نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    حسرت موہانی محبت کے عوض رہنے لگے ہر دم خفا مجھ سے

    بہت ہی عمدہ۔ لا جواب۔ واہ واہ
  2. مزمل شیخ بسمل

    کہنے کو تو سب دنیا سے لڑ کے تم کو پایا تها - برائے اصلاح

    ساکن کے بعد دوسرا ساکن نہیں ہوتا بڑے بھائی۔ عروضی قاعدہ ہے کہ ساکن کو ساکن تب مانتے ہیں جب اس سے پہلے متحرک ہو۔ اگر ساکن کے بعد ساکن آئے تو متحرک کہلاتا ہے۔ :)
  3. مزمل شیخ بسمل

    ایک ہنوز نا تمام غزل

    خوب ہے جناب۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    یہ کیسی غزل ہے: جز عشق کہیں سچا Relation نہیں کوئی

    بھائی پہلی بات قافیہ میں ایطائے جلی کا عیب پایا جاتا ہے۔ اگر مطلعے میں دوسرے مصرعے میں nation / station یا کوئی دوسرا حرف اصلی پر مبنی قافیہ ہو تو یہ عیب ختم ہوجائے۔ باقی فی الحال تو تمام قوافی ہی غلط ہیں۔
  5. مزمل شیخ بسمل

    وراء کے آئینے میں ماوراء ہے

    جی زبر زیر کے فرق سے قافیہ ضرور بدل جاتا ہے یہ حقیقت ہے۔ لیکن یہ آپ کی غزل کے قوافی درست ہیں کیونکہ اس میں زبر زیر کی کوئی غلطی ہی نہیں۔ روی الف ساکن ہے اور سب جگہ الف ساکن سے پہلے زبر ہی ہے۔ :) سو میں نے آپ کی غزل کے قوافی کو درست کہا۔
  6. مزمل شیخ بسمل

    وراء کے آئینے میں ماوراء ہے

    حضور میں اس کتاب کا مطالعہ قریب تین ماہ قبل کافی غور و فکر کے ساتھ کر چکا ہوں۔ یہ عبارت جو آپ نے نقل کی وہ اس کتاب کے باب ہشتم صفحہ ۱۶۳ اور ۱۶۴ پر موجود ہے۔ بہر حال استاد محترم میرے لئے بھی اتنے ہی قابل احترام ہیں جتنے آپ کے لئے لیکن بہر حال غلطی تو ان سے ہوئی ہے اور ایک فاش غلطی ہے جسے سمجھنے...
  7. مزمل شیخ بسمل

    وراء کے آئینے میں ماوراء ہے

    محترم اسد صاحب اسلام و علیکم: بہت اچھا ہوا کہ آپ نے کتاب کے حوالے سے یہ بات یہاں لکھ دی۔ اب چند باتیں میری بھی ملاحظہ ہوں۔ پہلی بات۔ محترم استاد سرور عالم راز صاحب نے علم قافیہ کے حوالے سے بہت بڑا دھوکہ کھایا ہے جس کا ازالہ بہت مشکل ہے لیکن بہر حال اللہ انہیں محنت کا پھل عطا فرمائے۔ استاد...
  8. مزمل شیخ بسمل

    خود سے باتیں کرتے رہنا - برائے اصلاح'

    صوتی قافیہ قسم نہیں عیب ہے جناب۔ صوتی قافیہ بالکل جائز نہیں ہے اردو شاعری میں۔
  9. مزمل شیخ بسمل

    وراء کے آئینے میں ماوراء ہے

    اپنے علم کے مطابق میری رائے: اسکے تمام قوافی درست ہیں بلکہ ”ر“ کی پابندی بھی بے جا ہے اسکی بھی ضرورت نہ تھی لیکن بہر حال شاعر نے نبھا دیا تو کیا ہی کہنے۔ عام طور پر جو قافیہ بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے یہ وہی ہے۔ جیسے: ملا، کھلا، ترا مرا، خفا، جدا وغیرہ۔ سب کو قافیہ کیا جاسکتا ہے۔ آخری کا الف...
  10. مزمل شیخ بسمل

    خود سے باتیں کرتے رہنا - برائے اصلاح'

