نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    پینسل اسکیچ ۔۔۔ میرے مرحوم والد۔۔۔

    کیا کوئی خاص وجہ ہے؟
  2. تلمیذ

    ادب کے اطراف میں - جنوری 2013 میں شائع ہونے والی نئی کتاب

    جزاک اللہ! راشد اشرف صاحب، کتاب پر آپ کا تبصرہ اور اس کے اقتباسات قابل داد ہیں۔ "دوستی اور محبت کی چھتری سے باہر مت نکلو کہ ان دونوں جذبوں کی کوئی ریٹائرمنٹ نہیں ہوتی۔" "دیکھنے کے لیے ماں ہے نا! بس اسے ہی دیکھتا رہتا ہوں تو سرشار ہوجاتا ہوں۔"
  3. تلمیذ

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    تصاویر کے ہر پہلو پر احباب کی جانب سے سیر حاصل گفتگو ہوچکی ہے اب ذرا اس طویل نشست کے دوران ہونے والی بات چیت کے موضوع اور اس کی تفصیل پر بھی ذرا روشنی ڈال دیں۔
  4. تلمیذ

    پینسل اسکیچ ۔۔۔ میرے مرحوم والد۔۔۔

    بہت عمدہ، میرا خیال ہے یہ آپ کی اپنی کاوش ہے کیونکہ آپ کی دیگر پوسٹوں سے فنون لطیفہ سے آپ کا لگاؤ دیکھنے کو ملتا رہتا رہتا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟
  5. تلمیذ

    مکمل ہونا ایک سال کا اردو محفل فورم پر

    محفل پر ایک سال مکمل کرنے پر مبارک ہو ، لیکن آپ نے یہ نہیں بتایا کہ آپ کی غیر حاضری کی کیا وجہ ہے۔
  6. تلمیذ

    منٹو : سعادت حسن کی نظر میں

    ایک عمدہ شراکت، محترم زبیر صاحب!
  7. تلمیذ

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    محفل پر خوش آمدید!
  8. تلمیذ

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    مجھے تعجب ہے کہ اب تک پنجابی سے زیادہ آشنائی نہ رکھنے والے کسی دوست نے اس لفظ 'سیپی' کا مطلب کیوں نہیں پوچھا۔ کیونکہ یہ ذرا ثقیل قسم کی پنجابی کا لفط ہے اور گمان غالب ہے کہ کئی پنجابیوں کے بھی سر کےاوپر سے گزر گیا ہوگا۔ چنانچہ، اس سے پہلے کہ کوئی آپ سے اس کا مطلب دریافت کرے،آپ خود ہی وضاحت کر...
  9. تلمیذ

    دلکش پھولوں اور پھلوں کی نمائش علی پور کلکتہ

    اودے اودے نیلے نیلے پیلے پیلے پیر ہن!! بےحد دلکش اور خوبصورت، قدرت کی صناعیوں کے دلفریب نمونے۔ شراکت کے لئے بہت شکریہ، افضل حسین صاحب۔ جزاک اللہ!
  10. تلمیذ

    لاہور کی باتیں

    یہ دی مال آف لاہور بحریہ ٹاؤن کا کوئی رہائشی (فلیٹوں پر مشتمل) عمارت ہے یا کہ پیس کی طرح کوئ شاپنگ پلاز اہے؟
  11. تلمیذ

    جوش حُسنِ مجازی - حضرت جوش ملیح آبادی

    آپ کا حسن ظن ہے صاحب، آپ کی بات مان لیتے ہیں،لیکن میں نے یہ بات اس خیال سے لکھی تھی کہ اس سےشاعروں کی مرادعموما حسن زن ہی ہوتا ہے۔:)
  12. تلمیذ

    جوش حُسنِ مجازی - حضرت جوش ملیح آبادی

    جہاں تک ہو سکے حُسنِ مجازی پر نظر ڈالو اور اُس کے نور سے اپنی نگاہیں صاف کر ڈالو نرالی منطق ہے جی۔ اور خیانت نظر کے بارے میں جو آیات قران کریم میں آئی ہیں ان کے بارے میں کیا ہے؟
  13. تلمیذ

    تعارف میں اس سائٹ کا نیا استعمال کنندہ ہوں

    خوش آمدید، مسافر صاحب۔
  14. تلمیذ

    چند کتب - تبصرہ جات

    کتابیں اپ لوڈ کرنے کا سلسلہ روک دیا کیا؟
  15. تلمیذ

    کتابوں کا اتوار بازار-10 فروری، 2013

    انتخاب اور اس کا ربط مہہیا کرنے کے لئے شکر گذاری، راشد صاحب۔ جزاک اللہ!!
  16. تلمیذ

    کراچی سے تعلق رکھنے والے خطاط محمدکاشف

    بہت اعلیٰ جناب ۔ یہ فن پارے تو التباس کے پوسٹ کردہ عرب خطاطوں کے شاہکاروں کے مقابلے میں پیش کئے جا سکتے ہیں۔ ماشا اللہ!! شئیر کرنے کا شکریہ۔
  17. تلمیذ

    طلسم دستکاری

    بالکل درست۔ جیسے گلے کے بڑے زیورات میں ہوتے ہیں۔ دراصل وہ نمایاں نہیں تھے۔ اس لئے لکھا۔
  18. تلمیذ

    طلسم دستکاری

    بہت اعلی ۔ ۔ ۔ اس کو گلے میں لٹکانے کےلئے پچھلے دھاگوں پر ایک 'آنکڑا ' ہوتا تو بہتر تھا، کیونکہ ناٹ (گانٹھ) لگانا اور پھر اس کو کھولنا ذرا دشوار ہو سکتا ہے۔ کیا خیال ہے؟
  19. تلمیذ

    اوراد و اذکار دھاگے سے متعلق تجویز

    حسان خان کی تجویز منطقی طور پر تو درست دکھائی دیتی ہے۔ منتظمین سے اس کے قابل عمل ہونے کے امکان کے بارے میں غور کرنے کی گذارش ہے۔
Top