نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    مبارکباد عزیز امین مشاق ہو گئے، مبارک ہو

    عزیز بھائی اب تو آپکا شکوہ دور ہو گیا نہ کہ کسی نے توجہ نہیں کی اتنی بڑی محفل میں ایسا ہو جاتا ہے
  2. ایم اے راجا

    کب اداسی پیام ہوتی ہے؟

    بہت شکریہ وارث بھائی
  3. ایم اے راجا

    سبک ہوتی ہوا سے تیز چلنا چاہتی ہوں

    وارث بھائی، اعجاز صاحب اور سارہ صاحبہ شکریہ
  4. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    حضور اب اسکا نمبر لگائیے تا کہ دوسری کا نمبر لگوا سکوں، اگر مصروف ہیں تو معافی چاہتا ہوں
  5. ایم اے راجا

    مبارکباد عزیز امین مشاق ہو گئے، مبارک ہو

    عزیز امین صاحب اپنی چڑیوں سمیت مشاق ہو گئے ہیں، ان کو بہت بہت مبارک ہو
  6. ایم اے راجا

    کب اداسی پیام ہوتی ہے؟

    شکریہ سارہ جی
  7. ایم اے راجا

    شعر مکمل کریں

    حسن بھائی وارث بھائی بالکل ٹھیک ہیں یہ شعر پروین شاکر مرحومہ کا ہی ہے انکی کتاب صد برگ کے صفحہ نمبر 108 پر موجود غزل کا ہے جسکے چند اشعار عرض ہیں، مشکل ہے کہ اب شہر میں نکلے کوئی گھر سے دستار پہ بات آگئی ہوتی ہوئی سر سے برسا بھی تو کس دشت کے بے فیض بدن پر اک عمر مرے کھیت تھے جس ابر کو...
  8. ایم اے راجا

    پروفائل میں جا کر وہاں دستخط مدون کریں کے آپشن میں جا کر جو لکھنا ہے لکھ کر سیو کردیں۔

    پروفائل میں جا کر وہاں دستخط مدون کریں کے آپشن میں جا کر جو لکھنا ہے لکھ کر سیو کردیں۔
  9. ایم اے راجا

    سبک ہوتی ہوا سے تیز چلنا چاہتی ہوں

    سبک ہوتی ہوا سے تیز چلنا چاہتی ہوں میں اک جلتے دیے کے ساتھ جلنا چاہتی ہوں غبارِ بے یقینی نے مجھے روکا ہوا ہے زمیں سے پھوٹ کر باہر نکلنا چاہتی ہوں میں خود سہمی ہوئی ہوں آئینے کے ٹوٹنے سے بہت آہستہ سطحِ دل پہ چلنا چاہتی ہوں نمودِ صبح سے پہلے کا لمحہ دیکھنے کو اندھیری رات کے پیکر میں...
  10. ایم اے راجا

    کب اداسی پیام ہوتی ہے؟

    کب اداسی پیام ہوتی ہے؟ جب محبت تمام ہوتی ہے کس کے چہرے پہ صبح جاگے ہے؟ جس کی آنکھوں میں شام ہوتی ہے عشق بنتا ہے کس گھڑی صیاد؟ جب وفا زیرِ دام ہوتی ہے ٹیس بنتی ہے آگہی کیسے؟ خود سے جب ہم کلام ہوتی ہے کیا کمی ہے طلب کی راہوں میں؟ گفتگو نا تمام ہوتی ہے دل کو بھاتی ہے کب صبا...
  11. ایم اے راجا

    غزل - دکھ نہیں ہے کہ جل رہا ہوں میں - فیصل عجمی

    واہ واہ کیا خوب کہا ہے فیصل نے واہ واہ لاجواب، شیئر کرنے کے لیئے شکریہ وارث بھائی۔ مندرجہ ذیل اشعار تو دل کو چھو گئے، واہ واہ دکھ نہیں ہے کہ جل رہا ہوں میں روشنی میں بدل رہا ہوں میں رزق ملتا ہے کتنی مشکل سے جیسے پتھّر میں پل رہا ہوں میں ہر خزانے کو مار دی ٹھوکر اور اب ہاتھ مل رہا ہوں میں
  12. ایم اے راجا

    سمت۔۔ ایک منظوم مدح

    واہ واہ کیا بات ہے، بہت خوب
  13. ایم اے راجا

    ایک لمحے کی خاطر----

    بہت خوب حافظ صاحب
  14. ایم اے راجا

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    میں اس موضوع پر کچھ کہنا نہیں چاہا رہا تھا کہ کافی گرماگرم بحث ہو چکی ہے مگر ایک بات جو میرے ذہن میں کسمساتی رہتی ہے آپ سے سوال کی صورت میں کرنا چاہتا ہوں، خصوصن مہوش صاحبہ سے، یہ جو الطاف صاحب ملک خصوصن کراچی میں طالبانائزیشن کی رٹ لگا رہے ہیں یہ کیا ہے، امریکہ اور یورپی یونین ہمیں جوتے...
  15. ایم اے راجا

    یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

    ایک ادنیٰ سی کوشش ہماری بھی ذیل میں عرض ہے۔ کوشش جوں کی توں ہے، تبدیلیاں ممکن ہیں:) وہ جسکو چاند ستارے سنور کے دیکھتے ہیں چلو کہ اس سے ملاقات کر کے دیکھتے ہیں عجیب جادو ہے باتوں میں اسکی، سنتے ہیں یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں فلک کی سمت وہ دیکھیں توتارے ٹوٹتے ہیں اسی لیئے وہ...
  16. ایم اے راجا

    یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

    بہت شکریہ استادِ محترم اور وارث بھائی، اصل میں میرا مطلب اس غزل طرح میں نہیں میں نے تو جنرل سوال پوچھا تھا کہ اگر اسی بحر میں کوئی اور غزل کہی جائے تو کیا ہم ہر شعر میں آخری رکن مرضی کے مطابق باندھ سکتہیں یا نہیں، جس رکن سے شروع کریں گے آخر تک اسی کے پابند رہیں گے۔ شکریہ۔
  17. ایم اے راجا

    یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

    ارے میں نے تو یہ دھاگہ دیکھا ہی آج ہے واہ واہ، بہت شکریہ اعجاز صاحب، ثوبیہ صاحبہ بہت خوب کہا اور اعجاز صاحب واہ واہ، فون کر کے دیکھتے ہیں۔ وارث بھائی بہت شکریہ، چلیں ہم بھی کوشش کر کے دیکھتے ہیں، لیکن ایک سوال، کیا ہر مصرع میں ہم آخری رکن تبدیل کر سکتے ہیں، یا مطلع سے آخر تک آخری رکن ان...
  18. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    شکریہ استادِ محترم، کیا بات ہے دلی کی!
  19. ایم اے راجا

    سمندر کتنا گہرا ہے، کنارے سوچتے ہوں گے

    مِری کج فہمیاں منزل سے دوری کا سبب ٹھہریں اشارے تو اشارے ہیں، اشارے سوچتے ہوں گے نظارہ منظروں کی کئی پرتوں سے عبارت ہے کوئی ہو دیدہء بینا نظارے سوچتے ہوں گے اُنہیں معلوم کب تھا آگ جنگل ہی نگل لے گی شرارے مثلِ جگنو ہیں، شرارے سوچتے ہوں گے جو پسپا ہو کے لوٹی ہیں وہ لہریں پھر سے آئیں گی...
Top