نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    کب اداسی پیام ہوتی ہے؟

    شکریہ سخنور کہ آپکو میرا انتخابِ سخن پسند آیا
  2. ایم اے راجا

    کب اداسی پیام ہوتی ہے؟

    بہت شکریہ جیا جی۔۔۔
  3. ایم اے راجا

    سبک ہوتی ہوا سے تیز چلنا چاہتی ہوں

    :) ایسی بات نہیں اپنا تو میں پڑھتا ہی نہیں ہوں، بس وقت کی کمی وجہ ہے، لیکن اس سے پہلے بھی کبھی کبار ارسال کرتا رہتا ہوں، شاید جناب کی نظر سے نہ گذرا ہو، بہرحال بہت شکریہ، ہمت افزائی کا:)
  4. ایم اے راجا

    اکبر الہ آبادی غزلِ اکبر الہ آبادی - ہنگامہ ہے کیوں برپا

    میں بھی مشکوک تھا کے ڈالا ہی ہے مگر میں نےایک انتخاب سے منتخب کی تھی جس میں مارا تھا، درست کر دیا ہے، بہت شکریہ۔
  5. ایم اے راجا

    آبدیدہ تھا جو میں۔۔۔۔۔۔ آصف شفیع

    بہت خوب، واہ واہ کیا مصرعے ہیں، لاجواب، لفظ نہیں کے تعریف کروں، آصف صاحب داد قبول ہو۔
  6. ایم اے راجا

    یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

    بہت شکریہ استادِ محترم، اصل میں پہلی مرتبہ طرحی غزل کہی ہے سو قوانین سے بھی ناواقف تھا، میں سمجھتا ہوں کہ غزل اس قابل نہیں کہ پیش کی جا سکے ( کہیں بھی) سو دوبارہ کوشش کر کے حاضر ہوں گا۔ شکریہ۔
  7. ایم اے راجا

    مرے عزیز مرے ہم سفر مرے ساتھی

    بہت خوب مگر، اعجاز صاحب کی رائے کو دیکھیں فیصل!
  8. ایم اے راجا

    اکبر الہ آبادی غزلِ اکبر الہ آبادی - ہنگامہ ہے کیوں برپا

    ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے ڈاکہ، تو نہیں ڈالا، چوری، تو نہیں کی ہے نا تجربہ کاری سے واعظ کی یہ باتیں ہیں اس رنگ کو کیا جانے، پوچھو تو کبھی پی ہے؟ اس مے سے نہیں مطلب، دل جس سے ہے بیگانہ مقصود ہے اس مے سے دل ہی میں جو کھنچتی ہے ہر ذرہ چمکتا ہے انوارِ الٰہی سے ہر سانس...
  9. ایم اے راجا

    امجد اسلام امجد غزلِ امجد اسلام امجد - چاند کے ساتھ کئی درد پرانے نکلے

    چاند کے ساتھ کئی درد پرانے نکلے کتنے غم تھے جو ترے غم کے بہانے نکلے فصلِ گل آئی، پھر اِک بار اسیرانِ وفا اپنے ہی خون کے دریا میں نہانے نکلے ہجر کی چوٹ عجب سنگ شکن ہوتی ہے دل کی بے فیض زمینوں سے خزانے نکلے عمر گذری ہے شبِ تار میں آنکھیں ملتے کس افق سے مرا خورشید نہ جانے نکلے کوئے قاتل میں...
  10. ایم اے راجا

    محسن نقوی غزلِ محسن نقوی - اب کے یوں بھی تری زلفوں کی شکن ٹوٹی ہے

    اب کے یو ں بھی تری زلفوں کی شکن ٹوٹی ہے رنگ پھوٹے، کہیں خوشبو کی رسن ٹوٹی ہے موت آئی ہے کہ تسکین کی ساعت آئی سانس ٹوٹی ہے کہ صدیوں کی تھکن ٹوٹی ہے سینہِ گل جہاں نکہت بھی گراں ٹھہری تھی تیر بن کر وہاں سورج کی کرن ٹوٹی ہے دِل شکسہ تو کئی بار ہوئے تھے لیکن اب کے یوں ہیکہ ہراک شاخِ بدن ٹوٹی ہے...
  11. ایم اے راجا

    فراز غزلِ فراز - قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے

    قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے دل وہ بے مہر کہ رونے کے بہانے مانگے ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے خلقتِ شہر تو کہنے کو فسانے مانگے یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لیئے اب یہی ترکِ تعلق کے بہانے مانگے اپنا یہ حال کہ جی ہار چکے لٹ بھی چکے اور محبت وہی انداز پرانے مانگے زندگی ہم...
  12. ایم اے راجا

    ہم ہیں متاعِ کوچہ و بازار کی طرح - مجروح سلطانپوری

    بہت خوب انتخاب، شکریہ سخنور۔
  13. ایم اے راجا

    مبارکباد عزیز امین مشاق ہو گئے، مبارک ہو

    عزیز بھائی ہم سب آپ کے ساتھ ہیں، پرندے دیکھنے اور انکے متعلق آپ کی باتیں سننے تک، اگر اڑ گئے تو پھر ہم نے پکڑوانے کے لیئے نہیں بھاگنا:)
  14. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بہت شکریہ استادِ محترم، نوازش ہے آپکی کہ ہمیں اتنا یاد رکھتے ہیں اور توجہ دیتے ہیں۔ شکریہ۔
  15. ایم اے راجا

    غالب یونہی افزائشِ وحشت کےجو ساماں ہوں گے - غالب

    لاجواب انتخاب فرخ صاحب بہت شکریہ۔
  16. ایم اے راجا

    شعر مکمل کریں

    عزیز صاحب وارث بھائی بالکل ٹھیک فرما رہے ہیں، ایسا کرنا بہت غلط ہے، آپ فورن دونوں نام مٹائیں، اور اگر ہو سکے تو پروین شاکر مرحومہ کا نام لکھیں۔ شکریہ۔
Top