نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    بہت ہی اعلی، چیمہ صاحب۔
  2. تلمیذ

    طلسم دستکاری

    زبردست!! دستکاری کے ماہر تو دنیا کے کونے کونے میں پھیلے ہوئےہیں۔ لیکن ادھر پاک و ہند کے فنکاروں کی کیا بات ہے!!
  3. تلمیذ

    اقتباسات ممتاز مفتی کی کتاب " تلاش " سے اقتباس

    نہات عمدہ انتخاب جناب، جزاک اللہ!!
  4. تلمیذ

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    نہایت عمدہ کھوج، چیمہ صاحب ۔ جزاک اللہ!!
  5. تلمیذ

    میرا تعارف

    محفل پر خوش آمدید
  6. تلمیذ

    میری فوٹو گرافی 2: حشرات الارض اور چرند پرند

    آپ کے کمال فن کی تعریف کرنے کے ساتھ ساتھ اس ذات جل جلالہ کی چتر کاری کا اعتراف کئے بغیر نہیں رہا جاتا۔
  7. تلمیذ

    تعارف میں کون ہوں؟

    محفل میں ایک اور اعلی تعلیم یافتہ اور باذوق رکن کی شمولیت پر دلی خیڑ مقدم!! امید ہے آپ کے ساتھ انشااللہ بہت اچھا وقت گذرے گا۔
  8. تلمیذ

    رضی ترمذی انتقال کرگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی ان کو اپنے جوا رحمت میں جگہ دے۔آمین
  9. تلمیذ

    تاسف سہیل احمد عرف عزیزی صاحب کی والدہ انتقال کر گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی ان کو اپنے جوا رحمت میں جگہ دے۔آمین
  10. تلمیذ

    طلسم دستکاری

    لاجواب، صابر صاحب، انتہائی خوبصورت دستکاری ہے۔ شئیرنگ کا شکریہ!!
  11. تلمیذ

    ’’دستور‘‘ - زہرہ نگاہ کی ایک نظم - سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے

    مجھے شک سا پڑتا ہے،(لیکن یقین نہیں) کہ یہ نظم زہرہ نگاہ کی ہے۔ یا پھر ان کی اس ے ملتی جلتی کوئی نظم ہے۔ جناب محمد وارث صاحب سے گذارش ہے کہ اس مخھمصے میں مدد کریں۔
  12. تلمیذ

    تصویریں بولتی ہیں

    نہی، جھجک تو محسوس نہیں ہونی چاہئے۔ میں اپنے تجربے کی بنیاد پر امید رکھتا ہوں کہ یہاں پر کئی ارکان آپ کی رہنمائی کر کے خوشی محسوس کریں گے۔ کوئی دشواری ہو توآپ ان سے پوچھ لیں۔ مثلا قیصرانی ، ابن سعید ، حسیب نذیر گل
  13. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کتاب کا کچھ تعارف؟
  14. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ان کا تر ان کا بلا شبہ ترجمہ لطف دے رہا ہے۔ کیا آپ نے ان کی کوئی دوسری کتابیں بھی پڑھی ہیں؟
  15. تلمیذ

    چند کتب - تبصرہ جات

    بہت خوب، حسا ن خان، آپ جو کام کر رہے ہیں، وہ دائم یاد رکھا جائے گااورداد کے جو بھی الفاظ ہوں، اس کے لئے کم ہیں۔ اللہ تعالے آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ ہمیشہ خوش وخرم رکھے۔
  16. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    تلاش عکسی مفتی کی انگریزی زبان میں لکھی گئی کتاب کاترجمہ ہے۔ مترجم نجیبہ عارفؕ۔ پروف ریڈنگ کی اغلاط نہایت کم ہیں۔ اس کی طباعت عمدہ دبیز کاغذ پر کی گئی ہے۔صفحات: ۵۳۱۔ قیمت: ۱۲۰۰ روپے، ناشران: الفیصل پبلشتز اردو بازار لاہور۔
  17. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    تلاش اللہ ماورا کا تعین از عکسی مفتی اہل مشرق کا دیرینہ خیال ہے کہ اللہ تعالےٰ اتنی عظیم حقیقت ہے کہ سائنس اس تک نہیں پہنچ سکتی اللہ تعالےٰ سائنس سے کہیں بڑا ہے اور سائنس میں یہ دم خم نہیں کہ اللہ تک رسائی حاصل کر سکے۔ لوک ورثہ، تہذیبی و ثقافتی مطالعات اور سماجی علوم کے ماہر عکسی مفتی( ولد...
  18. تلمیذ

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    سب مزے مغربی ممالک میں ہی ہیں۔ ہمارے ہاں تو لوگ لائبریری سے مستعار لی ہوئی کتابیں بھی واپس نہیں کرتے۔
  19. تلمیذ

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی! ایک شعر بھی ذہن میں آرہا ہے: ایک ہم ہیں کہ لیا اپنی ہی صورت کو بگاڑ ایک وہ ہیں جنہیں تصویربنا آتی ہے ( لگ رہاہے کہ مجھے یہ شعر ٹھیک طرح سے یاد نہیں، اگر غلط ہو تو جناب محمد وارث صاحب سے تصحیح کرنے...
  20. تلمیذ

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    بٹ جی، باقی سب سے تو متفق ہوں، لیکن آخری فقرے میں لفظ 'گھٹیا' سے نہیں۔ اس سچے (پ کے اوپر پیش) کی درجہ بندی کا معیار صرف معاوضہ یا مقدار معاوضہ ہی نہیں ہو نا چاہئے۔ میرے خیال میں تواسی کے دم سے دنیا ترقی کی طرف گامزن ہے اورمیں اور آپ سب یہاں پر نظر آرہے ہیں:)
Top