نتائج تلاش

  1. اسد

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    معذرت چاہتا ہوں، میں نے پچھلے سال ہی طے کیا تھا کہ صرف رسپونسِو تھیمز/ٹمپلیٹس پر ہی کام کروں گا۔ پرانی فکسڈ ٹمپلیٹس پر کام کرنا وقت ضائع کرنا لگتا ہے۔ اس لڑی میں میری اردوائی ہوئی ٹمپلیٹس موجود ہیں لیکن شاید بیشتر اردو بلوگرز کو اس قسم کی ٹمپلیٹس پسند نہیں ہیں۔ یہاں میں نے بلوگرز سے رسپونسِو...
  2. اسد

    خودکار درستی املا

    آپ جو چاہتے ہیں وہ پہلے ہی ہن‌سپیل‌ کی صورت میں موجود ہے، بہت سی ایپلیکیشنز اسی کو استعمال کرتی ہیں۔ میں نے اسے استعمال کرتے ہوئے فائرفوکس اور اوپن/لیبرے آفس کے لئے سپیل‌چیکر تیار کیے تھے۔ اس کے علاوہ اس لڑی میں بھی کچھ معلومات موجود ہیں۔
  3. اسد

    خودکار درستی املا

    main.dict فائل انکرپٹڈ ہے۔ ہو سکتا ہے، لیکن کس ایڈیٹر کے لئے؟ مائکروسوفٹ آفس اور اوپن/لیبرے آفس میں یہ سہولت پہلے سے موجود ہے، اسے AutoCorrect کہتے ہیں۔ آٹوکریکٹ الفاظ کی دو کالمی فہرست پر کام کرتا ہے، پہلے کالم میں غلط ٹائپ کیے ہوئے الفاظ کی فہرست ہوتی ہے اور دوسرے کالم میں یہی الفاظ درست املا...
  4. اسد

    مراسلے میں تصویر شامل کرنا

    یہ تمام باتیں پہلے بھی ہو چکی ہیں اور دوبارہ بھی ہوں گی۔ بہت سے فورم شروع میں صارفین کو تصویریں اپلوڈ کرنے کی سہولت دیتے ہیں لیکن صارفین کی تعداد اور فورم کا استعمال بڑھنے کے بعد اس میں مسئلے شروع ہو جاتے ہیں اور پابندیاں لگنی شروع ہو جاتی ہیں۔ القلم کا آج کل کیا حال ہے؟ دیگر فورمز کا کوئی...
  5. اسد

    فرق بتایں

    سوفٹویئر ڈیزائنر کو سوفٹویئر کی ضروریات بتائی جاتی ہیں اور یہ کہ پروگرام آنلائن ہو گا یا آف لائن۔ وہ ان ضروریات اور دستیاب معلومات کی بنیاد پر سوفٹویئر ڈیزائن کرتا ہے۔ یہ عام طور پر فلو چارٹس (یا بلاک ڈایاگرامز) میں بنیادی ڈھانچہ تیار کرنے سے شروع ہوتا ہے۔ بعد میں اس میں مزید تفصیلات شامل کی...
  6. اسد

    فورم کے اعداد و شمار

    یکم ستمبر، 2015 مورخہ یکم اگست، 2015 اور یکم ستمبر، 2015 کے دوران(31 دنوں میں): موضوعات میں اضافہ: 538 پیغامات میں اضافہ: 7,647 ممبران میں اضافہ: 161 روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 17.35 روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 246.68 روزانہ نئے ممبران (اوسط): 5.19
  7. اسد

    مدد: یہ عبارت پڑھنے میں مدد چاہیے

    مجھے اس تصویر میں لکھی ہوئی عبارت پڑھنے میں مدد کی ضرورت ہے۔ یہ ایران میں کسی تاریخی مقام (غالباً پرسی‌پولس یا تخت جمشید) پر پتھر میں کندہ عبارت ہے جسے کسی یوروپین نے سترھویں صدی میں اپنے ہاتھ سے نقل کیا تھا۔ اسے عربی رسم الخط سے واقفیت نہیں تھی اس لیے شاید اس نے حروف کے جوڑ درست طور پر نہیں...
  8. اسد

