نتائج تلاش

  1. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    واؤ۔۔بس بریانی ہونی چاہیے۔۔ چاہے گوشت کی ہو چکن کی یا قیمے کی ۔۔۔:rolleyes:
  2. سارا

    سوال گندم جواب میں چنے

    تاکہ کوئی انہیں آسانی سے پہچان نہ سکے۔۔۔ س) جب شدید بھوک لگی ہو تو کیا کرنا چاہیے ؟
  3. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  4. سارا

    اردو محفل کا سکول

    اوکے میں نہیں کھاؤں گی اپنے چھوٹے بھائی کو دے دوں گی آپ منگوائیں تو سہی۔۔;)
  5. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    کیا بریانی بھی تھی ؟
  6. سارا

    سوال گندم جواب میں چنے

    میں تو نہیں کرتی جو کرتا ہے اسے پوچھنا چاہیے :rolleyes: س)کیا روزانہ کھانا کھانا ضروری ہے ؟؟
  7. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔۔ آپ سیکھنا چاہیں تو آپ کی ہر غلطی آپ کو سبق دیتی ہے۔۔ (ارسطو)
  8. سارا

    موسم کا حال!

    باہر گرمی ہے اندر سردی ہے (اے سی کے بغیر)
  9. سارا

    سوال گندم جواب میں چنے

    جس کو پتا ہو وہ آ کر مجھے بھی بتا کر شکریہ کا موقع دے :grin: س)لوگ موٹے کیسے ہو جاتے ہیں ؟
  10. سارا

    اردو محفل کا سکول

    مجھے تو یہ سب نہیں چاہیے۔۔میرے لیے تو آپ پزا منگوایا کریں :p
  11. سارا

    اردو محفل کا سکول

    تو آپ ہی یہ کام بغیر تنخواہ کے کیوں نہیں کر دیتے ؟
  12. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    کری پکوڑے۔۔۔
  13. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  14. سارا

    اردو محفل کا سکول

    کیا محکمہ تعلیم والوں نے 2 ٹیچرز رکھنے پر بھی پابندی لگا رکھی ہے ؟
  15. سارا

    میرے پسندیدہ اشعار

    یہ خلوص کوئی خلوص ہے کہ دلوں میں ربطِ بہم نہیں تمہیں اعترافِ ستم نہیں مجھے اعتبارِ کرم نہیں یہ فقط غرور کی بات ہے کہ زباں سے اپنی تم نہ کہو تمہیں ورنہ اس کی خلش تو ہے کہ تمہاری بزم میں ہم نہیں۔۔
  16. سارا

    سوال گندم جواب میں چنے

    کیوں کہ وہ بہت سے کام ہم نے اپنی سستی کی بنا پر چھوڑ رکھے ہوتے ہیں :rolleyes: س) کیا ہمیں کام کام اور صرف کام ہی کرنا چاہیے ؟
  17. سارا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    وعلیکم السلام ۔۔ جی میں آن لائن ہوں :) اب کس کی باری ہے یہ مجھے نہیں معلوم ;)
  18. سارا

    سوال گندم جواب میں چنے

    کہنے میں کوئی حرج نہیں صرف ہ کا ہی تو فرق ہے س)بعض لطیفے سن کر ہنسی کی بجائے رونا کیوں آتا ہے ؟
  19. سارا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    ایک نظر دیکھنے پر مجھے لگا کہ آپ مکہ جا رہے ہیں سیر کرنے :rolleyes:
  20. سارا

    سوال گندم جواب میں چنے

    کیوں کہ موتیے کا پھول چھوٹا ہوتا ہے س)اگر کوئی اداس ہو تو اسے خوش کرنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
Top