نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    واہ واہ وارث بھائی بہت خوب، نوازش۔
  2. ایم اے راجا

    پاکستان میں ماحولیات کی تباہی۔

    اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیا چگ گئی کھیت، میرا مطلب ہیکہ ہم بار بار الیکشن کے متحمل نہیں ہو سکتے، سو ہمیں دودھ کو پھینکنے کے بجائے مکھی نکال پھینکنے کی کوشش کرنی چاہیئے، میرا مطلب حکومت میں جو لوگ غلط کام کریں انکے خلاف سراپہ احتجاج بنیں نہ کے پوری حکومت یا کسی پارٹی کے خلاف۔
  3. ایم اے راجا

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین

    میں تو بہت پہلے ہی اسکی فنکارانہ شخصیت سے متنفر اور مشکوک تھا، اے اللہ تو اپنے دین کی حفاظت فرما کہ ہم میں اب وہ دم ہی نہیں رہا۔
  4. ایم اے راجا

    انسان کے ارتقا کا عمل قدرتی طور پر اب بھی جاری ہے، سٹڈی میں انکشاف

    بہت شکریہ، نوید بھائی معلومات فراہم کرنے کا۔
  5. ایم اے راجا

    نعت برائے فنی اصلاح

    سبحان اللہ بہت پیاری نعت شریف ہے، اللہ قبول فرمائے۔ آمین۔
  6. ایم اے راجا

    شاہ رخ خان کی کچھ ذاتی تصویریں

    بہت شکریہ تعبیر شیئرنگ کا
  7. ایم اے راجا

    پاکستان میں ماحولیات کی تباہی۔

    درست فرمایا آپ نے، مگر اب ہمیں اس جمہوریت کو پنپنے دینا چاہئیے، نہ کہ صرف ایک دروازہ لگانے کے لیئے پوری عمارت کو گرانا چاہئیے۔
  8. ایم اے راجا

    کیا واقعی پاکستانیوں کو اپنا صدر مل گیا ہے؟

    اسلام میں الیکشن کی اجازت ہے، کیوں کہ اسلام موروثیت کے خلاف ہے، خلیفے پہلے ایسے ہی چنے جاتے رہے ہیں الیکشن کے ذریعے یہ الگ بات ہے کہ اسوقت کے الیکشن اور آج کے الیکشن میں فرق ہے۔ ایک بات تو ماننی ہی پڑے گی کہ زرداری ملک کے پہلے صدر ہیں جو کہ سب کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں، ہمارے سیاستدانوں کو...
  9. ایم اے راجا

    پاکستان میں ماحولیات کی تباہی۔

    ان سیاست دانوں کو ان قلمدانوں تک پہنچانے والے بھی تو ہم ہیں، بھینسوں کی طرح جس کے ہاتھ میں لاٹھی دیکھتے ہیں اسی کے آگے لگ پڑتے ہیں!!!!!!
  10. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بہت بہت شکریہ وارث صاحب، لگتا ہے اعجاز صاحب آجکل بہت مصروف ہیں یا ناراض ہیں، بحرحال انتظار کرتے ہیں۔ استادِ محترم کہاںںںںںںںں‌ ہیںںںںںںںںں؟
  11. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    کیا بات ہے، وارث بھائی بہت خوب، اور اس محنت کے لیئے بہت شکریہ۔
  12. ایم اے راجا

    عمر ساری تری چاہت میں بتانی پڑ جائے

    میری اس خانہ بدوشی کا سبب پوچھتے ہو اپنی دیوار اگر تم کو گرانی پڑ جائے!! کیا تماشا ہو اگر منصفِ اعلی کو بھی درِ انصاف کی زنجیر ہلانی پڑ جائے واہ واہ، لاجواب بہت خوب۔
  13. ایم اے راجا

    گھپ اندھیرا اَور جنگل ، مَیں اکیلا ہی چلا

    اچھی غزل ہے، اعجاز صاحب ہی مزید رائے دیں گے، لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ کچھ سقم ہے خاص طور پر مندرجہ ذیل اشعار میں، آب۔۔۔لہ پا ہُوں ، نمی آنکھوں میں لے کر یاس کی دل ج۔۔۔۔گر جلتے تھے دونوں ہاتھ میں مل۔تا رہ۔۔ا دونوں مصرعوں میں ربط کی کمی ہے، پہلے مصرعہ پر غور کریں اور دوسرے کو دیکھیں۔ دو...
  14. ایم اے راجا

    تعارف اسد رزّاقی

    خوش آمدید اسد صاحب، آپ سے مل کر بڑی خوشی ہوئی۔
  15. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وارث بھائی شکریہ کے ساتھ ساتھ دو الفاظ بھی لکھ دیتے، :)
  16. ایم اے راجا

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    آصف شفیع صاحب کچھ تعارف ہو جائے تو کیا ہی بات ہے مگر لگتا ہیکہ دھاگہ شروع کرنے کی طرح تعارف کروانے کی رسم بھی نوید صاحب ہی کو ادا کرنی پڑی گی
  17. ایم اے راجا

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    آصف صاحب خوش آمدید امید ہیکہ ہمارا ساتھ بہت دور تک رہے گا، اور ہم طفلِ مکتب آپ سے ڈھیر سارا علم حاصل کریں گے۔ نوید صاحب آپکا بھی بہت شکریہ۔
  18. ایم اے راجا

    پاکستان میں ماحولیات کی تباہی۔

    ہم سب کا فرض بنتا ہیکہ لوگوں کو اسکی آگاہی دیں اور حکومت کے سامنے ہر فورم پر یہ مسئلہ اٹھائیں، ہم میں سے بہت سے لوگ لکھتے ہیں ( مختلف فورمز پر اور کئی اخبارات میں) سو ہمیں چاہیئے کہ اس موضوع کو زیادہ سے زیادہ اجاگر کریں، آئیں ماحولیات بچا کر ملک کو اور اس زمین کو بچائیں، کہ یہ ہمارا فرض بنتا ہے،...
  19. ایم اے راجا

    پاکستان میں ماحولیات کی تباہی۔

    پشاور سڑک سے لیا گیا دامنِ مارگلہ کا ایک منظر۔
  20. ایم اے راجا

    پاکستان میں ماحولیات کی تباہی۔

    ٹیکسلا جاتے ہوئے سڑک سے لیا گیا مارگلہ کا ایک منظر۔
Top