نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    تعارف میں محمد عبید اللہ

    خوش آمدید عبیداللہ
  2. پاکستانی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    اللہ آپ کا بھلا کرے خرم بھائی بالکل درست فرمایا آپ نے۔
  3. پاکستانی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    کسی ریسرچ کو ایک دن میں غلط ثابت نہیں کیا جا سکتا :lol: اس کے لئے تھوڑا وقت درکار ہوتا ہے، تیلے بھائی کی مثال آپ کے سامنے ہے، مہینے میں ایک آدھ محفل کا دروہ کر ہی لیتے ہیں۔ :lol: ابھی بھابی کو ذرا کھل کھلینے تو دیں، پھر لگ پتا جائے گا :cdrying: کام سے فرصت ملے گی تو یاد آئیں گے نا :lol:
  4. پاکستانی

    چھوٹی موٹی معلوماتِ عامہ پر تبادلہ خیال

    ماشاء اللہ، اچھا دھاگہ ہے مگر یہاں کوئی معلومات تو ہے ہی نہیں، سوائے ہاتھی کے، ویسے یہ ہاتھی سے کیا مراد لیتے ہیں آپ :wink:
  5. پاکستانی

    تعارف کوئی ہمیں بھی خوش آمدید کہے گا؟

    لیں جی خوش آمدید کہہ دیا آپ کو، اب اور حکم فرمائیں :wink:
  6. پاکستانی

    مبارکباد ویل کم بیک قیصرانی بھائی

    السلام علیکم قیصرانی، تھوڑی مصروفیت ہے اس لئے صرف آپ کو خوش آمدید اور مبارک باد کہنے کے لئے حاضر ہوا ہوں۔ ایک بار پھر شادی مبارک
  7. پاکستانی

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    یہ بھی سہی ہے مگر نشان زدہ کرنے سے بہتر ساتھ ساتھ شتونگڑہ لگاتے جائے تو میرے خیال میں زیادہ آسانی ہے۔ بہرحال بندی صاحبہ جیسے آپ کو آسانی ہو۔
  8. پاکستانی

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    اگر آپ پورا پیغام لکھنے کے سمائلز پر کلک کریں گی تو وہ آخر میں ہی آئے گا، لکھنے کے دوران ہی جہاں آپ سمائلز دینا چاہتی ہیں وہی رک کر مطلوبہ سمائلز پر کلک کریں اس کے بعد مزید پیغام لکھنا شروع کریں۔
  9. پاکستانی

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    زبردست
  10. پاکستانی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    چلیں اچھی بات ہے، اور محفل پر کب تشریف آوری ہے۔
  11. پاکستانی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    اکیلے یا محترمہ کے ساتھ
  12. پاکستانی

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    کوئیک رپلائی کے لئے خود کو کوئیک رکھنا پڑتا ہے، موڈیم بیچارہ تو اپنی بے ڈھنگی چال سے چلتا رہتا ہے۔ پیغام لکھنے والے صفحہ پر سمائلز دی گئی ہیں آپ جو دینا چاہیں اس پر کلک کر دیں، مزید سمائلز کے لئے Emoticons پر کلک کریں تو ایک پاپ اپ ونڈو اوپن ہو جائے گی اس میں سے بھی آپ جو دینا چاہیں اس پر...
  13. پاکستانی

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    بنگلہ دیش زندہ باد
  14. پاکستانی

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    خوب، اچھی بندی اپنے مسائل بھی ساتھ لکھتی ہے تاکہ ان کے حل کے لئے سنجیدگی سے سوچا جا سکے :wink:
  15. پاکستانی

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    واقعی آج بنگلہ دیش نے جنوبی افریقہ کو وقت ڈال دیا ہے، جنوبی افریقہ کے ہاتھ سے یہ والا میچ تو گیا۔
  16. پاکستانی

    اپنے دھاگے کی مشہوری مجھ سے کروائیں

    لیں شمشاد بھائی آپ کے لئے ایک بہت بڑی ڈیل لایا ہوں (برائے کرم اسے حکومتی اور پیپلز پارٹی والی ڈیل مت سمجھیئے گا) آج کے کارٹون نامی ایک دھاگہ اسے بس مشہوری کے ذریعے چار چاند لگا دیں (اگر پانچواں بھی لگ جائے تو کوئی حرج نہیں)، یہ خیال رہے کہ اس کا کمیشن آدھا آدھا ہو گا اور اس ڈیل پر کوئی ڈھیل...
  17. پاکستانی

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    یہ تو انتہائی بری خبر سننے کو مل گئی، محترم امانت صاحب، علمدار صاحب اور مکی بھائی یہاں پر آپ کو جو تکلیف اور اذیت اٹھانی پڑی اس کے لئے میں معافی چاہتا ہوں۔ برائے مہربانی آپ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کیجیئے۔ میری محفل کے ارباب و اختیار سے بھی گذارش ہے کہ محفل کے نظم و ضبط پر بھر پور توجہ دیجیئے،...
  18. پاکستانی

    تاسف دعا برائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
  19. پاکستانی

    مووي سکريچ

    بف والی سی ڈی عموما سی ڈی پلیئر پر تو چل جاتی مگر کمپیوٹر پر اس کا چلنا مشکل ہے کیونکہ سی ڈی پلیئر اور کمپیوٹر سی ڈی پڑھنے کا انداز مختلف ہے۔
Top