نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    چلیئے یہ بھی ٹھیک ھے۔ ایسا ہی کر لیجیئے ورنہ مجھے بھی کوئی زیادہ موزوں جگہ ملی نہیں جہاں ان دونوں چیزوں (یعنی شاعری اور حالات زندگی) کو ایک ساتھ ملا کر لکھا جا سکے۔ آپ بسم للہ کیجیئے۔
  2. حسن علوی

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    حالانکہ ایک تازہ مثال بھی سامنے تھی مگر موصوف تو ایک آندھی کی مانند آئے اور چلے بھی گئے۔ خیر ایسا بھی ہوتا ھے کبھی کبھی:) آپ کہیئے خرد کیا مطلوبہ سلسلہ مل گیا؟
  3. حسن علوی

    اب کے کون آئے گا؟

    عندلیب نے تو ادھر کا رخ نہیں کیا ہم ہی چلے آئے۔ اب ہونگے شمشاد بھائی
  4. حسن علوی

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    تو آپ پروین شاکر کی سوانح عمری پر کچھ پیش کرنا چاہ رہی ہیں۔ بہت خوب۔ اس کارِ خیر کے لیئے میں اوپر بھی لنک دے چکا ہوں پھر دے رہا ہوں۔ برائے مہربانی یہاں کلک کیجیئے۔ نیا موضوع کا بٹن دبایئے اور شروع ہو جایئے اللہ کا نام لے کر:)
  5. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    عمران سلہری صاحب حضور سلسہ بھی تو دیکھیئے جہاں مناسب پوسٹ کرنی چاہیئے اور یہ اردو کا فورم ھے تو کوشش کیجیئے کہ اردو میں پوسٹ کر سکیں۔ رہنمائی کے لیئے ہماری خدمات موجود ہیں۔ شکریہ
  6. حسن علوی

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    مثال کے طور پر آپ نے اس نیک کام کے لیئے کونسے حضرتِ شاعر کا انتخاب کیا ھے؟ اگر تو غالب یا اقبال ہیں تو ان کے لیئے ایک مخصوص سلسلہ ھے۔ دوسری صورت میں یہاں پر دیکھیئے
  7. حسن علوی

    مبارکباد سرپرائز ، (کسی خاص کے لئے

    یا پھر نئے بزنس کے آغاز کی خبر یا پھر ۔۔۔۔۔۔ یا پھر ۔۔۔۔۔۔ یا پھر۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں جاناں یاد کیا تجھ کو کرائیں تیرا پیماں جاناں۔ :grin:
  9. حسن علوی

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    ہم کیا بتلائیں بس یوں سمجھیئے کہ جب محفل پر بجلیاں گریں اور زلزلہ آ جائے تو جان لیجیئے کہ وہ آ گئیں۔ وہ اپنا تعارف آپ ہیں بس نام بتلائیں دیں انکا کہ 'جیہ' کہلاتی ہیں۔ بہت ہی اچھی رکن ہیں محفل کی اور دیوانِ غالب پر بہت کام کر چکیں ہیں۔
  10. حسن علوی

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    تو دوپہر کے کھانے کے بارے میں ہی کوئی ایک آدھ سطر لکھ دی ہوتی پھر:) اور شکریہ کی ضرورت نہیں خرد بس محفل پر آتی رہیئے گا۔ آپکا نام کافی منفرد ھے 'خرد' اقبال کا شعر یاد آ گیا: زمانے کے انداز بدلے گئے، نیا راز ھے ساز بدلے گئے خرد کو غلامی سے آزاد کر، جوانوں کو پیروں کا استاد کر ایسے ہی ھے...
  11. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ابھی ایک دعوت سے واپسی ہوئی ھے اور سوچ رہا ہوں کہ کھانے میں نمک کم تھا شاید۔
  12. حسن علوی

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    یہ تمام سوالات اس لیئے کیے کہ آپ کم از کم اپنے دس پوسٹیں تو مکمل کر لیں اور جن بندشوں کا سامنا ھے وہ دور ہو جائیں:) ویسے اگر ناشتے کے بارے میں بھی بتانا چاہیں تو کچھ مضائقہ نہیں:)
  13. حسن علوی

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    غالب کے بارے میں کیا خیال ھے آپکا۔ ویسے آپکی معلومات میں اضافہ کرتا چلوں کہ یہاں غالب کی ایک عدد بھتیجی بھی موجود ہوا کرتی ہیں محفل میں۔:)
  14. حسن علوی

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    ماشاءاللہ تو آپ کا تعلق چکوال سے ھے۔ خوبصورت علاقہ ھے ایک بار ایک عزیز کی شادی کے سلسلے میں وہاں جانے کا اتفاق ہوا۔ تو آج کل آپ کراچی میں مقیم ہیں۔۔۔۔ اور اپنی تعلیمی قابلیت کے راز سے بھی تو کچھ پردہ اٹھایئے گا:)
  15. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    کیا فرمائشیں کی جارہی ہیں، کہیں کچھ بانٹا جا رہا ھے کیا۔ مجھے بھی چاہیئے:)
  16. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    اس وقت لگ رہا ھے رات کا گیڑا۔ کافی سناٹا ھے۔
  17. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  18. حسن علوی

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    بہت خوب کہی واقعی دوسروں کا کلام انکی شخصیت اور احساسات کا عکاس ہوتا ھے جسے سمجھنے کو وہی کیفیت اپنے اوپر بھی طاری کرنی پڑتی ھے۔ کونسے شعراء کا کلام پسند ھے؟
  19. حسن علوی

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    اجی مائنڈ کرنے والی کیا بات ھے، ہمیں خوش مزاج لوگوں سے مل کر ویسے ہی بڑی خوشی ہوتی ھے۔ آپ نے بتایا نہیں کہ آپکا تعلق کس شہر سے ھے؟
  20. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول (4)

    خیر سے وقت مل گیا آپ کو آنے کا۔ پہلے آپ باقاعدہ ہو جایئے باقی بھی ہو جائیں گے:rolleyes: اتنی لمبی غیر حاضری پر تو جرمانہ ہونا چاہیئے :mad:
Top