مجھے ان لوگوں پر تعجب ہوتا ہے جو ہر وقت شادی کے خواب دیکھتے رہتے ہیں، میں نے ایک بڑی تعداد ایسے لوگوں کی دیکھی ہے جو ہر وقت اپنی قید پر افسوس کا اظہار کرتے رہتے ہیں ۔ خاص کر وہ حضرات جنہیں شادی کی بڑی جلدی ہوتی ہے۔
سچ کہیں تو ہم جیسے کنوارے مزید کچھ دن کنوارے ہی رہنا چاہتے ہیں تاکہ کچھ عرصہ بے...