اچھا کلام ہے ماشا اللہ۔ تنقید کرنا تو میرا کام نہیں بہر حال کچھ کہہ دیتا ہوں۔
وزن و قافیہ درست ہیں۔ البتہ کہیں کہیں محاوروں کا ایسا استعمال ہوا ہے جو قابل پکڑ ہو سکتا ہے۔ ربط بھی مجروح ہے۔
مثلاً پہلا شعر: زخم چھپا کر پھول بننے سے کیا مراد؟
پک پک کر کندن ہونا سمجھ آتا تھا۔ کٹ پٹ کر نگینہ ہوجانا...