نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    سنا ہے..!!

    عمدہ انتخاب ! اس سے پہلے بھی شیئر کیا جا چکا ہے۔ شیئر کرنے سے پہلے سرچ بار میں ٹائپ کر کے سرچ کر سکتے ہیں۔ فراز سُنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
  2. محمدظہیر

    تعارف آداب عرض ہے

    جی تامل ناڈو ساؤتھ انڈیا میں ہی آتا ہے۔ وہاں تامل کے علاوہ دکنی اردو بولی جاتی ہے
  3. محمدظہیر

    تعارف آداب عرض ہے

    یہی دکنی ہے جنوبی ہند کے بنگلور اور تامل ناڈو کی جانب جو اردو ہے ہے وہ اس سے بھی زیادہ گاڑھی ہوتی ہے اور لہجے میں بھی کچھ فرق ہے : )
  4. محمدظہیر

    تعارف آداب عرض ہے

    میں دکنی لکھوں تو آپ کو سمجھنے کم آئے گا اور ہنسی زیادہ آئے گی : ) یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
  5. محمدظہیر

    تاسف محفلین جنید اختر کے لئے دعائے مغفرت کریں

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ ان کی مغفرت فرمائے
  6. محمدظہیر

    تعارف آداب عرض ہے

    جی دراصل دکن اور دکنی اردو علیحدہ ہیں۔ دکن میں بسنے والا ہر شخص اردو نہیں بولتا لیکن جو بھی اردو بولتا ہے وہ دکنی اردو ہی بولتا ہے۔
  7. محمدظہیر

    تعارف آداب عرض ہے

    جی اس کے بعد ایم بی اے جاری ہے
  8. محمدظہیر

    تعارف آداب عرض ہے

    شکریہ بھائی آپ جو چاہیں کہ سکتے ہیں : )
  9. محمدظہیر

    متفرق گپ شپ

    بالکل صحیح فرمایا کیا کروں بچپن سے کند ذہن ہوں : )
  10. محمدظہیر

    تعارف آداب عرض ہے

    آمین میں نے تو لغزش کی آپ نے کیوں توبہ کی
  11. محمدظہیر

    تعارف آداب عرض ہے

    میری توبہ
  12. محمدظہیر

    متفرق گپ شپ

    کہیں آپ یہ تو نہیں کہ رہیں کہ میچوریٹی کا عقل کے داڑ سے کوئی سمبندھ نہیں
  13. محمدظہیر

    تعارف آداب عرض ہے

    آپ نے دوبارہ روح پھونک دی ہے ممکن ہے اور کچھ دن زندہ رہے
  14. محمدظہیر

    متفرق گپ شپ

    بڑی تعجب کی بات ہے میں نے تو سنا تھا عورتیں مردوں سے پہلے میچور ہوتی ہیں :p
  15. محمدظہیر

    تعارف آداب عرض ہے

    ارے آپ نے اس لڑی کو زندہ کیوں کر دیا۔ یہ تو اس وقت لکھا تھا جب اردو لکھنا نیا نیا سیکھ رہا تھا:)
  16. محمدظہیر

    مارکیٹنگ پہلی قسط

    بہت خوب۔ لگتا ہے آپ کا تعلق بزنس منیجمنٹ سے ہے۔ مارکیٹنگ کو اردو زبان میں پیش کرنے کے لیے شکریہ۔ جاری رکھیے۔
  17. محمدظہیر

    آپ نے کِس کِس سواری پہ سفر کیا ہے؟

    ٹو وھیلر کو آٹو رکشہ میں تبدیل کیا گیا ہے ؛ )
  18. محمدظہیر

    آپ نے کِس کِس سواری پہ سفر کیا ہے؟

    اسے بھی شامل کر نا چاہیے۔ بچوں کو سائکل اس طرح چلاتے ہوئے دیکھا ہے۔ پاؤں اگر ڈنڈے کے اوپر سے لیں تو پینڈل تک نہیں پہنچ سکتے اس لیے ڈنڈے کے نیچے سے ہی چلاتے ہیں۔ اس طرح بائی سائیکل چلانے کو یہاں بچے قینچی کہتے ہیں۔
  19. محمدظہیر

    میرے پسندیدہ بال

    فیشن ڈیزائنر ایک اچھا کیریر ہے ۔ امید کرتے ہیں آپ ایک اچھی فیشن ڈیزائنر بنیں گی : ) اسے شاید پونی کہتے ہیں
  20. محمدظہیر

    میرے پسندیدہ بال

    صرف خواتین سے مخاطب ہیں حضرات سے بھی پوچھ لیا ہوتا
Top