محترم میں نے جتنی باتیں کیں ازراہ تفنن کیں۔ اللہ کریم آپ کو سگریٹ نسوار و دیگر تمام مضر صحت اشیاء سے ہمیشہ محفوظ رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔
خوش رہیں
بہت جئیں۔ :)
واہ !
زبردست انتخاب سرکار!
ہر شعر لاجواب
کیا بات ہے ساغر کی
ایک قطعہ مجھے بھی یاد آیا
تشنگی تشنگی ارے توبہ!
قطرے قطرے کو ہم ترستے ہیں
اے خداوندِ کوثر و تسنیم!
تیرے بادل کہاں برستے ہیں؟
ابھی اطلاع ملی ہے کہ کراچی ایئر پورٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا ہے اور سیکورٹی فورسز کی ان کے ساتھ لڑائی جاری ہے ۔
موڈ سخت آف ہو گیا ہے۔ :(
مولا کریم میرے وطن کی خیر فرما
لیکن یہ "شیر میانداد۔۔۔۔۔۔" کیا کہوں میں اس بندے کو۔ تلفظ دیکھیں اس کا انداز دیکھیں
دل کر تا ہے بندہ لمیاں پا لے
رہی سہی کسر رقصِ درویش کی مت مارنے والوں نے پوری کر دی۔
ماشاء اللہ مولا کریم کرم کی نگاہ رکھیں آپ پر ہمیشہ
جی کچھ ایسا ہی سلسلہ ہے۔ کچھ گرمی کی شدت بڑھتی جا رہی ہے اور رہی سہی کسر لوڈشیڈنگ پورا کر رہی ہے۔
ایک گھنٹے آتی ہے تو 2 گھنٹے غائب
ارے آپ لوگوں کی باتوں میں آ گئے۔
لوگوں کا کیا ، سمجھانے دو، ان کی اپنی مجبوری
جہاں لوگوں کی اتنی مانی ایک ہماری بھی مان کر دیکھ لیجیے حضور:)
اور ویسے بھی لوگ اگر نسوار کو برا کہتے ہیں تو
ایسا بھی کوئی ہے کہ سب اچھا کہیں جسے؟
کیسے ہیں شمشاد جی
جی کافی مہنگے ہیں لیکن وہ جس کلاس کے لیے بنائے جاتے ہیں ان کے لیے مہنگے نہیں ہیں۔
ویسے ان کا سٹف بہت فائن کوالٹی کاہوتا ہے۔ لیکن وہی کرتہ آپ تھوڑی محنت کریں تو اس سے آدھی قیمت میں تیار کروا سکتے ہیں۔