نتائج تلاش

  1. سارا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    آنا نہیں ہے جانا ہے بھائی کو سکول سے پک کرنے۔۔۔
  2. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    ابھی بینگن بھی بن رہے ہیں۔۔
  3. سارا

    سوال گندم جواب میں چنے

    الزام نہیں دھروں گی بلکہ کچھ اور آسان سا پکانے کے بارے میں سوچوں گی :( س) کون سی ڈش آسانی سے بنتی ہے ؟
  4. سارا

    سوال گندم جواب میں چنے

    میرے کچن سے (شاید میری ہانڈی جل رہی ہے :( ) س) کسی سے کچھ جل جائے تو کیا کرنا چاہیے؟
  5. سارا

    خواب

    کیا کیا نہ خواب ہجر کے موسم میں کھو گئے ہم جاگتے تھے مگر بخت سو گئے کیا دکھ تھا کون جان سکے گا نگارِ شب جو میرے اور تیرے دوپٹے بگھو گئے۔۔
  6. سارا

    آؤ ہنسیں

    سمجھ دار عمر رسیدہ مسٹر اور مسز باری سے ان کے پڑوسی نے پوچھا۔۔ یہ بڑھاپے میں آپ کو انگریزی کی کلاسیں اٹینڈ کرنے کی کیا سوجھی؟ مسٹر باری نے ذرا شرماتے ہوئے بتایا۔۔ ''دراصل ہم نے چھ ماہ کا ایک انگریز بچہ گود لیا ہے۔۔ہم چاہ رہے ہیں کہ اس کے بڑے ہونے سے پہلے ہمیں انگریزی آجائے تا کہ اس سے بات...
  7. سارا

    اردو محفل کا سکول

    آپ اپنی کاپی پر حاضریاں لگاتے جائیں۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی زندگی کا اصول بنا لیں کہ کسی سے برا کرنے میں آپ پہل نہیں کریں گے۔۔یقین جانیے آپ ہمیشہ سرخرو رہیں گے۔۔
  8. سارا

    سوال گندم جواب میں چنے

    اگر دیکھا جائے تو کتنے ہی مرزا اور غالب نام کے بندے آپ کو آج کے دور میں بھی نظر آئیں گے۔۔ شاعر شاعری کیوں کرتے ہیں؟
  9. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    گوشت ساگ بن رہا ہے۔۔۔
  10. سارا

    آؤ ہنسیں

    میں نے بارہ لکھا ہے آگے آپ کی مرضی آپ جتنا مرضی اضافہ یا کمی کر سکتے ہیں۔۔کہنے کو تو 100 بھی کہہ سکتے ہیں ;)
  11. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ایک رجسٹر آپ اپنے پاس بھی رکھ لیں۔۔
  12. سارا

    شادی محبت پر مبنی ہے شکلوں پر نہیں

    نہ ہی عورت آگے کھڑے ہو کر امامت کروا سکتی ہے نہ ہی اسے اپنے ماموں سے پردہ کرنا چاہیے بہنوئی بھی اس کے لیے نا محرم ہے کنواری لڑکی کو بھی محرم کے بغیر کسی دوسرے شہر نہیں جانا چاہیے جہاں تک ہاتھوں اور پیروں کو اگر کوئی چھپاتا ہے تو میرا نہیں خیال کہ اس میں کوئی برائی ہے اگر کسی نے کہا ہے کہ دن میں...
  13. سارا

    آؤ ہنسیں

    محنت عورتیں کتنی محنتی ہوتی ہیں'اس بات کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ سو میں سے بارہ عورتیں قدرتی طور پر حسین و جمیل ہوتی ہیں جبکہ باقی اپنی محنت سے۔۔
  14. سارا

    آؤ ہنسیں

    کالم۔۔ اخبار کے دفتر میں ایک‌صحافی نے دوسرے صحافی سے پوچھا۔۔''وزیر صاحب اپنے استعفی کی خبر چھپنے پر اتنا ناراض کیوں ہو رہے تھے ؟ ''تم نے شاید توجہ نہیں دی۔۔ہم نے ان کے استعفٰی کی خبر غلطی سے خوشخبریوں والے کالم میں چھاپ دی تھی۔۔''
  15. سارا

    آؤ ہنسیں

    کتبہ ایک صاحب نے اپنی بیوی کی قبر پر کتبہ لگوایا۔۔ ''آنسو تمہیں واپس نہیں لا سکتے 'اس لیے میں روتا رہتا ہوں۔۔
  16. سارا

    اردو محفل کا سکول

    5 دن کی چھٹی پر آپ کو بتا کر گئی ہیں۔۔
  17. سارا

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    عمیرا احمد د سے
  18. سارا

    اردو محفل کا سکول

    آپ سکول میں داخل(enter) ہو گئے بس یہی ہمارا طریقہ کار ہے سکول میں داخل کرنے کا۔۔۔روزانہ آ کر حاضری لگائیں اور اچھی اچھی باتیں پوسٹ کریں۔۔۔
  19. سارا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    آداب کیوں؟ سلام کیوں نہیں؟
  20. سارا

    شادی محبت پر مبنی ہے شکلوں پر نہیں

    بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔۔الھدیٰ میں جو بھی سمجھایا جاتا ہے وہ عین قرآن اور سنت کے مطابق ہوتا ہے۔۔
Top