نتائج تلاش

  1. اوشو

    کمپیوٹرگیمز

    کیا جانور پرندے اور نبا تات بھی گیمز کھیلتے ہیں :eek:
  2. اوشو

    کمپیوٹرگیمز

    ارےےے آپ بھی مطلبی نکلے :( ویسے آپ کے مطلب کی کون سی گیمز ہوتی ہیں؟
  3. اوشو

    مبارکباد الف نظامی دس ہزاری

    مبارک باد قبول فرمائیں الف نظامی جی
  4. اوشو

    کمپیوٹرگیمز

    میں سمجھا یہ کتابوں کے نام ہیں ہاہاہاہا شکر ہے گیمز نکلیں Assassin کا ترجمہ بھی لکھ دیتے :) ورنہ ابھی عزیزی عزیز امین جی نے آ پہنچنا تھا :)
  5. اوشو

    وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے استعفیٰ دے دیا

    انگلی کٹوا کر شہیدوں میں نام لکھوانے کی کوشش۔ لعنت اللہ علی الکاذبین
  6. اوشو

    مبارکباد سلمان لالہ کے گھر آئی ایک پیاری سی گڑیا ۔

    بہت بہت مبارک ہو سلمان جی اللہ کریم گڑیا کو تاعمر ہنستا مسکراتا اور اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔ آمین
  7. اوشو

    نیلا ساند

    میں پنڈی میں ایک عرصہ گزارنے کے باوجود ان جگہوں کو نہ دیکھ پایا جہاں آپ موج مستی کرتے پھر رہے ہیں۔ اب افسوس ہوتا ہے۔ لیکن آپ کی خوشی دیکھ کر افسوس کے احساس پر خوشی کا احساس حاوی ہو جاتا ہے۔ خوبصورت تصویری روداد ہے ۔ خوش رہیں بہت جئیں
  8. اوشو

    پاک فوج کا آپریشن "ضرب عضب "

    اللہ کریم پاک فوج کو ان ظالمان خوارج پر فتح عطا فرما۔ پاک فوج کی مدد فرما۔ اور ان دہشت گردوں کو نیست و نابود فرما جو معصوم انسانوں اور وطنِ عزیز کے دشمن ہیں۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد سدا سلامت پاکستان تا قیامت پاکستان
  9. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    چلیں آپ اپنے سفر پر نکلیں اور میں نیند نگر کے سفر پر نکلتا ہوں۔ پھر بات ہو گی فی امان اللہ
  10. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    مولا سائیں کا بہت کرم ہے ۔ سنائیں کیا ہو رہا ہے
  11. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام صبح بخیر کیسے ہیں فصیح جی
  12. اوشو

    محفل کی روح سے ملاقات

    خوب صورت لوگوں کی خوب صورت ملاقات کی خوب صورت روداد اللہ کریم یہ سلسلے قائم و دائم رکھے۔ آمین خوش رہیں بہت جئیں
  13. اوشو

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نتیجہ تو یہی ہے کہ خلد سے نکل کر رہے پھر بھی آپ کے والا درست ہے۔ اس لیے آپ کے دیے گئے لفظ پر ہی لکھتا ہوں نہ اک مرکز پہ رک جاتی، نہ یوں بےآبرو ہوتی محبت جستجو تھی، جستجو ہی جستجو ہوتی جستجو
  14. اوشو

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    حسنِ اتفاق :) اور اتفاق میں برکت ہے :) چلیں اب اگلا شعر لکھیں :)
  15. اوشو

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے تھے لیکن بہت بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے غالب آبرو
  16. اوشو

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جسے بھلائے کئی سال ہو گئے کامل میں آج اس کی گلی سے گزر گیا کیسے کامل
  17. اوشو

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    شور برپا ہے خانہِ دل میں کوئی دیوار سی گری ہے ابھی ناصر کاظمی دیوار
  18. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کریم آپ کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھیں ہمیشہ
  19. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ آپ کیسے ہیں محترم
  20. اوشو

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تُم برابر کے خطاوار ھو اِس قصّے میں تُم نے بھی ساتھ نِبھانے کی قسم کھائی تھی برابر
Top