نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    ویب ہوسٹنگ کے متعلق معلومات اور مشورہ درکار ہے

    اوہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یعنی آپ بھی کسی وائرس کا شکار ہو گئے:? اور یہ جو آپ نے لکھا ہے کہ تحریر ڈرافٹ میں سیو ہو گئی تو کیا یہ ریکور نہیں ہو سکتی؟
  2. تلمیذ

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    خطاطی تو بے نظیر ہے ہی،لیکن اس نمونے کی سجاوٹ اور دلکشی کا بھی جواب نہیں، جزاک اللہ، چیمہ صاحب!!
  3. تلمیذ

    ویہن سمے دا..........سلیم پاشا

    پروگرام 'کلیاں' یاد کروا دتا جے۔ کتھے رہ گیا اے ایہہ پروگرام؟
  4. تلمیذ

    حضرت علی مرتضیٰ کے کلماتِ قصار (عثمانی ترکی + اردو ترجمہ)

    شکریہ۔ میں ان کا اردو ترجمہ سیو کررہا ہوں۔ براہ کرم انتخاب کی بجائے اقساط میں تمام اقوال نقل کیجئے گا۔ جزاک اللہ!
  5. تلمیذ

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    تمام نمونے لاجواب اور ایک سے بڑھ کر ایک ہیں ۔ بے حدشکریہ، سرکار۔
  6. تلمیذ

    رات آؤندی اے..........سلیم پاشا

    رات آؤندی اے تے کدی کدی اُکاجاندی ہی نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ اینہاں شاعر لوکاں دا مشاہدہ کنا ڈونگھا ہوندا اے!! شکریہ چیمہ صاحب۔۔
  7. تلمیذ

    ویہن سمے دا..........سلیم پاشا

    کتھے نیں اوہ سجن بیلی !!!!!! بوہت ودھیا، چیمہ صاحب۔
  8. تلمیذ

    حضرت علی مرتضیٰ کے کلماتِ قصار (عثمانی ترکی + اردو ترجمہ)

    حسان خان جی آپ کو کچھ اندازہ ہو کہ حضرت علی کرم اللہ وجہ کے یہ اقوال مبارک تعداد میں کتنے ہیں؟ کیونکہ میں نے جب بھی پڑھے ہیں تو ان میں چند نئے اقوال نظر آئے ہیں۔
  9. تلمیذ

    تلاشِ گمشدہ

    بٹ جی، خوش قسمت ہیں آپ، کیونکہ تعمیری کاموں میں مصروفیت بھی کسی کسی کو نصیب ہوتی ہے۔ بس رب کریم تندرستی رکھےتو ان ہی مصروفیات سے ہی زندگی میں کشش رہتی ہے۔اور یہی عمر ہے اس زندگی سے کچھ حاصل کرنے کی۔ اللہ تعالے صحت و عافیت کے ساتھ آپ کے جذبے سلامت رکھے۔
  10. تلمیذ

    انبی دے بوٹے تھلے - ڈاکٹر موہن سنگھ دیوانہ

    بڑی مہربانی، چیمہ صاحب، جیوندے رہوو!!
  11. تلمیذ

    ویب ہوسٹنگ کے متعلق معلومات اور مشورہ درکار ہے

    مثال کے طور پر کون سی بیوقوفی (بیوقوفیاں)؟
  12. تلمیذ

    موبائل پر مفت خبریں حاصل کریں

    میرا خیال ہے کہ صرف میسیج بھیجتے وقت کٹیں گے، ٹویٹس وصول کرتے وقت نہیں۔ مزید تشریح محمد بلال خان کر سکتے ہیں۔
  13. تلمیذ

    کچھ ادبی لطیفے۔ تشکر علی گڑھ اردو کلب

    یہ دھاگہ سامنے آنے پر تمام لطائف پڑھ کر بہت مزہ آیا ہے۔ شکریہ محترم، کچھ مزید عطاہوں۔
  14. تلمیذ

    اقتباسات محمد ولی رازی کی سیرت نبوی ؐ کی غیر منقوط کتاب 'ہادی عالم ' سے اقتباس

    شراکت کا بے حد شکریہ، محترم۔ بغیر نقطے کے کچھ تحریر کرنا بھی مصنف کی قابلیت اور موضوع پر حاوی ہونے کا ثبوت ہے۔ اگلے زمانوں میں اس طرح کی تحریریں عام تھیں۔ آج کل تو نہیں دیکھنے سننے میں نہیں آتیں۔
  15. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    تعارف دینے کے لئے شکریہ۔ واقعی اہم کتاب ہے۔
  16. تلمیذ

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ 'فاتح' کون ہے؟

    خًوش آمدید! منیب صاحب، یہاں پر آپ کو کئی استاد ملیں گے جن سے آپ اپنے کلام میں اصلاح لے سکتے ہیںؕ۔
  17. تلمیذ

    آج کی تصویر - 1

    بچے تو خیر با ہمت ہیں ہی، لیکن انعام کا حقدار تو تانگے ولا (اور اس کا گھوڑا) ہے۔
  18. تلمیذ

    کچھ تصاویر

    نہات عمدہ انتخاب، شمشاد صاحب۔بہت عرصے کے بعد آپ کی ارسال کردہ تصاویر دیکھنے کا موقع ملا ہے ورنہ ایک زمانہ تھا کہ آپ باقاعدگی سے اچھی اچھی تصاویر پوسٹ کیا کرتے تھے۔
  19. تلمیذ

    کچھ تصاویر

    واقعی، اور یہی داستان حیات ہے!
  20. تلمیذ

    مایوسی پر مایوسی

    عزیزم خرم جی، فطری بات ہے کہ اتنی سرمایہ کاری اور محنت کے بعد کام نہ ملنے سے پریشانی تو ہوتی ہی ہے لیکن جہاں تک میں اندازہ لگا سکا ہوں، اصل مسئلہ جو آپ کی پریشانی کا باعث بن رہا ہے وہ اعزہ و اقربا اور ارد گرد کے لوگوں کی بے جا نکتہ چینی ہے جس کو آپ زیادہ سیریس لے رہے ہیں۔ حالانکہ یہ دل پر لگانے...
Top