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    میں نے پہلے بھی لکھا تھا کہ یہ بات میں نے محض بلوگر کی آفیشل ٹمپلیٹس کے بارے میں اپنے تجربے کی بنیاد پر کی تھی۔ آپ خود یہ دونوں (انگلش) صفحے پڑھ لیں: 10 Reasons To Avoid Blogger Dynamic Views نکتہ 9۔ Google's Response To Our Post On Dynamic Views نکتہ 10۔ بہتر ہو گا کہ آپ کوئی ایسی ٹمپلیٹ...
  9. اسد

    الیکٹرک ، الیکٹرونکس معلومات درکارہے

    اب ایسے چینی انورٹر دستیاب ہیں جو بیک وقت لائن اور سولر چارجنگ کی سہولت دیتے ہیں۔ ان میں charging priority منتخب کی جا سکتی ہے۔ عام طور پر یہ سولر چارجنگ پر سیٹ ہوتے ہیں، جب سولر پینل مطلوبہ کرنٹ مہیا کر رہے ہوتے ہیں تو انہی سے چارجنگ ہوتی ہے اور جب مطلوبہ کرنٹ دستیاب نہیں ہوتا تو لائن سے چارجنگ...
  10. اسد

    الیکٹرک ، الیکٹرونکس معلومات درکارہے

    یہ ملٹی میٹر کی قسم ہے اور کلیمپ میٹر (clamp meter) یا ٹونگ ٹیسٹر (tong tester) کہلاتے ہیں۔ ان میں عام (تاروں والے) پروبز کے علاوہ ایک کلیمپ بھی ہوتا ہے جو کسی تار میں سے گزرنے والے کرنٹ کو ماپتا ہے۔ انگلش وکیپیڈیا پر صفحہ۔
  11. اسد

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    بلوگر کے لئے اردو ایڈیٹر کے ورچول کی‌بورڈ میں مسئلہ آ رہا ہے۔ آخری سطر پر اعراب کے ناموں پر کلک کرنے سے اعراب کے بجائے ان کے نام ٹائپ ہو رہے ہیں۔ محفل کے اردو ایڈیٹر سے موازنے پر تین جگہ فرق نظر آتا ہے: 334 اور 336 میں فرق ہے جب کہ سطر 718 سے 731 کو کمنٹ کر کے ان کی جگہ ایک اور سطر شامل کی گئی...
  12. اسد

    خزاں / سرما سیزن 2015 کے امریکی ٹی وی پروگرامز کے پریمیئر

    خزاں / سرما سیزن 2015 کے امریکی ٹی وی پروگرامز کے پریمیئر (سیزن کا آغاز/پہلی قسط)۔ 2015-16 کے خزاں / سرما سیزن کے لئے امریکی ٹی وی پروگراموں کے آغاز کی تاریخوں کے اعلانات شروع ہو چکے ہیں، ذیل میں ان میں سے کچھ پروگراموں کی معلومات موجود ہیں، ان میں کچھ پروگرام وہ ہیں جو میں خود دیکھتا ہوں لیکن...
  13. اسد

    اردوپریس لوکل ڈویلپمنٹ پورٹ‌ایبل انوائرنمنٹ برائے ونڈوز

    18 اگست 2015 کو ورڈپریس کا نیا ورژن 4.3 ریلیز ہو گیا ہے۔ نئے ورژن میں کئی نئی چیزیں شامل ہیں۔ اردو ورڈپریس کے لئے لوکل ڈویلپمنٹ پورٹ‌ایبل انوائرنمنٹ ریلیز 4.3 برائے ونڈوز ڈاؤنلوڈ کے لئے دستیاب ہے۔ 7زپ فائل کا سائز 23 میگا‌بائٹ ہے۔
  14. اسد

    اردوپریس 4.3 (نیم حکیم) پری‌ویو

    18 اگست 2015 کو ورڈپریس کا ورژن 4.3 ریلیز ہو گیا ہے۔ اسی کی مناسبت سے اردوپریس (نیم حکیم) بھی اپڈیٹ ہوا ہے۔ تینوں ڈیفالٹ تھیمز اپڈیٹ ہوئی ہیں اور سٹرنگز میں بھی تبدیلی ہوئی ہے۔ ورڈپریس 4.3 نامکمل اردو ترجمہ فائلز اور نو اردو تھیمز اور اردو ایڈیٹر پلگ‌ان کے ساتھ: اردوپریس 4.3 (نیم حکیم) پری‌ویو...
  15. اسد

