل نہیں ہوگا۔ اس کا مطلب یہ کہ اس کے لیے ایک لینکسی جی یو آئی تیار کرنا بھی زیادہ مشکل نہیں ہونا چاہیے۔
  18. محمد سعد

    لوہا گرم ہے

    درمیانی انگلی والی سمائلی کی عدم دستیابی کے سبب اسی شکل پر اکتفا کرنا پڑا۔
  19. محمد سعد

    لوہا گرم ہے

    اکھاڑے ہی کرتے رہنا سب کے سب! یہ نہ سوچنا کہ نفرتوں کی اس آگ کو بجھایا کیسے جائے۔۔۔ :atwitsend:
  20. محمد سعد

    دماغ کا دماغ سے رابطہ ۔۔۔ہمارا مستقبل

    اگر اس طریقے سے کچھ مخصوص یادوں اور خیالات کو دوسروں سے چھپانا مشکل ہو جائے تو شاید لوگ اسے کچھ خاص پسند نہیں کریں گے۔ کم از کم اس کے ابتدائی دور میں۔ یا پھر یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ایک دوسرے سے خود کو چھپا نہ پانا لوگوں میں کچھ مثبت تبدیلی لے آئے۔ :rolleyes:
Top