نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    کچھ کیجے بگڑتا ہے۔۔۔ برائے اصلاح و تبصرہ

    1؎ آپ نے ”جائے“ میں الف کی تحریک سے کام لیا ہے۔یا دوسرے لفظوں میں جا سے الف گرا کر باندھا، جس سے جَ اور اے الگ الگ ہوگیا۔ یہ قطعاً جائز نہیں۔ 2؎ ”کہ“ کو طویل ”کے“ کرنا اچھا نہیں۔ اور ”یا“ سے الف گرنا بھی بھونڈا لگتا ہے۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    شعر

    میرؔ و مومنؔ، غالبؔ و اقبالؔ و داغؔ و مصحفیؔ انکے سب اسقام سے پاکیزہ اب بسملؔ بنے :)
  3. مزمل شیخ بسمل

    ایک کہانی

    Kindly be attentive towards the gist of that saying. the word "man" is already embracing all faces of homosapein on the surface of earth. Man already holds the very woman inside his existence. aho!!:grin:
  4. مزمل شیخ بسمل

    احمد فراز کی آخری غزل یا احمد فراز پر آخری تہمت

    بھائی فراز کی ہے تو فراز کے شعری مجموعے میں موجود ہونی چاہئے۔ اگر ایسا نہیں ہے تو مان لیجئے کے یہ فراز کی تخلیق نہیں ہے۔ کیونکہ یہ غزل بہر حال وزن سے خارج ہے۔ ایسا بہت ہوتا ہے کہ ایک شاعر سیلولر نیٹورک پر کوئی غزل فارورڈ کرتا ہے اور کوئی دوسرا اسےاپنی بنا کر پیش کر دیتا ہے۔ یا جسے کچھ نہ سمجھ...
  5. مزمل شیخ بسمل

    معمہ حل کریں!!!!

    نایاب مقدس قرۃالعین اعوان
  6. مزمل شیخ بسمل

    معمہ حل کریں!!!!

    محمد خلیل الرحمٰن فاتح zeesh قیصرانی
  7. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر احمد فراز کا ہے؟

    یہی حرکت فراز کے ساتھ بھی ہوتی آرہی ہے۔ موبائل فون جب عام ہوئے اور خاص طور پر جب ایس ایم ایس پیکیجز آئے اس وقت فراز کا دور دورا تھا۔ فراز کی شاعری میں جو چاشنی تھی اسے اہلِ ذوق اور خصوصاً لڑکیاں فراز کے اشعار اپنی ڈائریوں میں لکھ کر رکھا کرتی تھیں۔ پھر یہی اشعار ایس ایم ایس پر آگے بڑھائے جاتے۔...
  8. مزمل شیخ بسمل

    معمہ حل کریں!!!!

  9. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر احمد فراز کا ہے؟

    یہ کسی خود ساختہ شاعر کی ”بونگی“ ہے۔ میں ایسے شعر اکثر پڑھتا رہتا ہوں ایس ایم ایس پر ملتے ہیں۔ لطیفوں کا کام کرتے ہیں۔ :grin: فراز اور وصی کے نام کو پاکستانی قوم نے ہر قسم کی گندگی کے ساتھ استعمال کیا ہے۔ ایک قسم یہ بھی ہے۔ :)
  10. مزمل شیخ بسمل

    ایک کہانی

    شمشاد بھائی کو پسند آگئی تو یقیناً پیاری نظم ہے. :)
  11. مزمل شیخ بسمل

    بحر بتائیے

    یہ فاعلات مفعولن ہے :D
  12. مزمل شیخ بسمل

    غالب گئی وہ بات کہ ہو گفتگو تو کیوں کر ہو

    شکریہ آپ کو پسند آیا :) ویسے محنت غالب کی ہے :p
  13. مزمل شیخ بسمل

    غالب گئی وہ بات کہ ہو گفتگو تو کیوں کر ہو

    غزل گئی وہ بات کہ ہو گفتگو تو کیوں کر ہو کہے سے کچھ نہ ہوا، پھر کہو تو کیوں کر ہو ہمارے ذہن میں اس فکر کا ہے نام وصال کہ گر نہ ہو تو کہاں جائیں؟ ہو تو کیوں کر ہو ادب ہے اور یہی کشمکش، تو کیا کیجے حیا ہے اور یہی گومگو تو کیوں کر ہو تمہیں کہو کہ گزارا صنم پرستوں کا بتوں کی ہو اگر ایسی ہی خو تو...
  14. مزمل شیخ بسمل

