نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    رباعی کے ”دو“ اوزان

    معنوی اغلاط کے لئے استاد جی کی طرف رجوع کرنا پڑے گا جناب۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    رباعی کے ”دو“ اوزان

    جی جناب۔۔ درست وزن ہے۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    جناب لگا چکا ہوں تاج کا بینر اپنے بلاگ پر
  4. مزمل شیخ بسمل

    رباعی کے ”دو“ اوزان

    جی جناب ٹھیک جا رہے ہیں۔ :) دیکھیں رباعی کہنا کتنا آسان ہے۔ ایک عام سے عام موضوں طبع انسان بھی رباعی کہہ سکتا ہے۔ اور دوسری طرف نظم طبطبائی کی غالب شرح رفیع والی میں لکھا ہے کہ انسان سالوں کی مشق کے بعد بھی اس میں فی البدیہہ رباعی کے شعر نہیں کہہ سکتا۔ اسی وجہ سے غالب نے رباعی میں غلطی کردی...
  5. مزمل شیخ بسمل

    رباعی کے ”دو“ اوزان

    جی جناب۔ مفعول مفاعیل مفاعیل فعَل
  6. مزمل شیخ بسمل

    رباعی کے ”دو“ اوزان

    یہ وہ ہوتے ہیں جن کے چکر میں اساتذہ بھی نہیں پڑتے بھئی۔:sick: خیر۔ زحافات کسی سالم رکن میں کچھ کم یا زیادہ کرنے کا نام ہے۔ مثلاً: خرم کا زحاف مفاعیلن میں سے میم کم کردیتا ہے۔
  7. مزمل شیخ بسمل

    رباعی کے ”دو“ اوزان

    یہ نیلا حصہ ہی سمجھنے کا تھا۔ باقی حصہ تو میں نے عروضی استادوں کی حجت کو مد نظر رکھتے ہوئے لکھا کہ کہیں تشنگی باقی نہ رہے اور کسی کو انگلیاں اٹھانے کا موقع نہ ملے۔ ورنہ مبتدیوں یا شاعروں کو زحافات کے چکر میں نہیں الجھنا چاہئے بحوالہ محمد وارث ۔ :)
  8. مزمل شیخ بسمل

    زندگی گزر گئی -- برائے اصلاح تنقید و تبصرہ

    یہ قافیہ در اصل پابند ہوگیا ہے۔ قافیہ میں کوئی پریشانی نہیں ہے مگر مطلعے میں ”لے“ کو قافیہ بنا دیا ہے اور باقی مصرعوں میں ”لے“ کی پابندی نہیں کی گئی۔ اگر سارے قوافی ”لے“ کے ساتھ ہوتے تو درست ہوجاتا مثلاً: فاصلے، سلسلے، فیصلے، صلے، گلے، ملے، دھلے، چلے وغیرہ۔ مگر قافیہ بہر حال اس صورت میں تنگ...
  9. مزمل شیخ بسمل

    کسی پہ اعتبار کا کر کے یہ صلہ پایا

    شاہد۔ دو باتیں ہیں۔ ایک تو یہ کہ قافیہ اب بھی درست نہیں ہے جیسے میں نے اوپر کہا۔ دوسرا یہ کہ وزن میں بھی نہیں۔ یہ وزن ایسے ہے: مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعلن۔ اسی وزن میں ایک خوبصورت غزل نما گانا سنیں۔:) اب قافیہ کا مسئلہ یہ ہے ایک اصلی الف اور ہائے مختفی کو قافیہ کرنا درست ہے مگر دونوں ہائے...
  10. مزمل شیخ بسمل

    اے فاحشہ مزاج! تماشا خرید لا ۔ فاتح الدین بشیر

    واہ واہ. سبحان اللہ. کیا ہی عمدہ غزل ہے.
  11. مزمل شیخ بسمل

    رباعی کے ”دو“ اوزان

    ہوتا ہوگا۔ مجھے اندازہ نہیں واللہ!!
  12. مزمل شیخ بسمل

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    یار ڈیسائڈ کرلو مجھے کیا کرنا ہوگا؟ جب ڈیسائڈ ہو جائے تو مجھے بتا دینا بھائیوں اور بہنوں. اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا :(
  13. مزمل شیخ بسمل

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    میں یہاں کھلاڑیوں کو پانی پلانے کا انتظام کرنے کے لئے حاضرِ خدمت رہونگا۔ اس کے علاوہ بھی جو کام ہو حکم فرمائیں۔ :)
  14. مزمل شیخ بسمل

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    بہنا!! کس کہ منہ پر مارو گی تالیاں؟ :rollingonthefloor:
  15. مزمل شیخ بسمل

    رباعی کے ”دو“ اوزان

    تصویر کھلنڈری ہی سہی۔ اسی بہانے کوئی یہ تو گمان رکھ سکتا ہے کہ میں چھوٹا ہوں ابھی۔ :) بیشک خود کبھی کرکٹ بیٹ تک ہاتھ میں نہیں لیا ہو۔ :) اور بھاری بھرکم باتیں وغیرہ تو الف عین محمد وارث فاتح شاکرالقادری انہی سب استادوں کی کرم نوازی ہے۔ ورنہ من آنم کہ من دانم۔ ایک حقیر و ناچیز و نادان کے سوا کچھ...
  16. مزمل شیخ بسمل

    رباعی کے ”دو“ اوزان

    جناب شکریہ کی ضرورت نہیں دعا کی ضرورت ہے۔ :)
  17. مزمل شیخ بسمل

    رباعی کے ”دو“ اوزان

    شکریہ بڑے بھائی۔ :)
  18. مزمل شیخ بسمل

    کسی پہ اعتبار کا کر کے یہ صلہ پایا

    صلہ کو ”صلا“ اور ”گلہ“ کو ”گلا“ بنانا مجبوری میں تو جائز ہے مگر یہاں آپ نے قافیہ ہی انہی کو ٹھہرا دیا جو میری ذاتی رائے میں غلط ہے۔ البتہ مطلعے میں اگر ایک مصرعے میں کسی اصلی ”الف“ کو قافیہ ٹھہرایا جائے تو یہ سقم رفع ہو جائے۔ علاوہ اس کے: پہلے شعر میں پہلا مصرع اور دوسرے شعر کے دونوں مصرعے...
Top