    اپنی اینڈرائڈ ڈیوائس پر اردو کتابیں پڑھیے۔

    کیلیبر کا جدید ترین ورژن 2.34.0 ہے جو کہ اس صفحے سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ کیلیبر کے ‎2.x ورژنز ونڈوز ایکس پی سے کمپیٹیبل نہیں ہیں۔ ونڈوز XP استعمال کرنے والے ورژن 1.48.0 یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر کے استعمال کریں۔
  16. اسد

    ورڈ پریس اردو کے دو مسائل ؟؟؟؟ مدد چاھئے۔

    ایڈٹ کرنے کا مقصد کیا ہو گا؟ میں نے تو کور فائلیں ایڈٹ کرنے کی بات طنزیہ طور پر کہی تھی کیونکہ کور فائلوں کو ایڈٹ کرنا کبھی بھی اچھا خیال نہیں ہوتا۔ 'Recent Posts' کے وجِٹ میں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا، لاکھوں ویب‌سائٹس اسے استعمال کر رہی ہیں۔ آپ نے تھیم کی فائلوں کو ایڈٹ کرتے ہوئے کوئی تبدیلی کی ہے...
  17. اسد

    اردوپریس 4.2.3 (نیم حکیم) پری‌ویو

    ورڈپریس 4.2.4 نامکمل اردو ترجمہ فائلز اور نو اردو تھیمز اور اردو ایڈیٹر پلگ‌ان کے ساتھ: اردوپریس 4.2.4 (نیم حکیم) پری‌ویو ورڈپریس 4.2.4 ایک سیکیورٹی اور مینٹیننس ریلیز ہے۔ اس پیکج میں ورڈپریس کی نئی ریلیز کے علاوہ اور کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ یہاں سے 7زپ فائل ڈاؤنلوڈ کریں. فائل سائز 8 ایم‌بی.
  18. اسد

    اردوپریس لوکل ڈویلپمنٹ پورٹ‌ایبل انوائرنمنٹ برائے ونڈوز

    اردو ورڈپریس کے لئے لوکل ڈویلپمنٹ پورٹ‌ایبل انوائرنمنٹ ریلیز 4.2.4 برائے ونڈوز ڈاؤنلوڈ کے لئے دستیاب ہے۔ 7زپ فائل کا سائز 23 میگا‌بائٹ ہے۔ یہ ایک سیکیورٹی اور مینٹیننس ریلیز ہے۔ پورٹ‌ایبل انوائرنمنٹ کی اس ریلیز میں ورڈپریس کی پرانی (4.2.3) ریلیز کو نئی ریلیز سے اپڈیٹ کیا گیا ہے، اس کے علاوہ...
  19. اسد

    ورڈ پریس اردو کے دو مسائل ؟؟؟؟ مدد چاھئے۔

    وجِٹس میں جا کر سائڈبار کا 'Recent Posts' وجِٹ ڈیلیٹ کر دیں اور پھر دوبارہ سے شامل کر کے دیکھیں۔ ڈیولپر کی سائٹ پر اس تھیم کی تفصیلات میں لکھا ہے کہ اس میں rtl.css فائل موجود ہے۔ بہتر ہوتا کہ آپ ورڈپریس کی اردو فائلیں انسٹال کر کے بلوگ کی زبان اردو مقرر کرتے اس طرح ltr کو rtl کرنے کی ضرورت نہ...
  20. اسد

    ورڈ پریس اردو کے دو مسائل ؟؟؟؟ مدد چاھئے۔

    آپ ایک کمرشل تھیم استعمال کر رہے ہیں اس لئے یہ سوالات ڈیولپر کی ہیلپ لائن سے پوچھنے چاہییں۔ اگر یہ تھیم اوپن سورس ہے تو ڈیولپر کی سائٹ کا ڈاؤنلوڈ ربط فراہم کریں تاکہ میں اسے ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھ سکوں۔ ورڈپریس کی سائٹ پر یہ تھیم دستیاب نہیں ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ اس تھیم کا ترجمہ جگاڑی انداز میں کیا...
Top