    یہ ایطا ہے۔ ایطائے جلی۔ ایسا قافیہ کرنا قطعاً درست نہیں۔ چاہے جدید لوگ کریں یا قدیم۔ غلط تو غلط ہی ہے۔ صرف ”تے“ کو ہٹا کر دیکھیں تو سب گڑ بڑ ہوجائے گا۔ اسکے برعکس اگر تے کو ہٹا کر بھی کوئی فرق نہ آئے تو درست ہوگا مثال: کرتے، بھرتے، ڈرتے، چرتے، دھرتے۔ ”تے“ کو نکال دیں تو بھی قافیہ درست...
  11. مزمل شیخ بسمل

    کہنے کو تو سب دنیا سے لڑ کے تم کو پایا تها - برائے اصلاح

    ویسے استاد جی دل کا داغ ڈھیٹ ہونا مجھے کافی اچھا محسوس ہوا۔ (ذاتی رائے) باقی عیب تنافر نہیں اس میں۔ تنافر کے لئے دونوں حروف کا متحرک ہونا شرط ہے۔ یہاں ادغام ہے جو عیب نہیں۔ اور عام مستعمل ہے جیسے: غم میں، دل لگی، اب بھی وغیرہ۔ بلکہ اس طرح تو مشدد الفاظ بھی تنافر ہونگے جیسے: محب بت، شد دت، مچ...
  12. مزمل شیخ بسمل

    ہے سانس سانس میں اب بیکرانیِ مقتل ۔۔۔۔۔۔

    قوافی یقیناً درست ہیں۔ اصول آسان سا ہے۔ اگر روی میں کوئی اختلاف نہیں تو قافیہ پر انگلی اٹھانا قطعاً مناسب نہیں۔ استاد محترم الف عین نے جو نشاط اور بات کا قافیہ کہا تو اس میں عیب ہے۔ اور وجہ حرف روی ہے کے حرف روی کا اختلاف جب جب ہوگا قافیہ غلط ہوجائے گا۔ نشاط اور بات میں ”ط“ اور ”ت“ حرف روی ہیں...
  13. مزمل شیخ بسمل

    چلو دیکهو ہم الفت کا بهی اب اقرار کرتے ہی -برائے اصلاح

    اس کام کے لئے کوئی بندہ رکھ لیں۔ :grin: آج کل چلتی پھرتی دکشنریاں بہت ہیں۔ :laughing:
  14. مزمل شیخ بسمل

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    :laughing::rollingonthefloor::laugh: علم عروض کی تیرہ سو سالہ تاریخ میں شاید کسی احمق ترین انسان نے بھی ایسی تقطیع نہ کی ہوگی جو استاد وٹو صاحب فرما گئے ہیں۔ :biggrin: چہ جائیکہ کوئی عروضی ایسا کام کرے۔ :) مفعولُ مفاعیل مفاعیل فعولن پہلے رکن میں ”خرم“ اور ”کف“ دوسرے میں پھر ”کف“ تیسرے میں...
  15. مزمل شیخ بسمل

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    ویری گڈ ارشد بھائی۔ ایک بات جو میری مؤدبانہ گذارش پر ”ناپسند“ کی ریٹنگ سے جو ثابت ہوا وہ یہ کہ آپ نے محض تعصب کی نظر سے سارا غصہ (جو بالکل بے دلیل اور بے ضابطہ تھا) نکال لیا ہے۔ :) اب کچھ باتوں کی وضاحت: یہ بات آج سے پہلے یقیناً کسی نے نہیں کہی تھی اور آپ پہلے ہی ہیں یہ بدعت ایجاد کرنے...
  16. مزمل شیخ بسمل

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    محمود ارشد وٹو مہربانی فرما کر اپنی رائے سے مجھ ناچیز کو مستفید فرمائیں اس مضمون کے اسقام سے۔ :)
  17. مزمل شیخ بسمل

    عابدہ پروین روشن جمال یار سے ہے انجمن تمام

    میر تو ٹھیک. یہ نسیم کون سا شاعر گذرا بھائی؟
  18. مزمل شیخ بسمل

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    ویسے فاتح بھائی یہ آخری شعر کا مصرع اول میں گڑبڑ ہے۔ شاید ٹائپو ہے۔ دیکھ لیجے گا۔ کمال ہے مجھ سمیت پہلے کسی نے غور نہیں کیا۔ :roll:
Top