    اقبال ؒ! ترے دیس کا کیا حال سناؤں

    لفظ "ترے" درست ہے. مزید ایک آدھ جگہ فارسی ترکیب کا خیال نہیں رکھا. اسے بھی دیکھ لیں.
  15. مزمل شیخ بسمل

    میر صبح عید اپنی ہے بدتر شب ماتم سے بھی ۔ میر تقی میرؔ

    واہ واہ کیا کہنے جناب۔ خوب ہے۔ اس شعر کو درست کرلیں خارج از بحر ہے: آخرِ کار محبت میں نہ نکلا کچھ کام سینۂ چاک و دلِ پژمردہ مژہ نم سے بھی سینہ چاک و دلِ۔۔۔۔۔الخ
  16. مزمل شیخ بسمل

    اسے دیکھنا تو نصیب تھا ۔۔۔ برائے اصلاح و تبصرہ

    شاہد بھائی یہ گنجایشیں ہوتی ہیں۔ اور ان کا استعمال وہی کر سکتا ہے جو اچھا عروضی ہو۔ کیونکہ بقیہ شعرا اول تو ان اجازتوں کو سمجھتے نہیں ہیں دوم اگر تھوڑے اندازے سے کام چلائیں تو غلطی کا خطرہ ہے۔ رہی بات یہ کہ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی غزل کو روانی سے پڑھا جائیں کہیں وقفہ نہ ہو تو آپ کی سوچ مثبت ہے۔...
  17. مزمل شیخ بسمل

    اسے دیکھنا تو نصیب تھا ۔۔۔ برائے اصلاح و تبصرہ

    یہ تصرف از روئے عروض جائز ہے۔ اس بحر کا وزن : متفاعلن متفاعلن متفاعلن متفاعلن اس میں ہم دو جگہ متفا علان کر سکتے ہیں۔ ایک تو دوسرا رکن اور ایک چوتھا رکن یعنی متفاعلن متفاعلان، متفاعلن متفاعلان۔ :)
  18. مزمل شیخ بسمل

    نہ کر باتیں محبت کی محبت اور ہی کچھ ہے ۔۔۔ میری ایک بہت محبوب غزل، برائے اصلاح و تبصرہ

    سخن دانی ہمیں پر ختم ہے، ہم یہ نہیں کہتے مگر اس قلب میں آتش کی حدت اور ہی کچھ ہے سخن دانی اور آتش کی حدت سے مجھے کچھ نہیں سمجھ آیا۔ یہ آتش کیا سخن دانی کی ہے؟ یا آتشؔ مصحفی کے شاگرد کی بات ہو رہی ہے؟ لیکن انکی حدت کیسے آئی؟:D غالباً یہ سخن دانی کی آگ ہے۔ :rolleyes:
  19. مزمل شیخ بسمل

    اسے دیکھنا تو نصیب تھا ۔۔۔ برائے اصلاح و تبصرہ

    ایک مشورہ اگر پسند آئے تو: مرا گھر جو جل گیا شہنواز، وہ سماں عجیب و غریب تھا۔ نہ تو واجب نہ مستحسن۔ کوئی چھ اشعار کی کوئی پانچ اشعار کی، کوئی آٹھ کی تو کوئی سات اشعار کی غزل کہتا ہے۔ کم از کم پانچ اشعار ہونا ضروری ہیں۔
  20. مزمل شیخ بسمل

    ہاں تو سرجری ہو گئی نا۔ اب بھی وہی لگونگا تو سرجری کا کیا فائدہ کیا؟ :D

    ہاں تو سرجری ہو گئی نا۔ اب بھی وہی لگونگا تو سرجری کا کیا فائدہ کیا؟ :D
Top