نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    بہت زبردست انٹرویو رہا سعود بھائی جان کیمپس میں لینکس انسٹالیشن کا واقعہ بہت اچھا لگا پڑھائی کی تکمیل کے بعد واپس لوٹ آئیں گے یا امریکی شہری بننے کا ارادہ رکھتے ہیں
  2. محمدظہیر

    ایندڑائیڈ فون کا استعمال

    اینڈرائڈ میں کوئی فلسفہ نہیں ہے۔ یہ کوئی مشکل ترین سسٹم نہیں کہ سٹیپ کے ذریعے سیکھنا پڑے۔ بنیادی انگریزی سے واقفیت رکھنا کافی ہے۔ فون کے تمام آپشن چیک کرنے سے گھبرائیے نہیں کیوں کمپیوٹر کی طرح اینڈرائڈ کو نقصان پہنچنے کا خدشہ نہیں ہوتا۔ کوئی آپشن سمجھ نہ آئے تو بچوں سے پوچھ لیجیے گا آج کل کے...
  3. محمدظہیر

    تعارف بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے

    محفل میں اک بار پھر خوش آمدید کھڑا رہتا ہوں جہاں دھوپ بہت ہوتی ہے :p دراصل دن کے اوقت، میں زیادہ وقت ٹھہر کر اور چل پھر کر ہی گزارتا ہوں اس کا اک فائدہ یہ ہے کہ رات کو نیند اچھی ہوتی ہے :)
  4. محمدظہیر

    ایندڑائیڈ فون کا استعمال

    تو پھر اینڈرائڈ سیکھنے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔ اگر اینڈرائڈ سسٹم پوری طرح سمجھنا ہو تو اس انگریزی ویب سائٹ کی زیارت کیجیے جہاں اینڈرائڈ کا اے ٹو زیڈ مواد موجود ہے شرط یہ ہے کہ سیکھنے کے لیے تھوڑا وقت نکالنا پڑے گا www.xda-developers.com
  5. محمدظہیر

    قصہ پھر ایک اور دن کا

    متفق۔ میں تو کہوں گا بغیر منصوبہ بندی کے ہی نکل پڑنا چاہیے اور راستے میں پلان بنانا چاہیے ہمارے حلقے میں دو یا تین احباب موجود ہیں جو عین وقت پر پورا پلان چوپٹ کر دیتے ہیں
  6. محمدظہیر

    قصہ پھر ایک اور دن کا

    بہت مزاحیہ تحریر ہے ہر جملے میں مزاح رکھا ہے خاص کر اس پیراگراف نے ہنس کر پیٹ دُکھا دیا
  7. محمدظہیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں نے بعض آڈیو بک سنے ہیں جتنی خاموشی کتاب پڑھنے کے لیے درکار ہے اتنی ہی آڈیو بک کے لیے بھی چاہیے سنتے وقت کان اور دماغ کا استعمال ہوتا ہے سو یکسوئی کی ضرورت ہے جب کہ پڑھتے وقت آنکھ اور دماغ استعمال ہوتے ہیں شاید اسی لیے توجہ خود بخود مرکوز ہوتی ہے
  8. محمدظہیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بس ایسے ہی لکھ دیا تھا : )
  9. محمدظہیر

    تعارف مجھ کو تنہا کر گیا منفرد رہنے کا شوق ۔۔۔

    محفل میں خوش آمدید غلام علی نے اکبر الہ آبادی کے بعض اشعار پڑھے ہیں، اک شعر میں آپ کا نام آیا ہے : ) اس مے سے نہیں مطلب، دل جس سے ہے بیگانہ، مقصود ہے اس مے سے، دل ہی میں جو کھنچتی ہے
  10. محمدظہیر

    تعارف نئے دوست

    محفل میں خوش آمدید مزمل اخترانصاری بھائی جان کر خوشی ہوئی کہ آپ ناگپور انڈیا سے ہیں۔ آپ سے یہ جاننا چاہوں گا کہ محفل فورم کا کیسے پتا چلا؟ کسی دوست سے یا ایف بی سے یا پھر گوگل سرچ کے ذریعے
  11. محمدظہیر

    تعارف مجھے فورم میں ایکٹو ہونا ھے

    اچھی بات ہے محفل میں خوش آمدید
  12. محمدظہیر

    تعارف تعارف ۔۔!

    خوش آمدید شہزاد عامر صاحب
  13. محمدظہیر

    دوسری عورت

    مجھے کوئی قصہ مختصر کر کے سمجھا دے آخر لکھا کیا ہے :p:ROFLMAO::LOL:
  14. محمدظہیر

    محمداحمد بھائی اور ریختہ ڈاٹ آرگ

    ماشاءاللہ بہت اچھی خبر ہے ریختہ پر تو بڑے بڑے شعراء کے کلام ہوتے ہیں۔ محمد احمد بھائی بہت بہت مبارک آپ کو یہ اعزاز
  15. محمدظہیر

    تعارف ہماری کہانی اپنی زبانی

    مبین امجد صاحب محفل میں خوش آمدید
  16. محمدظہیر

    تعارف ابھی کم سن ہوں ناداں ہوں

    اردو محفل میں خوش آمدید محمد ابصار صاحب آپ کے تعارفی دھاگے کو دیکھ کر یہ گیت یاد آیا۔ پیش خدمت ہے
  17. محمدظہیر

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    اردو محفل میں خوش آمدید عامر شہزاد صاحب : )
  18. محمدظہیر

    تعارف تعارف

    عمران صاحب محفل میں خوش آمدید : )
Top